فیس بک وغیرہ کے لئے اکثر شفٹ دبا کر انٹر کرنے سے بھی یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔ :)
میرے خیال میں ابھی تک ایسا کوئی فونٹ اینڈرائڈ یا iOS کے لئے نہیں بنایا گیا۔
میرے پاس تو بیک سپیس کے نیچے جہاں سرچ کی آئکن بنی ہے وہیں انٹر بٹن ہوتا ہے۔ جس ٹیکسٹ فیلڈ پر یہ کی بورڈ فی الوقت کھلا ہے وہاں انٹر بٹن اس لئے نہیں کہ انٹر کرنے سے آپ کا لکھا ہوا کی ورڈ سرچ سبمٹ کا کام کرتا ہے۔ عام حالت میں انٹر بٹن ہوتا ہے۔ آپ کوئی سکرین شاٹ بھیجیں تو بات واضح ہو۔
جی میں نے شمشاد بھائی کی منسلک شدہ فائل دیکھ لی۔ اسی طرح کرتا ہوں۔ سارے الفاظ اور محاوروں کے ساتھ ان کا صفحہ نمبر لکھتا ہوں۔ اور ہر اصل لفظ کے ساتھ ایک الف۔
واہ۔ بہت پر لطف کلاسیکی غزل شریکِ محفل کی آپ نے استاد جناب قمر جلالوی کی۔
سرخ مصرعے پر نظرِ ثانی کر لیجئے گا۔ گو کہ درست ہے۔ مگر اندازہ ہے کہ اصل مصرع شاید یوں ہو:
ٹکرا کے نا خدا نے مری کشتیِ حیات
ایک بار پھر بہت سی داد اتنی عمدہ غزل شئیر فرمانے کا۔
زبردست!! بہت شکریہ۔
میرا تقریباً ہر اتوار یہیں گزر جاتا ہے۔ :)
یہاں سے کتنے ہی دوست بھی بنے ہیں۔ کتنے ہی انٹرنیٹ کے ساتھی ہیں جن سے پہلی ملاقات بھی یہیں ہوئی۔ :)
آپ کا حسن نظر ہے بھیا۔ مجھے جو درست لگتا ہے، منطقی لگتا ہے میں کہہ دیتا ہوں۔ :)
محفل پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
انتخابِ کلامِ یاس کا بے صبری سے منتظر ہوں۔ :)