شہر کے دوکاندارو کاروبار الفت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[
"شہر کے دوکاندارو' کاروبارِ الفت میں ' سود کیا زیاں کیا ہے ؟ تم نہ جان پاؤ گے
دل کے دام کتنے ہیں ؟ خواب کتنے مہنگے ہیں ؟ اور نقدِ جاں کیا ہے ؟ تم نہ جان پاؤ گے۔۔۔۔۔۔
کوئی کیسے ملتا ہے ؟ پھول کیسے کھلتا ہے ؟ آنکھ کیسے جھکتی ہے ؟ سانس کیسے رکتی...