نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    آداب ! نوازش ! بہت شکریہ یاسر بھائی ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ پذیرائی کے لئےممنون ہوں ۔ بالکل ٹھیک نوٹ کیا ۔ نا آسودہ والے شعر میں نا کا الف معمول سے زیادہ دب رہا ہے اور روانی کچھ متاثر ہورہی ہے ۔ لیکن شعر ضائع نہیں کرنا چاہتا تھا سو اس سقم کو رہنے دیا ۔ الفاظ کی نشست بدلنا تو ممکن نہیں لیکن...
  2. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    اصلِ ظہور و ظاہر و اظہار ایک ہے حیراں ہو پھر مظاہرہ ہے کس حساب میں
  3. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    نوازش! بہت ممنون ہوں معان بھائی! ڈھیروں شکریہ! اللہ آپ کو دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے! ہر مشکل پریشانی کو دور رکھے! آمین ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    آداب ! نوازش! بہت شکریہ راحل بھائی! اہلِ سخن کی طرف سے داد الگ ہی درجہ رکھتی ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے، گرانیِ روز و شب کو ہلکا کردے! آمین ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    شکریہ شکریہ! خلیل بھائی ، ویسے تو ہماری آپ سے کُٹی ہے آج کل لیکن پھر بھی داد قبول کئے لیتے ہیں ۔ :):):)
  6. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    نوازش! بہت شکریہ شکیل بھائی ! ممنون ہوں ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    بہت بہت شکریہ احمد بھائی ! اچھے شاعر کی طرف سے حرفِ تحسین ہمیشہ باعثِ افتخار ہوتا ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ ڈھیروں شکریہ!:):):)
  8. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    آداب ! نوازش ! بہت شکریہ عاطف بھائی ! اللہ آپ کو سلامت رکھے ، آپ نے دل بڑھادیا ۔ بہت شکریہ!
  9. ظہیراحمدظہیر

    نئی غزل: لوٹ آئی ہیں پھر وہی راتیں

    واہ واہ! بہت خوب ! اچھی غزل ہے شکیل بھائی ! درد، آنسو، سکوت، بے خوابی رات لائی ہے پھر یہ سوغاتیں کیا بات ہے ! کیا اچھا کہا ہے!
  10. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    بہت شکریہ! نوازش! ممنون ہوں تابش بھائی! مجھے خوشی ہے کہ آپ کو اشعار پسند آئے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ یہ سال شاعری کے لئے زرخیز رہا ہے اب تک۔ دو تازہ غزلیں اور ہیں ۔ وارننگ دے دی ہے ، تیار رہئے گا ۔:)
  11. ظہیراحمدظہیر

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    بہت عرصے کے بعد کچھ تازہ اشعار احبابِ محفل کی خدمت میں پیش کررہا ہوں ۔ خاکدان کا مجموعہ ترتیب دینے کے بعد بھی کئی ساری پرانی غزلیں اور نکل آئی ہیں ۔ چند ایک کی نوک پلک درست کرکے مکمل بھی کرلیا ہے اور وقتاً فوقتاً آپ کے ذوق کی نذر کرنے کا ارادہ ہے ۔ فی الحال یہ تازہ اشعار دیکھئے گا ۔ امید ہے کہ...
  12. ظہیراحمدظہیر

    رات ڈھلتے ہی تری یاد ستانے آئی--------برائے اصلاح

    واہ ! بہت خوب! اچھی غزل ہے ارشد چوہدری صاحب! آپ کے کلام میں وقت کے ساتھ بہت بہتری آگئی ہے ۔ استادِ محترم کی محنت رنگ لاتی نظر آرہی ہے ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ! مطلع کے بارے میں ایک مشورہ یہ ہے کہ نیند بھگانا غیر شاعرانہ سی بات ہے ۔ نیند چُرانے کی بات کیجئے تو بہتر ہوگا ۔ :) امید ہے کہ...
  13. ظہیراحمدظہیر

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    جنابِ والا سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ درخواست گزار مسماۃ جاسمن کو 31 جون کی چھٹی عنایت فرمائی جائے تاکہ وہ آرام سے گھر بیٹھ کر کمیٹی کے فیصلے کا انتظار کرسکیں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    خیال تو برا نہیں ہے چھوٹی بہن ، لیکن اس کے لئے مجھے پھر سارے نظر انداز کردہ زمروں کو دوبارہ سے کھولنا پڑے گا ۔ میں اکثر لاگ اِن ہوئے بغیر ہی کام کے دوران جیسے جیسے موقع ملتا ہے محفل میں تاک جھانک کرلیتا ہوں ۔ الحمدللہ ، میری اردو پڑھنے کی اسپیڈ بہت تیز ہے ۔ :D لیکن لاگ ان ہونے کے بعد تو صرف شعر...
  15. ظہیراحمدظہیر

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    ہا ہاہا ہاہاہاہ !!!! واہ واہ! خوب! آپ نے تو منگل میں دنگل کردیا یاسر! :) اللہ کریم ہنستا مسکراتا رکھے آپ سب لوگوں کو ۔ یونہی مسکراہٹیں بکھیرتے رہیے۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    دوسرے لفظوں میں آپ کو صفائی پسند کہا گیا ہے اور تیسرے لفظوں میں محنت کش! ؎ کام مشکل ہے صفائی کا مگر کرنا ہے لیجئے تالیفِ قلب کے لئے ایک پرانا لطیفہ پھر سے سن لیجئے ۔ تقسیم سے پہلے جن دنوں تحریکِ پاکستان زوروں پر تھی ان دنوں کا واقعہ ہے کہ دو دیسی کرسچن خاکروب لاہور کی ایک سڑک پر جھاڑو دے رہے...
  17. ظہیراحمدظہیر

    نظم: شہرِ ناپرساں

    بالکل میاں ! اس انگلش کے بغیر کوئی بے وزنی سی بے وزنی ہوگی ! غالب کو تکلیف پہنچائے بغیر اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا تھا : بنتی نہیں ہے کلمۂ افرنگ کے بغیر اس طرح مطلب تو ادا ہوجاتا لیکن بقول یوسفی مقصد فوت ہوجاتا ۔ :D
  18. ظہیراحمدظہیر

    الحمدللہ رب العالمین!

    الحمدللہ رب العالمین!
  19. ظہیراحمدظہیر

    خورشید صاحب ، راحل کے مشورے پر سنجیدگی سے غور کیجئے ۔اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرنے سے بچ...

    خورشید صاحب ، راحل کے مشورے پر سنجیدگی سے غور کیجئے ۔اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرنے سے بچ جائیں گے ۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    نظم: شہرِ ناپرساں

    :):):) ہرچند ہو معارفِ اردو کی گفتگو بنتی نہیں ہے کلمۂ انگلش کہے بغیر راحل بھائی ، لفظ کے چناؤ میں یہ مرحلہ واقعی مشکل تھا ۔ ازحدغور کرنے پر یہ سمجھ میں آیا کہ سیلف ایکسپلینیٹری کی"ایکسپلینیشن" اردو میں یوں بھی کی جاسکتی ہے ۔ "یہ مشہور مصرع اپنا تعارف آپ ہے ۔" :)
Top