نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    فیض تم آئے ہو، نہ شبِ انتظار گزری ہے

    بہت خوب انتخاب مانی عباسی چمن میں غارتِ گلچیں سے جانے کیا گزری قفس سے آج صبا بے قرار گزری ہے
  2. سید زبیر

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    روحانی بابا ! بہت شکریہ ، حادثہ کا سن کر افسوس ہوا اللہ کریم آپ اور آپ کے اہل خان کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے (آمین ثم آمین) انشا اللہ ملاقات ضرور ہوگی ،میری چھوٹی بہن پشاور ہی میں ہے بورڈ سے ایک سٹاپ پہلے شیریں محل کے سٹاپ کے قریب ، اب جب آیا تو ضرور حاضری دوں گا بشرط زندگی
  3. سید زبیر

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    روحانی بابا !میں کیا کروں ، کوئی کندھا نہیں جس سے لگ کر رو سکوں ، نہ میں دوسروں کو دکھی کرنا چاہتا ہوں ۔لیکن میں بھی تو انسان ہوں ، بارہ سال کی عمر میں ماں کو منوں مٹی میں دبتا ہوا دیکھا ، پھر گیارہ ماں کے بیٹے کو اس کی دادی کی بغل میں دے آیا پھر 43 سال میں اپنے پیارےدوست والد کو لحد میں...
  4. سید زبیر

    ناکارہ جوتوں سے کھلونے تیار

    ہمت مرداں مدد خدا
  5. سید زبیر

    جا چکی جبکہ میری بینائی

    بہت خوب مرنے والوں کو کچھ نہیں ہوتا جینے والے عذاب سہتے ہیں
  6. سید زبیر

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    ساتھیوں کی دل جوئی کا شکرگزار ہوں
  7. سید زبیر

    قاتل تھا جو، وہ مقتول ہُوا ( ماجد صدیقی )

    غدیر زھرا ! آج تو بہت پیارا کلام شریک محفل کیا خوش رہیں
  8. سید زبیر

    آؤ زندگی سیکھیں

    شکریہ امجد علی راجا ! یہ چار سلسلے علیحدہ علیحد ہ ہیں دیکھیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں
  9. سید زبیر

    کولکتہ کی ٹرام بدحالی کا شکار

    بہت معلوماتی شراکت ، خوش رہیں محسن وقار علی ! ایسی ہی ٹرامیں کراچی میں بھی چلتی تھیں بہت پرسکون سفر ہوتا تھا مگر ہم نے تو اس کی پٹڑیاں بھی تاکول کی سڑکوں میں دفنکردیں تا کہ کوئی دوبارہ اس کا نام بھی نہ لے ۔
  10. سید زبیر

    آؤ زندگی سیکھیں

    امجد علی راجا صاحب ، ایسا ہی ایک سلسلہ پہلے باباجی شروع کر چکے ہیں اسے ضرور دیکھیں
  11. سید زبیر

    لیڈی ولنگڈن اور پاکستانی وزیراعظم۔۔۔۔۔۔۔ مختار آزاد

    لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال جو غیر ملکیوں نے ہمارے مفاد کے لیے بنایا تھا ، کیا ان غیر ملکیوں کو ذاتی لالچ نہ تھا جائدایں بنانے کا ۔ اور آج کے ہمارے ہم وطن ، ہم مذہب غاصبوں کے انداز شاہانہ دیکھیں رائے ونڈ میں جاتی عمروں میں بھی ملک کو دینے کی بجائے لیتے رہنے کا شہکار اور صدر زرداری کا لاہور...
  12. سید زبیر

    محبت حرفِ اوّل ہے۔۔۔۔۔ عتیق الرحمان صفی

    بہت خوبصورت انتخاب جہاں کے سب مذاہب میں محبت کا تقدس ہے یہی انساں کے جذبوں میں عطا سب سے مقدس ہے
  13. سید زبیر

    داروغہ کا لڑکا۔۔۔۔۔۔ محمد حسن معراج

    سر ! ماضی ہمیشہ حسین ہوتا ہے ۔ اور ہمارے ماضی کی روایات ، ہماری تہذیب ہمارا بودوباش در حقیقت بہت سادہ تھا اور یہی سادگی اس کا حسن تھا ۔
  14. سید زبیر

    استاد محترم بابا جی جاوید حیات کی ایک غزل

    سرکار ! بہت عنایت ہے ، کنج قفنس اداس ہے کوئی نہ آس پاس ہے روٹھ گئی صبا بھی آج چُھپنے لگے سحاب بھی میر متاعِ جاں لٹی جانے کہاں کہاں حیات جبکہ اثاثہ کچھ نہ ہو کیسے چکے حساب بھی اللہ ہمیشہ شاد و آباد رکھے
  15. سید زبیر

    ہندوستان سے چند کتابیں-مئی 2013

    برادرم راشد اشرف صاحب ،ماشا اللہ بہت گراں قدر کام کیا ہے ، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے ، ان آپ بیتیوں کا مطالعہ کیسے ممکن ہے ۔ نہ میں اس کو آن لائن پڑھنے میں کامیاب ہوسکا نہ آف لائن ، آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے
  16. سید زبیر

    دبئی کا آئس کیفے

    اللہ کی دین ہے ، صحرا میں پانی ، بجلی سب موجود ہے اور ہم اسی پر خوش ہیں کہ ہمارے ہاں چار موسم ہیں ،معدنیات سے بھرے ہوئے پہاڑ ،سونا اگلنے والےمیدان ، نہری نطام والے دریا ، گرم پانی کاسمندر ،ٹھوس اور سیال سونا اور تانبا دینے والے صحرا سب ہیں اور یہ سب کے سب تباہ حال ، اجاڑ ہیں ۔ دریا ہیں تو...
  17. سید زبیر

    ہندوستان سے چند کتابیں-مئی 2013

    خوش رہیں راشد اشرف
  18. سید زبیر

    واصف علی واصف

    نیلم بہن ! اللہ آپ کو بے انتہا سعادتیں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  19. سید زبیر

    غزل ۔ رات درکار تھا سنبھالا مجھے ۔ رسا چغتائی

    لا جواب کلام کس طرح میں زمیں کا رزق ہوا کس طرح اس زمیں نے پالا مجھے
Top