نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    یہ رایٹروں کی بھی خوب کہی حضور آپ نے! نہیں ماوراء! مغل صاحب کی اردو سن کر مجھے تو بہت مزا آیا بلکہ خوشی ہوئی اور دو چار ملاقاتوں میں ہماری اردو میں کافی بہتر آ جائے گی۔
  2. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا 10 ہزار مضامین کی جانب گامزن

    جی عارف! میں عرصہ تقریباً دو سال سے fkehar کے نام سے وہاں منتظم ہوں۔
  3. ابوشامل

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    جیا غزل تو بہت ہی اعلٰی ہے۔ مندرجہ بالا شعر سےاندازہ ہو رہا ہے کہ امجد اسلام امجد کی (حال ہی میں یہاں پیش کردہ) آزاد نظم کو آپ نے خوب سمجھا ہے :) اللہ کرے زور قلم اور زیادہ !!
  4. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اور فہیم بھائی یہ آنا جانا تو ہو چکا !! بس سب کچھ اچانک ہوا مجھے دفتر سے گھر جاتے ہوئے راستے میں مغل صاحب نے بس سے اتار لیا بلکہ بقول اُن کے اغوا کر لیا اور پھر ان کی عزیز "بلیلہ" (bike) پر بیٹھ کر عمار سے ملاقات کرنے چل پڑے۔
  5. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    دعوت؟؟؟؟ لگ رہا ہے شمشاد بھائی آپ نے پورے پیغامات نہیں پڑھے۔
  6. ابوشامل

    اقبال وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں

    آپ کی یہی "ادائیں" تو گرویدہ بناتی ہیں :)
  7. ابوشامل

    اقبال وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں

    محسن صاحب! علامہ کے لیے ایسے الفاظ کا انتخاب زیب نہیں دیتا۔ میرے خیال میں غلطی تسلیم کرنے سے شخصیت کی اہمیت کم نہیں ہوتی بلکہ عزت میں اضافہ ہی ہوتا ہے۔ بھائی سمجھ کر کہہ رہا ہوں اگر برا لگے تو معذرت کیونکہ میں علامہ کی بہت عزت کرتا ہوں اس لیے لکھ بیٹھا۔
  8. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    جی ہاں! بغیر رکے گیا، پوری رفتار کے ساتھ :)
  9. ابوشامل

    مشرف کا روزگار

    کمال ہے بھئی بہت ہی شاندار۔ ویسے مشرف اتنا ایماندار نہیں کہ اتنی تازہ سبزیاں بیچے گا :)
  10. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاں! "ہوائی جہاز" میں بیٹھ کر گیا تھا :) اور گیارہ بجنے سے پہلے ہی پہنچ گیا تھا
  11. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    شاعری تو چھوڑیے حضور گفتگو بھی نہیں کر رہے۔ ذرا اختصارِ کلام دیکھیے۔ دو جملوں کے جواب میں دو الفاظ !!! میاں خیریت تو ہے؟
  12. ابوشامل

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    نظم تو اچھی ہے لیکن خرم شہزاد خرم کے نیچے لکھا گیا جملہ اس وقت تو بہت غیر مہذبانہ طرز تخاطب لگ رہا ہے۔
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کل مغل صاحب نے عمار کے برگِ شاعری سے کچھ نہ کچھ جھاڑنے کی بڑی کوشش کی لیکن حضور ایک لفظ پھوٹ کے نہ دیے اور صاف کہہ دیا کہ سلسلہ آجکل موقوف ہے۔ اگر کچھ کہہ دیتے تو ہم بھی فیضیاب ہو جاتے، کیوں میاں؟؟
  14. ابوشامل

    ایک جواب کا سوال ہے

    فاروقی صاحب آپ کو کھوپے نہیں البتہ کھوتے ضرور مل گیا ہوگا :)
  15. ابوشامل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    لو جی محسن حجازی صاحب نے تو تحاریر کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا اور غلطی کا احساس دلایا۔ انتہائی معذرت خواہ ہیں حضور کہ آپ کو خواہ مخواہ ہم دونوں کی نسبت بدگمانی کی اضافی تکلیف برداشت کرنا پڑی۔ اور مغل بھائی تو صرف بے پروا ہیں اور میں بالوں کے معاملے میں حد درجہ بے پروا ہوں :)
  16. ابوشامل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    ہاں! آپ کی بلیلہ پر سبک خرامی کا شرف اس ناچیز کو بھی حاصل ہو چکا ہے :)
  17. ابوشامل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    ویسے مغل صاحب آپ نے یہ اجازت سے اغوا والی بھی خوب کہی :)
  18. ابوشامل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    ایسا ہرگز نہیں کا آپ "کا" والا شہر نہیں کہہ سکتیں۔ شعری مجبوری یا وزن برابر کرنے کی خاطر ایسا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بہرحال شعر بہت اعلٰی ہے۔
  19. ابوشامل

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    وجی آپ کو کس نے کہا کہ فوٹوشاپ میں اردو نہیں لکھی جا سکتی۔ فوٹو شاپ دائیں سے بائیں جانب لکھی جانے والی زبانوں (عبرانی، عربی، فارسی اور اردو وغیرہ) کے لیے خاص مڈل ایسٹرن ورژن جاری کرتا ہے جو عام مارکیٹ میں دستیاب ہے یا آپ چاہیں تو Adobe Photoshop CS Middle Eastern Version لکھ کر انٹرنیٹ پر تلاش...
  20. ابوشامل

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    جیا! آپ کے دستخط میں موجود شعر آپ کا اپنا ہے؟
Top