نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    خرد کا نام جنوں رکھ دیا جنوں کا خرد جو چاہے ترا حسن کرشمہ ساز کرے
  2. سید زبیر

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    در اصل نوے کی دہائی کے آغاز میں جو ٹارچر سیل پکڑے گئے تھے وہاں کیلیں ٹھونکنے اور ڈرلنگ کا کام ہوا کرتا تھا شائد اسی نسبت سے آپ نے کیلیں ٹھونکنے کی بات کی ہے بہت زبردست
  3. سید زبیر

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    یوسف-2 ، بہت خوبصورت انداز تحریر ، پر لطف لگا ۔ آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا دوسری بات کہ بیٹے کو اداکاری یا نقالی سے نہ روکا کریں ، اداکار معاشرے کا ذہین ترین فرد ہوتا ہے۔ اللہ تبارک تعالیٰ بیٹے کو نیک بخت بنائے (آمین ثم آمین)
  4. سید زبیر

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپ کا سیاسی شعور اس بارے میں کیا کہتا ہے ۔ اور ایک لبرل ، مہذب سیاسی بصیرت کی حامل قوت اپنی حیثیت کے مطابق چلے گی یا اقتدار کے لیے تمام حربے استعمال کرے گی؟ کیا متحدہ حزب اختلاف میں کبھی بیٹھ سکتی ہے ،؟ آپ کی واضح رائے کا انتظار رہے گا ۔
  5. سید زبیر

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کیا متحدہ سندھ اسمبلی میں عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے حزب اختلاف کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے ؟ یا پھر زرداری کو دوستی نباہنے کے لیے کہا جائے گا اور اقتدار میں سے کچھ مانگے گی
  6. سید زبیر

    اقبال مزاج ناقہ را مانند عرفی نیک می دانم

    مزاج ناقہ را مانند عرفی نیک می دانم میں عرفی کی طرح ناقہ کا مزاج آشنا ہوں چوں محمل را گراں بینم حدی را تیز تر خوانم جب دیکھوں کہ کہ محمل بھاری ہوگئی ہے تو نغمہ خوانی بھی تیز کردیتا ہوں حمید اللہ خاں اے ملک و ملت را فروغ از تو ! اے حمیداللہ خاں ! تیرے وجود سے ملک وملت کا وقار بلند ہے ز الطافِ...
  7. سید زبیر

    اقتباسات شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس

    شوکت تھانوی کی کتاب " کچھ یادیں کچھ باتیں "سے اقتباس " میری زندگی کا آغاز ایک عجیب ہنگامہ سے ہوا بلکہ میں تو اسے ہنگامہ سے زیادہ شامت ہی کہوں گا ۔جس طرح شامت بغیر کسی اطلاع کے آجاتی ہے اسی طرح مجھ پر یہ سانحہ گذرا کہ میں بیٹھے بٹھائے شاعر بن گیا حالانکہ مجھ کو اچھی طرح معلوم تھا کہ والد محترم...
  8. سید زبیر

    نواز شریف شوکت خانم میں

    یہی وہ کلاس ہے جس نے ملک کا برسوں استحصال کیا ہے ۔ جو سڑک پر چلتے ہوئے مجھے اور میرے طبقہ کو جس حقارت سے دیکھتے ہیں ، جس طرح ملازمتوں میں غریب طبقہ کا استحصال کرتے ہیں یہ کسی پسے ہوئے طبقے کے کسی فرد سے پوچھیں ۔ان کے بزرگوں نے ملک کو اتنا لوٹ لیا ہے کہ اب انہیں الیکشن کے ذریعے اقتدار کی غلام...
  9. سید زبیر

    نواز شریف شوکت خانم میں

    صرف دھاندلی نہ کہیں بلکہ مکمل ثبوت کے ساتھ قانونی کروائی کریں ، نہ جانے روکا کس نے ہے ؟
  10. سید زبیر

    صغیر صفیؔ : ا سلام اپنے پاس ہے صدقہ حسینؑ کا

    ا سلام اپنے پاس ہے صدقہ حسینؑ کا افضل ہے سب سجود میں سجدہ حسینؑ اُن ظالموں نے اُس کا بھی رکھا نہیں لحاظ تصویرِ مصطفیٰؐ تھا جو بیٹا حسینؑ کا دوزخ کی آگ مجھ کو جلائے گی کس طرح جیسا سہی مگر ہوں مَیں بیٹا حسینؑ کا دنیا میں خوار اس لیے ہم ہو گئے صفیؔ چھوڑا ہوا ہے ہم نے جو رستہ حسینؑ کا صغیر صفیؔ
  11. سید زبیر

    نواز شریف شوکت خانم میں

    اور تحریک انصاف ؟
  12. سید زبیر

    کرشن کمار طور : میں منظر ہوں ، پس منظر سے میرا رشتہ بہت

    میں منظر ہوں ، پس منظر سے میرا رشتہ بہت آخر میری پیشانی پر سورج چمکا بہت جانے کون سے اسم انا کے ہم زندانی تھے تیرے نام کو لے کر ہم نے خدا کو چاہا بہت ان سے کیا رشتہ تھا وہ کیا میرے لگتے تھے گرنے لگے جب پیڑ سے پتے تو میں رویا بہت کیسی مسافت سامنے تھی اور سفر تھا کیسا لہو میں نے اس کو اس نے مجھ...
  13. سید زبیر

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    بہت خوب امجد علی راجا ، زبردست ہم امن و محبت کے مبلغ ہیں جہاں میں انساں کے کسی روپ سے نفرت نہیں کرتے خوبصورت پیغام
  14. سید زبیر

    نواز شریف شوکت خانم میں

    بالکل صحیح ، لیکن یہ تو اپنے آپ کو ان کا سب سے بڑا پیروکار کہتے ہیں ، جس کا پوشٹر دیکھیں اپنی تصویر قائد ؒ کے ساتھ لگائی ہوتی ہے ۔
  15. سید زبیر

    نواز شریف شوکت خانم میں

    سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ قانون کا احترام کرنے اور سکھانے والی جماعتیں قانونی حجت پوری کرنے کے لیے ملک بھر میں قائم چودہ ٹریبونلز میں کیون نہیں جاتیں ۔ ایک ایک حلقے کی شکایت رجسٹر کرائیں ،ٹھوس ثبوت فراہم کریں ، غیر ملکی مبصرین بھی جائزہ لے رہے ہیں قائد اعظمٌ اگر ہوتے تو اسی طرح قانونی جنگ لڑتے...
  16. سید زبیر

    میں اب تک چل رہا ہوں

    بہت خوبصورت کلام ، ہمیشہ خوش رہیں
  17. سید زبیر

    مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

    عینی شاہ ، دلی مبارکباد ، کیک اور کارڈ جب بنانے آجائیں گے تو پیش کر دوں گا ۔ ہمیشہ خوش رہو ۔
  18. سید زبیر

    شرکائے فورم کی تصاویر

    باباجی ! تصاویر دیکھ کر دل خوش ہو گیا ۔ اللہ آپ کی والدہ کو آپ کی بے پناہ خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے (آمین)
  19. سید زبیر

    خالد احمد نعت ۔۔۔۔۔ تو نے ہر شخص کی تقدیر میں عزت لکھی

    بھائی نوید صادق ! سب ھان اللہ ، بہیت ہی خوبصورت نعت شریک محفلی کی ہے ، لا جواب جزاک اللہ
  20. سید زبیر

    صدیق میرپوری : برٹش ہاں نا پاکی ہاں

    شاہ صاحب آپ کی پسندیدگی میرے لیے باعث توقیر ھے جزاک اللہ
Top