نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری - میڈ اینڈ اپگریڈ ان پاکستان فائٹر ٹرینر جیٹ

    پاکستان ائروناٹیکل کمپلیکس ہماری بے لوث عسکری قیادت کی دور اندیشی کا نتیجہ ہے 1965 کی جنگ میں جب ہمارے دوست امریکہ نے ہم سے آنکھیں پھیر لیں اور اسلحہ کی سپلائی بند کردی تو اس وقت پاک فضائیہ کے سربراہ ائر مارشل نور خان مرحوم اور جنرل ایوب خان مرحوم نے چین کے ساتھ مل کر منصوبہ بنایا اس...
  2. سید زبیر

    طلُوع ہُوا ، آفتابِ ٹپّی“

    نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کیسےنہ پایا ککر تے انگور چڑھایا تے ہر خوشہ زخمایا
  3. سید زبیر

    رمیضہ، منال اور ثوبان کا اسکول میں پہلا دن

    یار @امجدمیانداد ، میرے پاس تصویر نہیں کھل رہی نہ جانے کیوں ؟ اللہ کریم تینوں بچوں کو نیک نصیب کرے (آمین)
  4. سید زبیر

    پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری - میڈ اینڈ اپگریڈ ان پاکستان فائٹر ٹرینر جیٹ

    جیتے رہیں عسکری ! زبردست حوصلہ افزا ویڈیو 2003 اور 2007 کے درمیانی عرصے میں جے ایف تھنڈر ، کامرہ ایرو ناٹیکل کمپلیکس ، مشاک اور بغیر پائلٹ طیارے سے متعلق میرے کئی مضامین نیوز ، نیشن اور اردو اخبارات میں شایع ہوئے تھے ۔ آپ نےتو واقعی کمال کر دیا ۔ بہت خوب
  5. سید زبیر

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    میرے خیال میں ان کو باقاعدہ ملازمت دینی چاہئیے ان کے لیے سب سے بہتر جگہ ریڈی یڈ گارمنٹس کی فیکٹریاں ، بیوٹی پارلرز ، اور گھریلو ملازمتیں دی جاسکتی ہیں مگر کیا کریں ہمارے ہاں کچن میں مرد خانساماں اور دفتر میں خاتون سیکرٹری رکھی جاتی ہے اس کی منظق کم از کم میرے تو سمجھ میں نہیں آتی ۔
  6. سید زبیر

    بھول بھلکڑ

    بھائی انیس الرحمن ،بہت خوب ، لاجواب سبق آموز کہانی شریک محفل کی ۔ آپ ہمدرد نونہال کی کہانیوں کو جس طرح محفوظ کر رہے ہیں اللہ آپ کو اس کی جزا دے۔ ہمیشہ خوش رہیں (آمین)
  7. سید زبیر

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    میرے بھائی محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو کراچی کے بارے میں بہت سطحی معلومات ہیں ، اسی کی دہائی کے شروع میں سندھ کے آئی جی سمیع اللہ خان مروت اور ان کے جگری یار عرفان اللہ خان مروت (وینا حیات کیس والے ) اور الطاف حسین نے مل کر کراچی میں کلاشنکوف کلچر فروغ دیا ۔ الطاف حسین نے یہ کہہ کر کہ مہاجر گھر کی...
  8. سید زبیر

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    بانوے کے غیر جانبدار اخبارات جنگ ، ڈان ، 90 کی لائبریری میں محفوظ ہیں دیکھ لیں ۔
  9. سید زبیر

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    میری معلومات کے مطابق برصغیر میں بنگال کے فساددات کے دوران بھارت کے صوبہ بہار میں مثال ملتی ہے جب مسلمان بچوں کو درختوں کا ساتھ کیلوں سے ٹھونک دیا تھا ۔جس کو دیکھ کر انگریز وائسرائے اور گاندھی جی دونوں کی رائے میں نمایا ں تبدیلی آئی تھی ۔
  10. سید زبیر

    مولانا ایک بار پھر حکومتی اتحاد میں

    اگر برائی نہیں تو لازمی بھی نہیں کہ ان کے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا ۔ اور کیا ان دونوں حضرات کی اقتدار میں شرکت کے بعد کراچی میں امن قائم ہوگیا ۔ کوئی مثال ؟
  11. سید زبیر

    کراچی ڈیفنس میں فائرنگ تحریکِ انصاف کی خاتون راہنما زاہرہ شاہد جاں بحق

    پاکستان بالعموم اورکراچی بالخصوص میں دہشت گردوں ، بھتہ خوروں ، ٹارچر سیل قائم کرنے والوں خواہ طالبان ہوں یا ظالمان سب پر اللہ کی لعنت ، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے بہت جلد مظلوم کے انتقام کے لیے حرکت میں آئے گی اللہ مرحومہ اور تمام بے گناہ مقتولین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور وطن عزیز اور...
  12. سید زبیر

    مولانا ایک بار پھر حکومتی اتحاد میں

    کیا امن قائم کرنے کے لیے ان دونوں کو بھتہ دینا ضروری ہے ؟ کیا یہ دونوں حضرات اپوزیشن میں بیٹھنا اپنی توہین سمجھتے ہیں ؟ یا دیگر پاکستانی سیاسی لوٹوں کی طرح صرف مفاد کی سیاست کرتے ہیں اور کیا ہر دس بارہ نشتوں والے کو حکومت میں شامل ہونا چاہئیے تو اپوزیشن میں کون بیٹھے گا ؟
  13. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی دل ِ رُسوا

    بہت خوبصورت کلام واہ ،
  14. سید زبیر

    ارے او واعظا! دھمکا رہا ہے کیا ( رفیع رضا )

    بہت شکریہ ایک عمدہ کلام شریک محفل کیا ہے بہت خوب
  15. سید زبیر

    معجزہ میرے نبی کا

    لا جواب کلام جزاک اللہ
  16. سید زبیر

    چاننیاں راتاں وچ آؤندا خیال اے (شریف کنجاہی)

    غدیر زھرا !شالا جیویں ۔ سہنے رب دی سہنی نعمتاں
  17. سید زبیر

    مولانا ایک بار پھر حکومتی اتحاد میں

    زرداری اور رحمٰن ملک اپنے پیر ومرشد کے بغیر کیسے رہ سکتے ہیں
  18. سید زبیر

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    آپ اگر مجھے دشمن سمجھتے ہیں تو یہی کہوںگا اپنے بھی خفا ہیں مجھ سے بیگانے بھی نا خوش میں زہر ہلاہل کو کہہ نہ سکا قند میں تو محفل کے دیگر ارکین کی طرح اپنے آپ کو آپ سے ایک رشتہ میں باندھ چکا ہوں آپ مجھے اسی طرح عزیز ہیں جس طرح دیگر محفلین۔ اگر آپ بھی مجھے اپنا سمجھیں گے تو زہے نصیب باقی رہا مستقبل...
  19. سید زبیر

    بابا کی جان - آمنہ

    واہ زبردست ، ماشا اللہ بہت پیاری بیٹی ہے ۔اللہ خوش بخت کرے ، دین و دنیا کی سعادتیں نصیب فرمائے ، خاندان کے لیے باعث توقیر کرے (آمین ثم آمین) کاشفی اس نازک سی کانچ کی گڑیا کو بہت سنبھالنا ، میری طرف سے اسے گود میں لے کر خوب سارا پیار کریں ، بھینچیں ، گدگدی کریں ، اچھالیں ، ڈھیروں دعائیں ننھی آمنہ...
Top