بھائی آپ تصاویر کو کسی بھی پبلک اپلوڈنگ سائٹ پر اپلوڈ کردیں۔ یا پھر ڈراپ باکس پر۔۔۔پھر پوسٹ میں ایک شارٹ کٹ ہوگا تصویر ڈالنے کا اس پر کلک کر کے امیج کا پبلک لنک کوپی کردیں۔۔۔
وہ تو ٹھیک مگر آپ نے پوچھا نا کہ ویب سائٹ لینکس کے لیے کیسی ہے، تو ویب سائٹ تو ڈاؤنلوڈ نہیں کی جاتی نا؟؟؟
ویسے اونلائن چیٹ کرنے لے لیے تو تقریباً ہر میسینجر کی ویب ہوتی ہے۔۔۔
اگر آپ یہی لینا چاہتے ہیں تو میں سونی ایکسپیریا ایس کا مشورہ دوں گا۔ اس سے کم قیمت ہے مگر کارکردگی میں اس سے کہیں آگے۔۔یہ صفحہ دیکھیں:
http://www.gsmarena.com/compare.php3?idPhone1=5033&idPhone2=4369
ویسے سیم سونگ کی اپنی بات ہے، مگر سونی ایکسپیریا سیریز 2012 میں بہت کامیاب گئی ہے۔
مگرا نام ہے۔ مگر بہت سے لوگوں کے نزدیک حلال ہے۔ اس کے گوشت کا ذائقہ بالکل مچھلی جیسا ہی ہے۔ اس میں ایک ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے اور چمڑا بہت موٹا ہوتا ہے، چھلکا نہیں ہوتا۔۔۔۔
زوہیب بھائی پہلے بھی آپ کے انسائکلوپیڈیا نے میری بہت مدد کی اور میں ہمیشہ اسے سراہتا رہا ہوں۔ اللہ آپکو سلامت رکھے بہت نیک کام ہے۔ مجھ سے جو ہوسکا ضرور کروں گا۔