نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    !Interpretational Sense Of Sentences

    ستیاناس ہو اس موٹے کا :::: May this fatso be ruined. :P اس نے پیسہ حاصل کرنے کے لئے زمین آسمان ایک کر دیا :::: He left no stone unturned to gain money.
  2. مزمل شیخ بسمل

    !Interpretational Sense Of Sentences

    تم جیسوں سے بات کرنا میرے مزاج کے خلاف ہے ::::: It goes against the grain for me to speak to people like you.
  3. مزمل شیخ بسمل

    !Interpretational Sense Of Sentences

    بہت شکریہ۔ در حقیقت یہاں کسی کی توجہ ہی نہیں پہنچی۔ اسی وجہ سے یہاں کسی کا گزر نہیں ہوتا۔ میں ذاتی طور پر مصروف رہا اسی باعث یہ دھاگہ رک گیا۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    !Interpretational Sense Of Sentences

    وہ ہم سفر تھا، مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی ::::::: He was my companion but not in harmony were we. . :P
  5. مزمل شیخ بسمل

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    بہت ہی عمدہ اور اعلی ڈیزائن ہے متلاشی بھائی۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    اچھا لکھا جناب نے۔ ”کیا “سے الف کا گرنا مکروہ ہے۔ اور جناب نے گرا دیا ہے۔ بہر حال مصرعے میں تبدیلی ممکن ہے۔ اور یہ راجا صاحب کو خود کرنی پڑے گی۔ :cool:
  7. مزمل شیخ بسمل

    الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

    میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میرا ایم کیو ایم سے کوئی لینا دینا نہیں۔ :cool:
  8. مزمل شیخ بسمل

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے

    بہت عمدہ شراکت ہے۔ بہت داد حاضر شاعر کے لئے۔ اور نظم کا انتخاب کرنے والے کے لئے بھی۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    یہ غالباً زید حامد کی آواز ہے۔ https://www.facebook.com/photo.php?v=3018832446806&set=vb.1742516178&type=2&theater
  10. مزمل شیخ بسمل

    یہ سوچتی ہوں کیا کیا اس نے - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    مجھے حیرت ہے کہ اس وزن پر کسی قابل ذکر شاعر کا کلام موجود نہیں۔ جبکہ میں نے غزل کی پہلی ہی قرات پر اس کے افاعیل کا سراغ ڈھونڈ نکالا۔ اب اس بحر سے شناسائی کچھ بڑھتی جا رہی ہے۔ مجھے کچھ مترنم بحر معلوم ہوتی ہے یہ۔ اور شاعرہ کو بھی شاید ایسا ہی لگتا ہوگا۔ اس لئے یہ دوسری بار ہے کہ بنا کسی عروضی...
  11. مزمل شیخ بسمل

    متحدہ کے تین مسئلے

    کاش طالبان کی بھی کوئی تنظیم الیکشن میں کھڑی ہوتی تو میں ووٹ ضرور دیتا۔ :cry:
  12. مزمل شیخ بسمل

    نئے شادی شداؤں کے نام

    بہت خوب خلیل بھائی۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ :) بہت داد اتنا خوب لکھنے پر
  13. مزمل شیخ بسمل

    یہ سوچتی ہوں کیا کیا اس نے - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    اتفاق ہے یہ بھی مفاعلن مفاعلن فعلن پر لکھا ہوا کلام ہے۔ :cool: الف عین محمد یعقوب آسی
  14. مزمل شیخ بسمل

    میرا یہ دن بہت اداس رہا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    چلیں آپ کے مراسلے نے ہی اس کا کام کردیا۔ :) محترمہ کی غزل آپ کی اصلاح کی منتظر ہے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    میرا یہ دن بہت اداس رہا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    جی درست فرمایا جناب نے۔ یہ ایک خامی ہے جو مخرج کی ادائیگی میں کمزوری کی وجہ سے پیدا ہو جاتی ہے اکثر۔ جیسے: افتخار عارف کے تند و تیز لہجے پر نہ جا افتخار عارف کی آنکھوں میں الجھتے خواب دیکھ ہم نے بچپن میں قاری صاحب سے عین کو ٹھیک سے ادا کرنے پر ایک ہفتہ لگایا تھا۔ اس لئے اب ہمارا عین دوسروں کے...
  16. مزمل شیخ بسمل

    میرا یہ دن بہت اداس رہا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    استاد محترم یہ رجز مسدس مخبون مطوی مرفوع ہے۔ افاعیل ایسے ہیں: مفاعلن مفاعلن فعِلُن اور وہی روایتی تسکین اوسط سے فعِلن کا فعلن بنا دینا بلا اکراہ جائز ہے۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    میرا یہ دن بہت اداس رہا - برائے اصلاح تنقید تبصرہ

    بہت خوب نظم نما غزل ہے محترمہ۔ بہت سی داد میری جانب سے وزن کا کوئی مسئلہ نہیں پوری غزل میں۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    مبارک ہو بھائی۔ گو کہ ٹی وی دیکھنے کا اتفاق کم ہی ہوتا ہے۔ مگر اب ایک بار تو ضرور دیکھونگا بھائی کو۔ :)
  19. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر اور اس کی تقطیع کا مسئلہ

    تقطیع تو دو اور دو چار ہے بلال اعظم کی۔ معانی کے لئے بعد میں آتا ہوں۔ فی الوقت یہ بات کہونگا کہ پہلے شعر کے پہلے مصرعے میں ”ہی“ کی جگہ ”بھی“ زیادہ درست ہے۔ خیالِ ترکِ محبت بھی دسترس میں نہیں۔
Top