نتائج تلاش

  1. طالوت

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    ان تمام مراسلات پر شکریوں سے اندازہ پوتا پے کہ ہم اس بات پر کس قدر متفق ہیں مگر صرف محفل پر ہی نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ عمل اس کے بالکل برعکس ہے۔ وسلام
  2. طالوت

    ایک دعا ۔۔ ابنِ انشا

    کیا خوب آدمی تھے ابن انشاء ! شکریہ عندلیب ۔ وسلام
  3. طالوت

    سکندرتو جب دنیا سے گیا تب خالی ہاتھ تھا، تم تو دنیا میں خالی ہاتھ ہو

    چرچ کی حالت ہی ایسی تھی کہ انھیں ترقی کے لئے چرچ کو ایک طرف کرنا پڑا ۔ اس جیسی تو نہیں مگر کسی حد تک ہمارے یہاں بھی ملتا جلتا حال ہے ۔ البتہ وجہ دونوں طرف ایک ہی ہے کہ دین پر مذہب کا رنگ غالب آ گیا ۔ مگر ہمارے ہاں صوتحال قدرے امید افزا ہے ۔ وسلام
  4. طالوت

    چوہدری رحمت علی – نقاش پاکستان

    چوہدری رحمت علی قافلہ سالار ملت چوہدری رحمت علی ؒ ہے جہاں میں مہر عظمت چوہدری رحمت علی ؒ اس کے غم میں آ گئی تھی باغ ملت میں بہار تھا مثال ابر رحمت چوہدری رحمت علی ؒ دشمنان ملک و دین سے وہ سدا لڑتا رہا تھا علمبردار چوہدری رحمت علی ؒ شمع آزادی کا وہ پروانہ بے باک تھا عزم راسخ کی حیات چوہدری...
  5. طالوت

    چوہدری رحمت علی – نقاش پاکستان

    نقاش پاکستان (چوہدری رحمت علی) تیل اسی کا دیا اسی کا چمن سارا نقشہ اسی کا ہر فانوس ہے اس سے خالی، ہر گلدان سے دور پڑا ہے مورخین پہ بھی گویا مصلحتوں کی اجارہ داری عدل کے ہاتھ بھی بندھے ہوئے ہیں جو میزان سے دور پڑا ہے یوں نہ اسے کجلایا جائے ، اس کا جرم بتایا جائے حرف سرفہرست ہے لیکن عنوان سے...
  6. طالوت

    چوہدری رحمت علی – نقاش پاکستان

    چوہدری رحمت علی – نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی16 نومبر 1897ء میں ضلع ہوشیار پور (مشرقی پنجاب) کی تحصیل گڑھ شنکر کے ایک گاؤں موہراں میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام حاجی شاہ محمد تھا جو ایک معمولی زمیندار تھے۔ رواج کے مطابق ابتدائی تعلیم قران مجید کی حاصل کی ۔ اینلگو سنسکرت ہائی اسکول سے...
  7. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    میرے خیال میں سورہ الشورٰی اور الشمس میں بالترتیب ، فرشتے اور حضرت صالح کے لئے لفظ رسول استعمال ہوا ہے ۔ جبکہ دونوں کسی نئی شریعت کے حامل نہیں تھے ۔ اور اسی طرح قران میں بصراحت موجود ہے کہ ہر نبی/رسول ایک ہی پیغام لایا ۔ (بہرحال موضوع یہ نہیں ) وسلام
  8. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    یہ بھی ٹھیک ہے ! وسلام
  9. طالوت

    سکندرتو جب دنیا سے گیا تب خالی ہاتھ تھا، تم تو دنیا میں خالی ہاتھ ہو

    عارف تصحیح کر لیں یہ میری تحریر نہیں ، انتخاب ہے ۔ میرے خیال میں مسلمانوں کو مادی ترقی سے وہ نقصانات پہنچنے محال ہیں جو مغرب و دیگر اقوام نے اٹھائے ، کیونکہ مسلمان دین رکھتے ہیں اور بدقسمتی سے یہ اس سے محروم تھے ۔ مگر ان دنوں مسلمان جو مادی ترقی کے زبردست حامی ہیں وہ دین سے دور محض اس وجہ سے...
  10. طالوت

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    برادر مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں کہ کس نے کیا دعویٰ کیا اور کون کیا دلیل مانگتا ہے ۔ یہ ایسا موضوع نہیں جس پر توانائیاں ضائع کی جائیں کیونکہ اس معمولی سے معاملے کے لئے معمولی سی عقل درکار ہے ۔ میں نے تو اس جہالت کے لفظ پر آپکو ٹوکا تھا ۔ کیونکہ ابھی سے روک ٹوک نہ ہوئی تو عادتیں خراب ہونے کا...
  11. طالوت

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    میرا خیال تھا آپ نے ایک طرح کی پہیلی پوچھی ہے ۔ خیر میں جہاں ک عارف کو جانتا ہوں آپ کی جگھڑے کی نوبت نہیں آئے گی اور رہی رنجشیں تو معمولی باتوں کو میں یاد نہیں رکھتا۔ وسلام
  12. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    گویا یہ معاملہ خاصی سنجیدگی اختیار کر چکا ہے ۔ خیر میں اسے مذاق ہی سمجھ رہا تھا کہ بس ایویں پیار شیار سے دو چار بار ڈانٹا اور معاملہ ختم۔ میرا مطلب کسی کے لئے مخصوص نہیں تھا۔ اگر موصوفہ نے محض اس وجہ سے محفل سے کنارہ کشی کر لی تو بڑی زیادتی کی ۔ وگرنہ یہاں تو جیہ بھی خوب تنگ کرنے آتی تھیں اور...
  13. طالوت

    سکندرتو جب دنیا سے گیا تب خالی ہاتھ تھا، تم تو دنیا میں خالی ہاتھ ہو

    (مولوی محبوب عالم نے) اپنے 1900 کے سفرنامے میں برلن کے ٹیکنیکل ہائی اسکول کا ذکر کیا ہے۔ ہم نے بھی جا کر یہ اسکول دیکھا اگرچہ اب یہ یونیورسٹی بن گیا ہے لیکن عمارت وہی پرانی ہے جو مولوی محبوب عالم نے دیکھی تھی۔ ذرا ان کا بیان سنیئے کیسے لٹو ہوئے ان لوگوں پر کہ ہمارے کلاسیکل طرز تعلیم تک کی...
  14. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    مگر ایسی وارننگ کبھی کسی خاتون کو نہیں دی گئی ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    محمود غزنوی ، ایک تو یہ آپ ہر ایک پر جہالت کا لیبل چسپاں نہ کیا کریں ۔ اگر خود کو کوئی باعلم شخصیت سمجھتے ہیں تو بات مکمل کیا کیجئے وگرنہ آئیں بائیں شائیں کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ وسلام
  16. طالوت

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    میرا جواب درست ہے یا نہیں ؟ کیا یہ شخصیت عارف ہی ہیں ؟ وسلام
  17. طالوت

    عبداللہ بن سبا اور مختار ثقفی

    بھائی مجھے کرکٹ پسند نہیں اور بال ٹینس کورٹ میں ہوتی ہے ، خیر یہ تو مذاق ہوا ۔ میرے خیال میں یقینا ایسا چند سالوں میں نہیں ہوا اسے ہوتے ہوتے عموما سو سال لگے اور خصوصآ قریبا 2 سے 3 صدیوں بعد اس کا مکمل اثر سامنے آیا ۔ وگرنہ صحابہ و تابعین بلکہ اموی خلافت تک معاملات ہاتھ سے نہیں نکلے تھے ۔ میری...
  18. طالوت

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    مبارکاں ۔۔۔ ہم بھی آپ کے مغر مغر ہیں ۔ وسلام
  19. طالوت

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    مگر کچھ نشانیاں عارف کے لئے ہو سکتی ہیں ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    اب کے جو پھر اکٹھے ہوئے تو لائیں گے نئی تصآویر ۔ خالہ تصویریں‌لایا ہوں مگر ان دنوں ذرا نیٹ کے ساتھ مسئلہ ہے ۔ صورتحال بہتر ہوئی تو پیش کروں گا۔ کچھ سمجھ نہیں آیا کیا کہنا چاہ رہے ہیں جناب ۔ ------------------------------- ایسے رکن/اراکین تو شاید ہی ہوں کیونکہ زیادہ عرصہ موجود رہنے والے...
Top