اس مضمون میں صدیقی صاحب نے اردو کے ایک دلچسپ اور اہم لسانی موضوع پر قلم اٹھایا ہے یعنی وہ محاورے اور الفاظ جن میں مذہبی شعائر کی تضحیک وتحقیر کا پہلو نظر آتا ہے ۔ اس پر کچھ تبصرہ کرنے کا ارادہ ہے لیکن اس وقت کمپیوٹر میسر نہیں اور فون پر طویل تحریر لکھنا دشوار ہے ۔ سو تفصیلی تبصرہ ادھار ۔