نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    السلام علیکم جناب خیر تو ہے؟ آج کل کوئی لفٹ شفٹ ہی نہیں آپ نے میری تازہ 2 تحریریں پڑھی ہی نہیں

    السلام علیکم جناب خیر تو ہے؟ آج کل کوئی لفٹ شفٹ ہی نہیں آپ نے میری تازہ 2 تحریریں پڑھی ہی نہیں
  2. چھوٹاغالبؔ

    غالبؔ بابا اپنے پڑھنے والوں سے بہت محبت ارو شفقت کرتے ہیں وہ بھلا کیسے ذکر نہ کریں گے اس کاکی کا...

    غالبؔ بابا اپنے پڑھنے والوں سے بہت محبت ارو شفقت کرتے ہیں وہ بھلا کیسے ذکر نہ کریں گے اس کاکی کا آپ کی کیا جاب ہے؟
  3. چھوٹاغالبؔ

    وہ میرے چاچا نہیں ، آپ کے چاچا ہیں۔۔۔ میرے تو بابا ہیں اصل میں یہ خط 21 جنوری 1869 ء کو آیا تھا...

    وہ میرے چاچا نہیں ، آپ کے چاچا ہیں۔۔۔ میرے تو بابا ہیں اصل میں یہ خط 21 جنوری 1869 ء کو آیا تھا نا تب تو آپ پرستان میں گڑیوں سے کھیلتی تھی، ابھی دیکھنا جب آج کل کے خط آئیں گے تو ضرور ذکر ہوگا
  4. چھوٹاغالبؔ

    ڈکشنری ملی یا نہیں؟ ہاں یاد آیا، فرصت بھی تو ملنی چاہیے ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    ڈکشنری ملی یا نہیں؟ ہاں یاد آیا، فرصت بھی تو ملنی چاہیے ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
  5. چھوٹاغالبؔ

    میں ان کو پڑھتا تو نہیں مین تو ان کے ساتھ رہتا ہوں، یہ تو ہماری راز و نیاز کی باتیں ہیں جو میں...

    میں ان کو پڑھتا تو نہیں مین تو ان کے ساتھ رہتا ہوں، یہ تو ہماری راز و نیاز کی باتیں ہیں جو میں لکھتا ہوں کوئی کتابی تھوڑی نہ ہیں
  6. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ کے نعتیہ اشعار (اردو)

    ایسا ہے تو میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں، اگر ملیں تو ضرور شیئر کروں گا اردو ترجمہ اور تشریح کے ساتھ ۔ اگر آپ غالبؔ کی یہ والی تصویر دیکھنا چاہیں (جس سے اب تک 90٪ لوگ ناوقف ہیں) تو میری تحریریں ملاحظہ فرمائیے۔ امید ہے آپ کے اعلیٰ معیاری ذوق پر کھری اتریں گی، اور میرے سٹیٹس میں بھی اضافہ ہوگا۔ :):):)
  7. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ کے نعتیہ اشعار (اردو)

    بہت شکریہ پسند فرمانے کا مرزا غالبؔ کی انتہائی اعلیٰ اور شاندار نعتیہ شاعری فارسی میں ہے اردو میں تو وہ غزل میں ایک ادھ شعر تبرک کے طور پر لاتے ہیں ، مگر فارسی میں ان کی شاہکار نعتیں مکمل غزل کی صورت میں موجود ہیں کاش کہ مجھے فارسی آتی ہوتی، تو میں وہ بھی شئیر کرتا
  8. چھوٹاغالبؔ

    کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

    یہاں مجھے جناب یوسف ثانی صاحب کی مدد درکار ہے، یوسف بھائی وہ حدیث مبارکہ حوالے کے ساتھ تو بیان فرمائیں جس میں رسوال اللہ ﷺ نے فرمایا :۔ "مسلمان کو کانٹا چبھنے کے برابر تکلیف کے بدلے اس کے کچھ گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں" اوپر بیان کی ہوئی غالبؔ کی حالت کوئی افسانہ یا انشا پردازی کا شعبدہ نہیں،...
  9. چھوٹاغالبؔ

    کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

    ارے او میاں سید زادہ، غالبؔ کے عاشق دلدادہ میرا حال مجھ سے کیا پوچھتے ہو، کچھ دن بعد میرے ہمسایوں سے پوچھنا، "کر دیا ضعف نے عاجز غالبؔ"والا معاملہ ہے، ناتواں دست ہوں ، حواس کھو بیٹھا ، حافظہ کو رو بیٹھا، اگر اٹھتا ہوں تو اتنی دیر میں اٹھتا ہوں جتنی دیر قدِ آدم دیوار اٹھے۔ بڑھاپا ، ضعفِ قویٰ، اب...
  10. چھوٹاغالبؔ

    کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

    غالبؔ کے نو دریافت شدہ خطوط بنام چھوٹا غالبؔ کے سلسلے کی پہلی فخریہ پیشکش آپ کی بصارتوں کی نذر۔اس سلسلے میں پیش آمدہ ہمہ قسم ابہامات کے ازالے کیلئے ایک تمہیدی تحریر "منکہ مسمی چھوٹا غالب" موجود ہے۔اگر اعتزاز احسن یوسف رضا گیلانی اور زرداری کا کیس لڑ سکتا ہے اور ان کا بے جا، اور غیر منطقی دفاع کر...
  11. چھوٹاغالبؔ

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    نواب صاحب کے ایک اہم ناول " دل پارہ پارہ" کو فلم میں بھی ڈھالا گیا ہے جس کا اسکرین پلے بھی خود انہوں نے لکھا تھا ، مگر وہ اس فلم سے مطمئن نہیں ہوئے۔ وہ فلم شائد معمر رانا اور جیا کی پہلی فلم بھی تھی۔ نواب صاحب کا ایک اور مشہور افسانہ وہ ہے جس میں انڈیا سے ان کی ایک فین پاکستان آتی ہے ، پھر ان سے...
  12. چھوٹاغالبؔ

    ھاھاھاھاھا سارا دن تو آفس میں خجل ہوتا ہوں ، پھر بھی

    ھاھاھاھاھا سارا دن تو آفس میں خجل ہوتا ہوں ، پھر بھی
  13. چھوٹاغالبؔ

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
  14. چھوٹاغالبؔ

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    بہت زبردست بلال:applause::thumbsup:
  15. چھوٹاغالبؔ

    ٹائپنگ مکمل دیوانِ غالبؔ کامل (نسخہ رضاؔ) از کالی داس گپتا رضا

    لو صاحبو! میں بھی اپنی بھیرویں الاپتا ہوں اگر آپ پڑھتے پڑھتے یہاں تک آ ہی پہنچے ہیں تو ایک ممنونیت بھرا سلام قبول فرمائیے ،یہ کتاب جو آپ نے ملاحظہ فرمائی دیوانِ غالبؔ کی مکمل صورت ہے ، اسے بجا طور کلیاتِ غالبؔ اردو کہا جا سکتا ہے۔ میرے پلے لمبے چوڑے دعوے کرنے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے، حتیٰ کہ میں...
  16. چھوٹاغالبؔ

    ٹائپنگ مکمل دیوانِ غالبؔ کامل (نسخہ رضاؔ) از کالی داس گپتا رضا

    حرفِ نا معتبر "دیوانِ غالبؔ کامل، تاریخی ترتیب سے" کے پہلے ایڈیشنوں میں بعض اشعار ایسے ہیں جنہیں حتمی طور پر غالبؔ کے فکر کردہ تسلیم کرنے میں مجھے جھجک محسوس ہو تی رہی ہے ۔ اب میں نے ان اشعار کو متن سے الگ کر لیا ہے۔ تاہم مقدمے میں محفوظ رکھا ہےتاکہ اگر قاری ان پر مزید غور کرنا چاہےتو اشعار...
  17. چھوٹاغالبؔ

    مووی مکسنگ

    اردو میں مکسنگ تو کہیں بھی کی جا سکتی ہے آپ ونڈوز مووی میکر میں بھی کریڈٹ والا ایفیکٹ استعمال کر سکتے ہو اس سلسلے میں اگر آپ کے پاس اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو آپ کو ان پیج اور کورل ڈرا کی مدد لینی ہوگی کورل ڈرا میں آپ اردو فونٹس کو اپنی مرضی کا ڈیزائن دے کر اسے جے پی جی فارمیٹ میں سیو کریں ،...
  18. چھوٹاغالبؔ

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    کیٹ ونسلیٹ نہیں، میں کیٹ بیکنسل کا کہہ رہا تھا، 45 سے تو اوپر کی ہی ہوگی
  19. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    آپ دعا کرتے رہیں، وارث مرزا دوا کرتے ہیں، اور میں مغز ماری کرتا ہوں:clown: انشا ء اللہ
  20. چھوٹاغالبؔ

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    اس کی ذمہ داری سراسر جناب وڈے بھائی جان ( یوسف صاحب) کے سر ہے، جن کا مکالمہ پڑھتے ہی سب "زناں" کا درد ہمارے جگر میں گھس بیٹھا
Top