نتائج تلاش

  1. طالوت

    رکشے میں‌ جنم لینے والے بچے کے ساتھ حکومت کا فراڈ

    میں اس بحث کو طول نہیں دینا چاہتا ۔ میں نے اپنی بات مکمل کر لی ہے ۔ وسلام
  2. طالوت

    تعارف رفیع الدین عامر صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    خوش آمدید رفیع الدین عامر ۔ وسلام
  3. طالوت

    ایک مشترکہ پلیٹ فارم

    اس معاملہ پر گھنٹوں بحث کی جا سکتی ہے ۔ مجھے نبیل کے آخری جملے سے اتفاق ہے ۔ وسلام
  4. طالوت

    رکشے میں‌ جنم لینے والے بچے کے ساتھ حکومت کا فراڈ

    ڈسنا تو خیر نہیں کہہ سکتے ۔ مشرف کو تو آئینہ دکھایا گیا جس میں اسے حقیقت معلوم ہوئی کہ وہ کتنا بونا ہے ۔ بہرحال میڈیا ابھی آزاد ہوا ہے بالغ ہونے میں وقت لگے گا ۔ 62/64 سالوں میں سیاست دان اور جرنیل بالغ نہیں ہوئے تو 6/8 سالوں میں میڈیا سے ایسی توقع رکھنا دانش مندی نہیں ۔ وسلام
  5. طالوت

    وزن کی کمی میں پانی کا کردار۔

    اچھا ، آسان نسخہ بھی حاضر ہے مگر محفلین دانت کچکچا رہے ہوں گے کہ یہ پتلے ہونے کا دھاگہ ہے نا موٹا ہونے کا ۔ ہمارے ایک ویٹ لفٹر دوست کا کہنا ہے کہ صبح کی ورزش کے بعد اگر ابلے ہوئے آلو اور دودھ بطور ناشتہ استعمال کئے جائیں تو وزن میں اضافہ ممکن ہے ، مگر یہ دیر پا علاج ہے ناکہ 2/3 ماہ ۔ وسلام
  6. طالوت

    وزیر اعظم ہند ڈاکٹر من موہن سنگھ کو سعودی عرب میں خوش آمدید

    اور دوسری جانب بھارتی سیاسی حلقوں میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے اس بیان کے بعد کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے تعلقات میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے ، زبردست ہلچل مچی ہوئی ہے ۔ اور حسب عادت سب سے پہلے بی جے پی نے نعرہ "حق"بلند کیا ہے ۔ بہرحال مکمل خبر پڑھئیے ۔ سعودی عرب...
  7. طالوت

    گھریلو جمہوریت

    عمدہ ۔ یہی تو جمہوریت ہے ۔ وسلام
  8. طالوت

    ناز پری کی صحتِ کاملہ کے لیے دعا

    اللہ موصوفہ کو صحت دے ۔ مگر یہ ہیں کون ؟ وسلام
  9. طالوت

    کوئٹہ‘ صدر کی آمد کے موقع پر شاہراہیں بند‘ بچے کی رکشے میں‌ولادت

    ٹھیک کہتے ہیں راقم ۔ آپ جہاں سے تعلق رکھتے ہیں ان سے بہتر کون جانتا ہو گا ایسے اعلانوں و خبروں کو ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    وزن کی کمی میں پانی کا کردار۔

    پیپسی جمع چرغہ ہو تو یقینا آپ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے ، یعنی موٹاپا ۔ اس کے علاوہ مائیونیز ، چیز ، فل فیٹ کریم اور ایسی ہی بےشمار اشیاء ۔۔ مگر جو ایک بار بڑھ گیا تو کم کرنا مشکل ہو جاتا ہے :frustrated: وسلام
  11. طالوت

    کلین ٹچ اردو انگریزی لغت ۷ کا اجراء!

    نہیں یقینا اچھی ہو گی ۔ اس سے پہلے میرے استعمال میں رہی ہے کلین ٹچ ۔ اور میں نے تو بھائی کو آپشن بھی دے دیا ہے ۔ وسلام
  12. طالوت

    کلین ٹچ اردو انگریزی لغت ۷ کا اجراء!

    :) شاندار برادر ۔ بےشک جن احباب کی پہنچ میں ہے انھیں ضرور اس طرف پیش قدمی کرنا چاہیے ۔ وسلام
  13. طالوت

    حسرت ان غنچوں پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    آپ نے یقین دلایا مہوش اور میں نے یقین کر لیا ۔ مگر میں ضرور جاننا چاہوں گا کہ صرف عمران خان ہی کیوں ؟ ن لیگ کی ٹانگیں تو سبھی کھینچ رہے ہیں بلکہ ایم کیو ایم تک جو براہ راست ن لیگ سے فی الحال کوئی تعلق نہیں رکھتی بھی ڈھکے چھہے انداز میں یہی کر رہی ہے اگرچہ سمجھدار لوگ ہیں اور جانتے ہیں کہ یہ وقت...
  14. طالوت

    کوئٹہ‘ صدر کی آمد کے موقع پر شاہراہیں بند‘ بچے کی رکشے میں‌ولادت

    ایسے پانچ کروڑ بھی ان کے منہ پر دے مارنا چاہییں ۔ ہمارے پیسے ہمہی کو بھکاری سمجھ کر دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ مسئلہ بھی حل ہو گیا اور جرم کا مداوا بھی ۔ خدا جانے وہ وقت کب آئے گا جب کوئی ہمیں کہے گا کہ "ڈبل روٹی کھا لو"اور پھر یہ قوم نازک اور خوشبوؤں میں لتھڑے ان بدنوں کو افسانہ بنا دے گی ۔ وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد عید میلاد مبارک 2010

    اس سے بحث نہیں کہ وہ نور ہیں یا وجہہ وجود کائنات ، اسے عید کہنا درست ہے یا غلط ، اس کا منانا حکم ہے یا بدعت ۔ اپنے عقائد کا جواب تو بہرحال دینا ہے اور سب نے دینا ہے ۔ مگر اس میں بھلا کیا شبہ کہ رحمت اللعلمین کی پیدائش کا یہ دن مبارک ہے ۔ مگر میری بڑی خواہش رہی کہ بجائے یہ کہ اس دن ہم چراغاں کر...
  16. طالوت

    ن۔م۔راشد کے ’کریا کرم‘ کی کہانی ۔ساقی فاروقی کی زبانی

    "زاویہ"کے ایک حصہ میں اشفاق احمد مرحوم نے ن م راشد کا ذکر کیا ہے ۔ کافی عرصے سے یہ بات میرے ذہن میں تھی مگر یہ دھاگہ نہ ملا اور میں نے بھی زیادہ جستجو نہ کی ۔ بقول اشفاق صاحب کے ن م راشد نئی ایجادات یعنی مشینوں وغیرہ سے بہت مرعوب ہوتے تھے ۔اور کہیں بھی کوئی مشین دیکھتے تو دلچسپی اور حیرت کا...
  17. طالوت

    وزن کی کمی میں پانی کا کردار۔

    درست ۔ جب تک میں بھی فٹبال کھیلتا رہا لوگ کمزوری سمجھتے تھے ;) میں ایک ڈاکٹر کی گفتگو سن رہا تھا بقول ان کے ہمارے یہاں ایک نفسیات یہ بھی ہے کہ مناسب وزن کے افراد کو کمزور خیال کیا جاتا ہے جبکہ قدرے بھاری بھرکم ہونا صحت مندی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ میرے خیال میں نقوی آپ ان حکیم صاحب کی سند کا...
  18. طالوت

    حسرت ان غنچوں پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    یہ ہماری نا اہلی ہے کہ ہم کسی دوسرے کو موقع دینے کی بجائے اسی جذباتیت اور تعصبی سیاست پر عمل پیراہوتے ہوئے انھیں کو پھر میدان میں لاتے ہیں جن سے بارہا جوتے کھاتے ہیں ۔ کراچی سے خیبر تک دیکھئے کوئی تبدیلی نہیں ۔ اور دلچسپ بات یہ کہ بجائے اپنے منتخب کیے ہوئے نمائندوں کی کارکردگی جانچیں مخالف جماعت...
  19. طالوت

    کلین ٹچ اردو انگریزی لغت ۷ کا اجراء!

    قمیت تو مناسب ہے مگر مفت میں کئی ایک اچھی دستیاب ہیں ۔ وسلام
  20. طالوت

    زید حامد اور یوسف کذاب۔۔۔۔بھئی حقیقت کیا ہے؟

    ویسے تو مجھے زید حامد یا اس جیسی شخسیات سے کوئی دلچسپی نہیں جن کی گفتگو کا عموما کوئی سرا ہاتھ نہیں آتا یا سر پیر نہیں ہوتا ۔ مگر اگر زید حامد یا زید زمان یوسف سے کسی قسم کے تعلق نہ ہونے کا دعوٰی کرتا ہے تو اسے مان لینا چاہیے یا پھر واضح ثبوت فراہم کیا جانا چاہیے تاکہ سچ اور جھوٹ مکمل طور پر...
Top