نتائج تلاش

  1. طالوت

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    لاؤ بھئی اس میں تو میں ویسے بھی مسکرا رہا ہوں ۔;) کس گل توں ؟ وسلام
  2. طالوت

    تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

    خوش آمدید حمنہ ۔ وسلام
  3. طالوت

    اقبال احمد کے منتخب مضامین

    بڑی عمدہ کتاب ہے ۔ اگر پبلشر کی طرف سے کوئی پابندی نہیں تو یقینا برقیائی جانی چاہیے ۔ اور جو ان پیج کاپی مل جاتی تو کام آسان ہو جاتا ۔ وسلام
  4. طالوت

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    شکریہ شاکر ۔ بقیہ بات ان خصوصی نمبرز کے مطالعہ کے بعد ہو گی ۔ تاہم یہ دلائل ایسے نہیں کہ آسانی سے ہضم کئے جا سکیں اور سچ تو یہ ہے کہ ان پر مزید بحث کی گنجائش ہی نہیں کیونکہ مولانا عمادی اور جناب رحمت اللہ طارق نے قرات سے متعلق ممکنہ مثبت و منفی دونوں قسم کی دلیلیں متقدمین کی طرف سے پیش کئے ہیں...
  5. طالوت

    گانے کا دوسرا رُخ

    اے رات ذرا تھم تھم کے گزر ۔ ۔ ۔ ۔ "آج واپڈا والے چھٹی پر جو ہیں " یہ گلیاں یہ چوبارہ یہاں آنا نہ دوبارہ ۔ ۔ ۔ ۔ "کہ ہم آج ہی بکروال (ایک خطرناک نسل کا کتا) لائے ہیں " وسلام
  6. طالوت

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    میرا ذکر تو ہو نہیں سکتا کہ میں خاصا ہنس مکھ ہوں بطور ثبوت ایک ہفتے کے دوران ایک مزاحیہ نظم اور ایک شعر محفل پر موجود ہے ۔ وسلام
  7. طالوت

    سی ٹی اور ایم آر آئی سکین تعارف وکردار

    دلچسپ اور معلوماتی ۔ بقیہ اراکین سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنی اپنی فیلڈ سے متعلق معلومات بہم پنچائیں ۔ وسلام
  8. طالوت

    شہری کو پونے 2 ارب روپے کا گیس بل

    دلچسپ ، اگرچہ اداروں کی نا اہلی پر سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے مگر اس معصومیت کا جواب نہیں کہ "پہلے بل جمع کرائیں اضافی رقم بعد میں ایدجسٹ ہو جائے گی" وسلام
  9. طالوت

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    جی ہاں یہ آپس میں بالکل متضاد نہیں ۔ بےشک کسی قاری کی قرات میں قران کی تین سورتیں اڑا دی جائیں یا آیتوں کا اضافہ کر لیا جائے ۔ سبحان اللہ ! اور اختلاف قرات کے قریب قریب سارے راوی و قاری غلام ، عجمی الاصل ، کئی ایک مجہول الحال کوئی کسی کا شاگرد نہیں کوئی کسی کا استاد نہیں کسی نے سرے سے قران پڑھا...
  10. طالوت

    تعارف السلام علیکم۔

    خوش آمدید ایمان ۔ گجرات شہری علاقے سے یا ہماری طرح کسی دور افتادہ گاؤں سے ؟ وسلام
  11. طالوت

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    دوست اگر آپ مذکورہ کتاب کا مطالعہ کریں تو بات اور بھی واضح ہو جائے گی ۔ اس سلسلے میں جناب رحمت اللہ طارق صاحب کی تحقیق بھی اسی کتاب میں موجود ہے ۔ تاہم میں اب پھر سے حیرت میں ہوں کہ اس قدر علم رکھنے والے لوگ جیسے مودودی صاحب تک اختلاف قرات کے برجوش حامی رہے جبکہ یہ تو عام سمجھ کی بات ہے ۔...
  12. طالوت

    ظفری بھائی: مذہب و نظریات اور حالاتِ حاضرہ فورمز کے موڈریٹر

    سچ کہوں تو پہلا جملہ ذہن میں آیا تھا "کتھے پھنس گئے ہو پا جی" کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح کی ذمہداری کے ساتھ بندے کی وہ گفتگو اور برتاؤ بھی اس عہدے سے نتھی سمجھا جاتا ہے جو وہ ایک عام حیثیت سے پیش کر رہا ہو ۔ مگر آپ کی مدلل + بے لاگ گفتگو + انداز گفتگو + علمیت + غیر جانبداری کے خیال سے...
  13. طالوت

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    قران پر نقاط و اعراب حجاج بن یوسف والئی عراق اور امیر المومنین عبدالملک مروان کی کوششوں کا نتیجہ ہیں ۔ مگر عربی زبان ہو یا کوئی اور زبان ، حروف وضع کرنے والوں کا یہ ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے کہ وہ حرفوں کے درمیان فرق کو ہمیشہ مد نظر رکھتے ہیں ۔ عربی زبان کے اٹھائیس حروف میں سے قریبا 22 حروف ہم شکل...
  14. طالوت

    ببلو

    ببلو ۔ ۔ ۔ پریشان تھی ببلو کی "وائف" "نان ہیپننگ" جو تھی اس کی "لائف" ببلو کو نہیں ملتا تھا آرام آفس میں کرتا رہتا تھا کام ہی کم ببلو کے باس بھی تھے بڑے "کول" "پروموشن" کو ہر بار جاتے تھے بھول پر بھولتے نہیں تھے وہ "ڈیڈلائن" اور کام کرواتے تھے روز "ٹِل نائن" ببلو بھی بننا چاہتا تھا...
  15. طالوت

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    ظاہر ہے میرے نام کے آگے پیچھے کہیں بھی عالم مولانا محترم ڈاکٹر یا شیخ وغیرہ دکھائی نہیں دیتا تو یقینا یہ جہالت کی کوکھ سے جنم لی ہوئی حیرت ہو گی:rolleyes: اگر آپ اسے علمی حیرت میں تبدیل فرمائیں تو بندہ ممنون ہو گا۔ منتظر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
  16. طالوت

    کیا اب قران کے بیس مختلف نسخے پڑھنا ہوں گے ؟

    کمال حیرت ہے ، پھر یہ دعوٰی کیونکر کیا جا سکتا ہے کہ قران میں اختلافات نہیں ۔ اور پھر یہ دعوی کہ قران ہم تک من و عن پہنچا ؟ رہی اعراب تو محض اعراب ہی نہیں نقطے بھی بعد میں لگائے گئے ۔ کہانی دلچسپ ہے ۔ وسلام
  17. طالوت

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نوے کی دہائی خصوصا آخری سالوں میں کئی پاکستانی فلمیں اور گانے ہندوستانی فلموں کا بےہودہ چربہ تھے (اور پاکستانی گانے وہاں بےہودگی سے فلموں میں پیش کئے جاتے تھے) ۔ ان دنوں ذرا سینما بینی کا شوق تھا اسلئے خبر ہے اہم نام یاد نہیں ۔ وسلام
  18. طالوت

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    مجھ پر ایک احسان کر دو عام سی محبت میرے نام کر دو نہا کر جو نکلو آج سارے محلے کو حیران کر دو ۔۔۔۔ شکریہ شکریہ وسلام
Top