یہ پراسراریت ہے یا شرمندگی یا شرمیلا پن ؟ اور وجہ ؟ میرا ذہنِ ضعیف سمجھنے سے قاصر ہے ۔کہ یہ پہیلیاں کیوں بھجوائی جا رہی ہیں ۔ اس سے پہلے بھی ساتھیوں کی تصاویر کی شراکت ہوئی ہیں یہی کیوں اپنی تصویر کو واضح نہیں کررہے ہیں۔ اور وہ جن کے پرزور اصرار پر یہ تبرکآ تصاویر پیش کی گئیں وہ کیوں خاموش ہیں...