نتائج تلاش

  1. رضوان

    تاریخ کی تلاش سے اقتباسات [تبصرے اور تجاویز]

    کچھ دوستوں میں دھواں دھار بحث تاریخ کے حوالے سے چل رہی تھی۔ مجھے ذاتی طور پر بحثوں میں اب حصہ لینے کا شوق نہیں رہا لیکن دونوں فریقوں کو کمک بہم پہنچانے اور دلائل کو استدلالی راستے پر رکھنے کے لیے میں نے یہ جسارت کی ہے۔ رہی بات اتفاق کی تو جس کتاب سے آپ مکمل متفق ہو جائیں وہ فکر کے دروازے بند کر...
  2. رضوان

    پرُوف ریڈنگ

    نعمان اور آصف پروف ریڈنگ کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ اصل متن آپ کے پاس ہو۔ یہ مسئلہ اس وقت درپیش ہوگا جب کوئی غیر معروف کتاب لکھی جائے۔ اب ساتھ ہی آپ فارمیٹنگ بھی کر دیجیے گا، لیکن اغلاط سے لکھنے والوں کو ضرور مطلع کریں تاکہ اعادہ نہ ہو۔
  3. رضوان

    آبِ گم (اسکول ماسٹر کا خواب) از مشتاق احمد یوسفی

    دو اکیلے ایک ہفتے بعد دیکھا کہ مولانا کرامت حسین بشارت کی دکان پر منشی کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور فیتہ ہاتھ میں لیے دیودار اور ،،پین،، کی لکڑی کی پیمائش کرتے خوش خوش پھر رہے ہیں۔ ان کی تنخواہ تگنی ہو گئی۔ تین چار دن بعد بشارت نے صرف اتنی تنبیہ کی کہ مولانا ایمانداری اچھی چیز ہے، مگر آپ...
  4. رضوان

    تعارف میں حمزہ

    آپ آرام کریں اور دوا وقت پر لیں گے تو بخار تو بھاگ جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہیلی بہت مشکل ہے میں اپنے بھتیجے سے پوچھ کر آپ کو بتاؤں گا۔
  5. رضوان

    تاریخ کی تلاش از ڈاکٹر مبارک علی سے اقتباسات

    پاکستان کی تاریخ نویسی کی تشکیل‘ نظریہ پاکستان کے دائرہ یا فریم ورک میں ہوتی ہے۔ اس کا ایک اہم اور بنیادی مقصد یہ ہے کہ برصغیر میں مسلمانوں کو بحیثیت ایک قوم ان کی علیحدگی کو جائز ثابت کیا جائے تاکہ اس کی روشنی میں تقسیم بھی درست قرار پائے۔ پاکستان کے مورخوں کو اس ،،نظریہ،، کے تحت جو ہدایات دی...
  6. رضوان

    تاریخ کی تلاش از ڈاکٹر مبارک علی سے اقتباسات

    پاکستان میں تاریخ نویسی کے مسائل ماضی پر کنٹرول کرنے کا مطلب ہے کہ زمانہ حال پر اپنے ماضی کے مطابق قابو پایا جائے، کیونکہ ماضی کے تعلق سے اقتدار کو قانونی جواز دیا جاتا ھے۔ معاشرہ کے بااقتدار اور طاقتور ادارے کہ جن میں ریاست، چرچ، سیاسی جماعتیں، اور ذاتی مفادات شامل ہیں۔ یہ ذرائع ابلاغ اور ذرائع...
  7. رضوان

    پاکستان روانگی

    خوش آمدید محب چشم براہ بیٹھے ہیں آپ کے لیے۔
  8. رضوان

    تعارف میں حمزہ

    نو بال۔۔۔ شہري نے نوبال کرايا تابي نے يوں شارٹ لگايا گيند ہوا ميں يوں لہرايا ايک عمارت سے ٹکرايا امپائر کا فرض نبھايا سب بچوں نے شور مچايا چھکا، چھکا، آہا، آہا شہري کو غصہ تو آيا کھيل کا اس نے فرض نبھايا اب کے ايسا بال کرايا تابي جس کو کھيل نہ پايا بال وکٹ سے جب ٹکرايا امپائر کا...
  9. رضوان

    الطاف حسین حالی

    يا ہو گئے ہيں ہم ہي کچھ اور آج کل يا زمانہ ہي گيا يا رب بدل اب لگائو پود کچھ اپني نئي لا چکے پودے بہت اگلوں کے پھل ديکھئے نبھتا ہے کب تک پاس وضع ہم نہ بدلے اور گيا عالم بدل کوششوں ميں کچھ مزا آتا نہيں وقت کوشش کا گيا شايد نکل اب سنو حالي کے نوحے عمر بھر ہو چکا ہنگامہ مدع و غزل
  10. رضوان

    الطاف حسین حالی

    يہ غم نہيں ہے وہ جسے کوئي بٹا سکے غمخواري اپني رہنے دے اے غمگسار بس ڈر ہے دلوں کے ساتھ اميديں بھي پس نہ جائيں اے آسپائے گردش ليل و نہار بس ديں غير دشمني کا ہماري خيال چھوڑ ياں دشمني کے واسطے کافي ہيں يار بس آتا نہيں نظر کہ يہ ہو رات اب سحر کي نيند کيوں حرام اے انتظار بس تھوڑي سي...
  11. رضوان

    الطاف حسین حالی

    عمر شايد نہ کرے آج وفا کانٹا ہے شب تنہائي کا ايک دن راہ پہ جا پہنچے ہم شوق تھا باديہ پيمائي کا کچھ تو ہےقدر تماشائي کي ہے جو يہ شوق خود آرائي کا يہي انجام تھا اے فصل خزاں گل و بلبل کي شناسائي کا محتسب عذر بہت ہيں ليکن اذن ہم کو نہيں گويائي کا ہوں گے حالي سے بہت آوارہ گھر...
  12. رضوان

    الطاف حسین حالی

    قبضہ ہو دلوں پر کيا اور اس سے سوا تيرا اک بندہ نا فرماں ہے حمد سرا تيرا گو سب سے مقدم ہے حق تيرا ادا کرنا بندے سے مگر ہو گا حق کيونکر ادا تيرا محرم بھي ہے ايسا جيسا کہ ہے نا محرم کچھ کہہ نہ سکا جس پر بھيد کھلا تيرا جچتا نہيں نظروں ميں ياں خلعت سلطاني کملي ميں مگن اپني رہتا ہے گدا...
  13. رضوان

    الطاف حسین حالی

    نفس دعوي بے گناہي کا سدا کرتا رہا گرچہ اترے جي سے دل اکثر ابا کرتا رہ حق نے احسان نہ کي اور ميں نے کفراں ميں کمي وہ عطا کرتا رہا اور ميں خطا کرتا رہ چوريوں سے ديدہ دل کي نہ شرمايا کبھي چپکے چپکے نفس خائم کا کہا کرتا رہ طعنوں کي زد سے بچ بچ کر چلا راہ خطا وار ان کا اس لئے اکثر خطا...
  14. رضوان

    الطاف حسین حالی

    کاٹيے دن زندگي کے ان يگانوں کي طرح جو سدا رہتے ہيں چوکس پاسبانوں کي طرح منزل دنيا می ہيں پا در رکاب آٹھوں پہر رہتے ہيں مہماں سرا میں مہمانوں کي طرح سعي سے اکتاتے اور محنت سے کتراتے نہيں جھيلتے ہيں سختيوں کو سخت جانوں کي طرح شادماني ميں گزرے اپنے آپے سے نہيں غم میں رہتے ہيں شگفتہ...
  15. رضوان

    الطاف حسین حالی

    دل کو کس طرح سمجھئے کہ وہي ہے يہ دل وہ اميديں ہيں نہ ارماں وہ امنگيں نہ چاؤ يار کو يار سمجھتا ہے نہ تو غير کو غير تو تو اچھا ہے مگر تيرے برے ہيں برتاؤ دوست ہوں جس کے ہزاروں وہ کسي کا نہیں دوست سچ بتا تجھ کو کسي سے بھي ہے دنيا ميں لگاؤ تو وہي برق جہاں سوز ہے بن خواہ نہ بن ہے برابر...
  16. رضوان

    الطاف حسین حالی

    درد دل کو دوا سے کيا مطلب کيميا کو طلاء سے کيا مطلب جو کريں گے بھريں گے خود واعظ تم کو ميري خطا سے کيا مطلب جن کے معبود حور و غلماں ہيں ان کو زاہد خدا سے کيا مطلب کام سے مدومي ہے انساں کي زبد يا اتقا سے کيا مطلب صوفي شہر با صفا ہے اگر ہو ہماري بلا سے کيا مطلب نگہت مے پہ...
  17. رضوان

    الطاف حسین حالی

    جب سے سني ہے تيري حقيقت چين نہيں اک آن ہميں اب نہ سنيں گے ذکر کسي کا آگے کو ہوئے کان ہميں صحرا ميں کچھ بکريوں کو قصاب چراتا پھرتا تھا ديکھ کے اس کو سارے تمہارے آگئے ياد احسان ہميں ياں تو بدولت زہد و ورع کے نبھ گئي خاصي عزت سے بن نہ پڑا پر کل کے لئے جو کرنا تھا سمان ہميں سُر تھے وہي...
  18. رضوان

    الطاف حسین حالی

    کوئي محرم نہيں ملتا جہاں ميں مجھے کہنا ہے کچھ اپني زبان ميں قفس ميں جي نہيں لگتا کسي طور لگا دے آگ کوئي آشياں ميں کوئي دن بوالہوس بھي شاد ہو ليں دھرا کيا ہے اشارات نہاں ميں کہيں انجام آپہنچا وفا کا گھلا جاتا ہوں اب کے امتحاں ميں نيا ہے ليجئے جب نام اس کا بہت وسعت ہے ميري داستاں...
  19. رضوان

    اختر شیرانی

    ادائے پردہ کتني دل نشين معلوم ہوتي ہے پس پردہ کوئي ناز آفريں معلوم ہوتي ہے يہ کس کو ديکھ کر ديکھا ہے ميں نے بزم ہستي کو کہ جوشے ہے وہ نگاہوں کو حسین معلوم ہوتي ہے کسي کا عشق آپہنچا ہے رسوائي کي منزل تک نگاہ شوخ اب کچھ شرمگيں معلوم ہوتي ہے ×××××××××××××××××××××××××××××××××××××××...
  20. رضوان

    اختر شیرانی

    وعدہ اس ماہ رو کے آنے کا يہ نصيبہ سياہ خانے کا ذرے ذرے ميں بے حجاب ہيں وہ جن کو دعوي ہے منہ چھپانے کا حاصل عمر ہے شباب، مگر اک يہي وقت ہےگنوانے کا اس کي بدلي ہوئي نظر توبہ يوں بدلتا ہے رخ زمانے کا کر دياخوگر ستم اختر ھم پہ احسان ہے زمانے کا
Top