نتائج تلاش

  1. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    اگر ایسا ہی درست ہے کہ نیابت کے لئے کسی کی موجودگی یا غیر موجودگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا تو کسی متعلقہ مثال سے وضاحت کریں ۔ آدم کی تعظیم اس کے علم جو اس کو سکھلایا گیا تھا کی وجہ سے کی گئی ۔ دیکھئے سورہ بقرۃ قصہ آدم و ملائکہ ۔ وسلام
  2. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    جن سے میری مراد ہے ان سے میرے طویل عرصے سے اچھے تعلقات چل رہے ہیں ۔ کبھی کبھی ان میں ٹیڑھ کا اندیشہ ہوتا ہے مگر شاید دونوں طرف پتہ ہے کہ کوئی فائدہ نہیں تو تُو اپنی بانسری بجا ہم اپنا ڈھول پیٹیں گے :) وسلام
  3. طالوت

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتابیں

    سوال ۔ اگر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جانب سے ان کتابوں کی نشر و اشاعت کی عام اجازت ہے تو پبلشر کیونکر اس پر پابندی لگا سکتا ہے ؟ کیا اس کی وجہ یہ ہےوہ اس کا ترجمہ کرواتا ہے ؟ کیا اس کا کوئی اخلاقی قانونی جواز ہے ؟ وسلام
  4. طالوت

    مجھے اعتراض ہے، کوئی نوٹس لے !

    درست ہے ۔ میں بھی اس حمایت کرتا ہوں ۔ (مگر ایک مراسلے میں میں نے شیخ رشید کو بھانڈ کہا ہے یہ نام نہیں بلکہ شیخ رشید کے مضحکہ خیز اور جغت بازیوں کی صورت بیانات کی وجہ سے کہا ہے۔ یہ تھریڈ بحث کا نہیں اسلئے اعتراض کرنے والے اراکین متعلقہ تھریڈ میں رابطہ کریں :yawn:) ۔ وسلام
  5. طالوت

    شیطان کے ہاتھ تلے ۔

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ایسا ہی ایک سلسلہ جیہ نے بھی شروع کیا تھا ، کیا ہی اچھا ہو کہ اسے بھی ضم کر دیا جائے تک یہ عمدہ سلسلہ پھر سے جاری ہو سکے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

    اللہ رب العزت مرحومہ کہ معاملات آسان فرمائے ۔ وسلام
  7. طالوت

    ابو لولو فیروز مجوسی

    اس پر کیا بحث کرنی ۔ یو ٹیوب پر ہی اچھا خاصا مواد موجود ہے ۔ وسلام
  8. طالوت

    ہندوستانی اردو میڈیا اور تین نمازوں کے فتنہ کی تشہیر

    باذوق: آپ تو شاید وقت کی کمی کا شکار ہیں‌۔ مگر گزشتہ روز علامہ پرویز ایک مقالہ بنام اردو میں نماز نظر سے گزرا جس میں انھوں نے نہ صرف اردو میں نماز ادا کرنے کو بدلائل گمراہی قرار دیا بلکہ اس پراپگینڈے کی نفی بھی کر دی کہ وہ 3 نمازوں پر یقین رکھتے ہیں ۔ یہ اردو نیوز نامی اردو سعودی اخبار اور...
  9. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    مگر یہاں تو لڑاکا شخصیت کی بات ہو رہی ہے ۔ اور وہ خطرناک کیسے ہوئیں‌بھلا ؟ میں نے تو ان کے پاس کوئی دستی بم ، کلاشنکوف یا راکٹ لانچر نما چیزیں نہیں دیکھیں ۔ کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ وہ ۔ ۔۔ ۔ :nailbiting: وسلام
  10. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    خلیفہ کا مطلب غالبا نائب یا پیچھے پیچھے آنے والا ہوتا ہے اور نیابت اسی کی کی جاتی ہے جو خود موجود نہ ہو ۔ مثلا سیدنا ابوبکرؓ خلیفتہ الرسول تھے کیونکہ رسول اللہ موجود نہ تھے ۔ اس قاعدے سے اللہ کا خلیفہ ہونا ممکن نہیں ۔ البتہ قران کی رو سے انسان سے پہلے زمین پر اللہ نے ایک آتشیں مخلوق پیدا فرمائی...
  11. طالوت

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    میرا خیال ہے اگر بحث کرنے والی شخصیت ہوتی تو یقینا مہوش ہی ہوتیں ، مگر لڑاکی طبعیت کچھ جچ نہیں رہا ۔ اپنے دماغ کو تین چار بار سرپٹ دوڑائیں اور ایک گھنٹے تک پانی سامنے رکھ کر ترسائیں ، پھر اچانک اسے یخ ٹھنڈا پانی پلائیں قوی امید ہے کہ محفل کی لڑاکی شخصیت آپ کے سامنے ہو گی ۔ (مجھ سے کوئی نام نہ...
  12. طالوت

    خیال خوانی

    میری افسردہ طبعیت مراسلے پڑھ کر کھلکھلا اٹھی ہے ۔ کیا شاندار تبصرے ہیں‌ تمام قدیم اور جدید میں ایس ایچ نقوی کا مراسلہ ۔ جواب نہیں ! یوں تو "دیوتا" پر سے میری بھی نظر گزری ہے اور اس زمانے میں کچھ کچھ خیال خوانی میں بھی کرنے لگا تھا مگر اپنی ;)۔ میرا نہیں خیال کہ ایسی کوئی چیز ہے جو خاصے فاصلے سے...
  13. طالوت

    گجرات میں 12 ہلاک

    ممکن ہے تعداد 15 ہی ہو ، کیونکہ مجھے خبر کسی با وثوق ذرائع سے نہیں ملی ۔ غیر متعلقہ یا راہگیروں کی ہلاکت درست ہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    پاکستان پھر نمبر ون

    زکریا یہ شُرلی تو انار بن گئی ۔ بہرحال اس انار کی پھلجڑیوں‌میں پاکستان کا چہرہ روشن ہے ۔ رہی منفی معاملات کی بات تو مجھے رضوان کی بات سے اتفاق ہے ۔ وسلام
  15. طالوت

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    فہیم اس پاؤڈر نما چیز کا نام پتا چلے تو بات بنے ۔ ۔ ۔ ۔ جی ابو شامل اس کی غذائیت میں کمی آنا تو یقینی سی بات ہے ۔ مگر تیل کی مقدار خاصی ہوتی ہے کہ مجھ سے کم تیل میں کچھ تلنا مشکل ہو جاتا ہے اور تلنے کی نوبت بھی دو چار روز بعد ہی آتی ہے اور میں نے محسوس کیا ہے کہ ذائقے میں بھی واضح‌فرق ہوتا...
  16. طالوت

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    کیا کوئی صاحب یا صاحبہ بتا سکیں گے کہ مچھلی ، آلو کے قتلے وغیرہ تلنے کے بعد بچ جانے والے خوردنی تیل کو کیسے محفوظ کیا جا سکتا ہے تاکہ ایک سے زائد بار بھی استمعال کیا جا سکے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    گجرات میں 12 ہلاک

    بد قسمتی سے یہ واقعہ میرے آبائی علاقے میں پیش آیا ہے ضلع گجرات تحصیل کھاریاں میں آزاد کشمیر کے شہر بھمبھر سے چند کلیومیٹر پہلے ایک قصبہ کوٹلہ ارب علی خان واقع ہے اس سے ایک سڑک شیخ پور سریعہ کو جاتی ہے ۔ یہ دراصل دو گاؤں ہیں جو ایک ساتھ پکارے جاتے ہیں جبکہ یہ واقعہ سریعہ میں پیش آیا ۔ مرنے والوں...
  18. طالوت

    کراچی عزاداروں کی بس دہشت گردی کا شکار

    اللہ ہماری حالت پر رحم فرمائے ۔ بات مناسب ہوتی تو میں کہتا کہ صدمے کا اثر ہے ، مگر افسوس کے یہاں تو جذباتیت سے بھی دماغ‌الٹ جاتے ہیں ۔پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ اس ملک میں مذہبی جنونیوں نے جس قدر حالات کو خراب کیا ہے وہ شاید تین جرنیل مل کر بھی نہ کر سکے ۔ لاشیں محض شیعان کی نہیں اٹھ رہی بلکہ...
  19. طالوت

    تصورپاکستان کے 5 خالق

    پانچ صوبوں پر مشتمل الگ آزاد اور خود مختار ملک کا مکمل نظریہ پہلی بار چوہدری رحمت علی نے ہی دیا تھا ۔ علامہ اقبال نے ان پانچ صوبوں پر مشتمل ایک اندرونی طور پر خود مختارریاست کا نظریہ دیا تھا جو متحدہ ہندوستان کا ہی حصہ ہوتی ۔ اور گول میز کانفرنسوں تک تمام مسلم رہنما متحدہ ہندوستان ہی کے حامی تھے...
Top