نتائج تلاش

  1. سید رافع

    مذہب انسانیت: میں مسلمان، میراخون عیسائی اور دل یہودی ہے

    انسانیت کوئی مذہب نہیں کہ جس سے انسان چین پائیں اور سکون و اطمینان سے اپنے رب کے بھید کو جاننے میں مصروف ہوں۔بعض مسلمان اسلام میں داخل ہونے کے بجائے یہ جاننے کی کوشش میں ساری عمر لگے رہتے ہیں کہ کیسے ساری دنیا کے دیگر انسانوں کے ساتھ صلح کلی کے ساتھ رہا جائے۔ حالانکہ انسانوں میں بعض جانوروں سے...
  2. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ویسے شیعہ و سنی علماء میں زکوۃ نہ دینے والے کی گردن مارنے پر اجماع ہے۔ شیعہ کتاب حدیث اصول الکافی جوکہ بخاری شریف کی طرح معتبر ہے۔ اس میں کتاب الزکوۃ میں لکھا ہے کہ: حضرت ابو عبد اللہ علیہ السلام نے فرمایا زکوۃ ادا کرنے والا مستحق مدح نہیں ہوتا کیونکہ اسکی وجہ سے تو وہ قتل سے بچ جاتا ہے اور...
  3. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    آپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ ایک اسم ہے دو فعل ہیں۔ میرا کہنے کا مطلب تھا کہ تینوں کے معنی اضافہ کے قبیل کے ہیں۔ اسم اور فعل بامعنی الفاظ ہوتے ہیں۔ اسم میں کوئی زمانہ موجود نہیں ہوتا جبکہ فعل میں زمانہ موجود ہوتا ہے۔ معنیٰ کے لحاظ سے کوئی بھی مال میں اضافے کا معنی نہیں دیتا۔ البتہ مال کا اضافہ بھی لیا...
  4. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ہم بحث کو آگے بڑھانے کے لیے قرآن کے ان مقامات پر جہاں ربا کا تذکرہ ہے وہاں منافع پر واجب الادا ٹیکس کیے دیتے ہیں اور پھر دیکھتے ہیں کہ کتاب ہدایت کیا بولتی ہے۔ 2:275 جو لوگ منافع پر واجب الادا ٹیکسکھاتے ہیں وہ (روزِ قیامت) کھڑے نہیں ہو سکیں گے مگر جیسے وہ شخص کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان (آسیب) نے...
  5. سید رافع

    سورہ کہف اور موجودہ دور کے مومنین کی سیاست کے لیے ہدایت

    اپنے قلب پر ایمان کی بالادستی قائم رکھنے کی کوشش کرنا مومنین کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔ انکی سیاست اسی بالادستی کے حصول کے لیے ہوتی ہے۔ انکا جسم اور اس میں موجود توانائی ایمان بڑھانے میں لگتی ہے۔ اسی کے لیے وہ علم حاصل کرتے ہیں، سفر کرتے ہیں اور جنگیں لڑتے ہیں۔ اصحاب کہف 309 سال کے بعد جب جاگے...
  6. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ اسلامیہ کالج ) - قسط 31

    آپ کی ہمت افزائی سے دل بہت خوش ہوا۔ دل سے دعا ہے کہ آپ کو اللہ صحت اور عافیت سے رکھے۔ اللہ سے یہ بھی دعا ہے کہ کل محفلین اور کل مومنین و مومنات کے لیے بھی یہی دعا قبول فرمائے۔ آمین۔
  7. سید رافع

    ایک کہانی

    آمین ثم آمین۔
  8. سید رافع

    ایک کہانی

    محترم عبدالقیوم صاحب، اصل میں ایک وجہ سے آپ سے یہ کہنے سے رک گیا :) کہ اترتے چاند کے آخری دن ہوں، سیاہ رات ہو، لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ماحول بھی سیاہ ہو، جس توے پر روٹی پکائی گئی ہو وہ بھی سیاہ ہو اور جس دین دار نے پکائی ہو وہ پانچ ٹائم نماز کے لیے اپنے چہرہ اسود پر پانی ڈالتی ہو۔ مذید کیا کہوں۔ آپ...
  9. سید رافع

    ایک کہانی

    صرف دین دار میں دوام و استحکام آپ کو کیونکر نظر آ گیا؟ :) البتہ دین دار کے ساتھ خوبصورت ہونے میں دوام و استحکام زیادہ واضح ہے۔ ویسے پسند کے چار قرینے ہیں دین، حسن، دولت، خاندان۔ میں نے اسی لیے بے حد دین دار اور خوبصورت کو پسند کیا۔ تو نکاح کرلو جو تم کو پسند آئیں۔ (سورہ النساء آية ۳) حسن پسند...
  10. سید رافع

    صلوۃ قائم کرنے کا ایک طریقہ

    اللہ نے ذہن کے لیے عبادت نہیں بنائی بلکہ قلب کے لیے بنائی ہے۔ اگر ذہن سے عبادت ہو رہی ہے تو وہ بے جاء خوف کا باعث ہو گی۔ اگر قلب سے ہو رہی تو وہ نور اور سکون کا باعث ہو گی۔ چنانچہ نماز بھی اللہ نے ذہن کے بجائے قلب کے لیے بنائی ہے تاکہ قلب اللہ کو پہچاننے کے لیے یکسو ہو۔ نماز یا صلوۃ قائم کرنے...
  11. سید رافع

    ایک کہانی

    اس سے مراد ایک بے حد دین دار اور خوبصورت لڑکی سے نکاح کرنا ہے۔ :):):)
  12. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    آپکی یہ معلومات صحیح نہیں۔ شیعہ بھی چالیسواں حصہ زکاۃ کا ادا کرتے ہیں۔ آیت اللہ سیستانی جو کہ اس دور بڑے شیعہ عالم ہیں انکی ویب سائٹ پر یہی لکھا ہے کہ شیعہ ۴۰؍۱ بطورزکوٰۃ دے: ( ۱۰۵؍)مروجہ مثقال ہے لہٰذاجب چاندی کی مقدار( ۱۰۵؍) مثقال تک پہنچ جائے اور وہ دوسری شرائط بھی پوری کرتی ہوجو بیان کی...
  13. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ قرآن توحید یعنی واحد ذات کو پہچاننے کے دوران یکسوئی برقرار رکھنے کی کتاب ہے۔ آپکی یکسوئی ٹوٹ سکتی ہے لیکن اس کلام میں ایک لفظ کجا، ایک حروف بھی اس مقصد سے نہیں ہٹتا۔ اللہ اصل میں ایک بھید ہے اور یہ کتاب قرآن اس بھید کو پہچاننےکی کتاب ہے۔ اس بھید یا ھو کو سمجھنے...
  14. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    قرآن توحید یعنی واحد ذات کو پہچاننے کے دوران یکسوئی برقرار رکھنے کی کتاب ہے۔ آپکی یکسوئی ٹوٹ سکتی ہے لیکن اس کلام میں ایک لفظ کجا، ایک حروف بھی اس مقصد سے نہیں ہٹتا۔ اللہ اصل میں ایک بھید ہے اور یہ کتاب قرآن اس بھید کو پہچاننےکی کتاب ہے۔ اس بھید یا ھو کو سمجھنے کے لیے جس قدر یکسوئی کی ضرورت ہے...
  15. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    قرآن میں زکوۃ کے چالیسویں حصہ دینے کا حکم موجود نہیں ہے۔ یہ یاد رہے اونٹ پر چالیسواں حصہ نہیں دینا ہوتا۔ یہ بھی یاد رہے کہ فصل پر چالیسواں حصہ نہیں دینا ہوتا۔ یہ بھی یاد رہے کہ پھل پر چالیسواں حصہ نہیں دینا ہوتا۔ پھر کس چیز پر چالیسواں حصہ دینا ہوتا ہے؟ اس چیز کا کیا نام ہے جس پر چالیسواں...
  16. سید رافع

    زکواۃ کا نصاب، ڈھائی فی صد کی کیا دلیل ہے؟

    ڈھائی فیصد نصاب صحاح ستہ و دیگر کتب کے باب الزکوة میں درج ہے۔ کچھ احادیث کے ٹکڑے ہدیہ ہیں: صحیح بخاری کتاب: زکوۃ کا بیان باب: باب: بکریوں کی زکوٰۃ کا بیان۔ حدیث نمبر: 1454 ترجمہ: اور چاندی میں زکوٰۃ چالیسواں حصہ (ڈھائی فیصد) واجب ہوگی لیکن اگر کسی کے پاس ایک سو نوے (درہم) سے زیادہ نہیں ہیں...
  17. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    کشمیر، بلوچستان اور افغانستان میں مل کر کام کرنے میں ہی فائدہ ہے جب کہ انکا اور بھارت کا "دشمن" ایک ہے۔ لیکن یہ کوئی آج سے تو ہو نہیں رہا کہ حیرت ہو۔ :) انگریز نے نہایت رازداری سے مرزا غلام احمد قادیانی کے پہلے خلیفہ حکیم نورالدین بھیروی اور دیگر چند ایجنٹوں کو مہاراجہ کے دربار سے وابستہ...
  18. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    خواجہ آصف کی قادیانی لیڈر ظہیر باجوہ سے ملاقات 2017 ہوئی تھی، اور اس وقت یہ معاملہ گرم ہوا تھا۔ جہاں تک "ممبران کے چندوں سے چلتی ہے" کا تعلق ہے تو بھارت کے لیے "فری لانس" کام کر کے بھی وہی رقم کمائی جا سکتی ہے۔ یہ تو سادہ سی بات ہے۔ اس کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ بہرحال آپکے حلقے میں کچھ نہ کچھ مرد،...
  19. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    تبلیغ کا محور و مرکز ہونا اور بات ہے اور بڑی جماعتیں بلحاظ چندہ ہونا اور ہے۔ جو لنکس اوپر دیے گئے ہیں ان سے تو یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ انکے سابقہ خلیفہ بلوچستان کو سب سے بڑا مرکز بنانا چاہتے تھے۔
  20. سید رافع

    لاک ڈاون میں بچوں کو اے آئی اور ویڈیو ایڈٹنگ سکھائیں اور ان کے معمولات بنائیں۔

    لاک ڈاون میں بچوں کے لیے معمولات بنانے سے وہ مثبت اور چست رہتے ہیں۔ اسکول بند ہیں اور ایسے میں والدین کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں ہیں۔ لاک ڈاون کے ان دنوں میں آپ اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ خاص کر جو بچے 7 سال یا اس سے بڑے ہیں وہ باآسانی آرٹیفیشیل انٹیلیجنس،...
Top