نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    میں بار بار چیک کرتا رہا ہوں۔ ابھی بھی چیک کیا ہے۔ پاسورڈ ریکوری کی ریکویسٹ بھی کرکے دیکھ رہا ہوں مگر کوئی ای میل نہیں ملتی۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    ویسے مہمانان کے لئے کسی دھاگے کا نظر نہ آنے بہت عجیب لگا مجھے۔ حالانکہ ایسا ہوتا نہیں کسی بھی فورم پر۔ بغیر ریجسٹریشن کے بھی ہر کسی کو دھاگے دیکھنے، پڑھنے کی مکمل اجازت ہوتی ہے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    میرے خیال میں آپ پاک اردو انسٹالر انسٹال کرلیں تو یہ پریشانی رفع ہوجائیگی۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    جی مجھے یاد ہے اسامہ۔ انشا اللہ۔ جلد ہی۔۔۔
  5. مزمل شیخ بسمل

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    آپکی کاوش کا بہت شکریہ۔ مگر نہیں جناب۔ میں بار بار SPAM اور Inbox چیک کرتا رہا ہوں مگر کچھ نہیں بنا۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    میں تو ہماری اردو کا ممبر تھا۔ مگر اچانک پاسورڈ نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین نئے اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کی مگر ایکٹیویشن کا پاسورڈ ہی ای میل پر موصول نہیں ہوتا، شکایت کے باکس میں شکایت تحریر کرکے سبمٹ کروانے کی کوشش کی تو لوڈنگ میں اتنا ٹائم لگ گیا کہ ٹائم آؤٹ کا ایرر آگیا۔ اور کوئی بھی پوسٹ گیسٹ...
  7. مزمل شیخ بسمل

    آج کا شعر - 5

    اے مرے ہمنشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارہ نہیں بات پھولوں کی ہوتی تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں استاد قمر جلالوی۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    میرے ناچیز علم میں تو نرگس ہی ہے۔ ن + ر + گ + س
  9. مزمل شیخ بسمل

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    اچھا پکڑا ہے صاحب۔ ویسے یہ بات میرے ذہن میں تھی۔ مگر بات یہ ہے کہ اگر محض ایک ہی مطلع ہوتا تو یہ چیز قابل گرفت ہو جاتی۔ مگر مطلعوں کی بندش آگے تک ہے۔ اور اگلے مطلعوں میں مکمل صراحت ہے۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    مجھے تو کچھ غلط نہیں لگا اس میں۔ وضاحت فرمائیں تو شکر گذار رہوں۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    وہ کسی کا میری جانب مسکرا کر دیکھنا-----مزمل شیخ بسملؔ

    ایک غیر طرحی مشاعرے میں لکھی گئی غزل۔ قارئین کی نذر۔ غزل اشکِ شبنم سے مجھے نرگس کا رو کر دیکھنا بعد مُردن تم مری تربت پہ آ کر دیکھنا پاؤ گے گل کاریِ خنجر سراسر دیکھنا زخمِ دل کا تم ذرا پھاہا چھٹا کر دیکھنا رنگ لائے گی فغاں کیا سر پہ چھا کر دیکھنا کھا ئے گا یہ آسماں چکر پہ چکر دیکھنا ایک...
  12. مزمل شیخ بسمل

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    کلی طور پرمتفق جناب۔
  13. مزمل شیخ بسمل

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    کوئی ایک مقلد (حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی عالم یا مفتی) بتائیں جس نے غیر مقلد پر کافر کا فتوی لگایا ہو؟
  14. مزمل شیخ بسمل

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    غیر مقلد کافر تو نہیں ہوتا جی۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    محسن بھائی آپ کا پوسٹ آپ کا احسان ہے۔ پر مزاح ریٹنگ آپ کے لئے نہیں :) پورے مضمون کو پڑھنے کے بعد یہ فیصلہ با آسانی کیا جاسکتا ہے کہ مصنف کی دسترس صرف ان کتابوں تک ہے جو اتھارٹی اور سند تو کیا روایات کی روایات کی بھی روایات ہیں۔ کوئی بھی ایسا شخص جو اپنے مذہب اور خصوصاً اسلام کا معمولی مطالعہ...
Top