نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    پانچ جی بی مفت سپیس

    ایک بہترین فری ویب ہوسٹ ٌ۔۔۔۔ پانچ جی بی مفت سپیس ۔۔۔۔ 50 جی بی بینڈوڈتھ ۔۔۔۔ پاور فل ایف ٹی پی اکائونٹ ۔۔۔۔ 10 ایس کیو ایل ڈیٹا بیسز ۔۔۔ کوئی اشتہار نہیں ۔۔۔ انتہائی آسان رجسٹریشن اور مفت ویب ٹولز اب ہوئی ناں بات
  2. شاکرالقادری

    مکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں

    شکریہ مکی! میں در اصل پہلی فیلڈ میں "لوکل ہوسٹ" کی بجائے ہوسٹ کا نام لکھ رہا تھا انسٹالیشن تو مکمل ہو گئی لیکن ڈائریکشن چینج ہے اور لاگ ان پرابلم بھی ہے آپ کی پچھلی پوسٹ کے مطابق فائلوں کو دوبارہ اطمینان سے اپ لوڈ بھی کر لیا ہے لیکن مسئلہ بدستور اپنی جگہ قائم!
  3. شاکرالقادری

    مکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں

    مکی بھائی بہت خوب لیکن اوپر بیان کیا گیا معاملہ میرے ساتھ بھی ہے بلکہ میرےے ہاں تو ایر آتا ہے کہ سرور سے رابطہ نہیں ہو سکا حالانکہ اایک رات میں کم از کم پچیس مرتبہ کنفگ فائل میں مندرج معلومات دوبارہ سے درست کر کے اپ لوڈ کی لیکن ہر بار سرور سے رابطہ نہیں ہوا براہ کرم کننفگ فائل میں جو...
  4. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    ڈاٶن لوڈ کر کے انسٹال تو کر لیا ہے اپ اسے استعمال کر کے دیکھتے ہیں اللہ کریم محسن بھوپالی کو اجر خیر دے آمین
  5. شاکرالقادری

    چند نئے سٹائل

    درست سے سرکار آپ کا آئیڈیا پتہ چلے تو کچھ خامہ فرسائی کرونگا موجود سٹائل میں سے سب سے بہتریں صفح اول والا ہی ہے اور کیا یہ تاہوما فونٹ آپ نے خود ڈیفالٹ کر دیا ہے یا میرے ہاں کوئی گڑ بڑ ہے
  6. شاکرالقادری

    چند نئے سٹائل

    میں نے اردو محفل کا لوگو بنانے کی کوشش کی ہے اگر آپ کو پسند آئے تو اسے شامل کرلیں
  7. شاکرالقادری

    اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    مکی بھائی اچھی خبر ہے! اور یہ تو اس سے بھی بڑی خوشخبری ہے کہ ہم ٹیمپلیٹ سٹائل شیٹ کو ایڈٹ کر سکیں گے میرے مجوزہ ٹیمپلیٹ ضرور ڈالیے گا تصاویر کو شامل کرنے کے لیے امیجزہیک کی بجائے Postingimage.org کا سکرپٹ شامل کیجیے گا اس کی کارکردگی بہت زیادہ بہتر ہے اور فورمز ڈاٹ والوں کے انگلش ٹیمپلیٹس...
  8. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    رضا بھائی! برادر قیصرانی! یہاں پر عبدالرحمان نے کلک کا ربط مہیا کیا تھا لیکن ایڈمن نے حذف کر دیا کہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی ہوتی ہے آپ گوگل پر kelk2000 لکھیں اور سرچ لگا دیں اس کے علاوہ آپ گوگل پر اردو کے ان الفاظ کلک نرم افزار خطاطی کے ساتھ سرچ کریں تو آپ کو اس کے اور اس کے تمام لوازمات...
  9. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    الفت حق حب احمد ؐمیں رہوں ثابت قدم حضرتِ بہرامؒ شیرِ مصطفی ؐکے واسطے ہو مُؤَدّت سے ذَوِی القُربیٰ کی دل میرا نہال حضرتِ خواجہ سلیماںؒ با صفا کے واسطے ہو دلِ شاکر پہ رحمت کا تَرَشُّح حشر تک سالکانِ راہِ عرفان و صفا کے واسطے ان بزگوں کے توسُّل سے مجھے کر لے قبول بس یہی میرا وسیلہ ہیں دُعا...
  10. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    رضا بھائی ! مجھے وضاحت نہیں ہو رہی کہ آپپ کس جواب کی بات کر رہے ہیں اگر آپ اس سوال کے جواب کی بات کر رہے ہیں جو آپ نے بذریعہ ذپ پوچھا تھا تو عرض ہے کہ میں نے آپ کا جواب اٍدھر بھی بذریعہ ذپ دیا ہے اور ادھر بھی رجسٹر ہو کر آپ کے فورم پر جواب دے چکا ہوں ۔ آپ کے فورم کو کل بھی کل اس خیال سے...
  11. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    ہو مدینے میں مرا انجام یا ربِ جلیل! حضرتِ یحییٰ مدنی ؒ مقتدأ کے واسطے حرفِ شیریں ترجماں ہو نطق سے میرے عیاں شہ کلیم ؒاللہ فخرالاولیاء کے واسطے قلب و جاں پر ہو مرے نافذ نظامِ مصطفےٰؐ شہ نظام الدّینؒ مقبول خدا کے واسطے دین و دنیا کا وسیلہ پیرِ عالم فخردیںؒ بخش دے چشم و چراغِ چشتیہ کے...
  12. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    شجرۂ عالیہ چشتیہ اَلحمد للّٰہ رب العٰلمین والصلوٰۃ والسلام علیٰ عبدہ و رسولہ محمدخاتم النّبیٖن وعلیٰ آلہ الطیبّین الطاہرین مَولَایَ صَلِّ وَسَلِّم٘ دَائِمًا اَبَدًا عَلیٰ حَبِی٘بِکَ خَی٘رِ ال٘خَل٘قِ کُلِّھِمٖ / یا الٰہی اپنی ذاتِ کبریا کے واسطے رحم کر مجھ پر محمد مصطفےٰؐ کے واسطے...
  13. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    خیز تا از در میخانہ مرادی طلبیم بر درِ دوست نشینیم و مرادی طلبیم زاد راہِ حرم دوست نہ داریم مگر بہ گدائی ز درِ میکدہ زادی طلبیم اشک آلودۂ ما گر چہ روان است ولی بہ رسالت سوی آن پاک نہادی طلبیم حافظؒ
  14. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    بہ پایان چو رسد این عالم پیر شود بی پردہ ہر پوشیدہ تقدیر مکن رسوا حضورِ خواجہؐ ما را حساب من ز چشمِ او نہان گیر اقبالؒ
  15. شاکرالقادری

    چشمہ فیض

    [align=justify:defa6b0a7d]تقریظ از قلم ۔۔۔۔۔ پیر طریقت حضرت صاحبزادہ طارق مسعود مدظلہ العالی سجادہ نشین دربار عالیہ چشتیہ ناڑہ شریف تحصیل جنڈ ضلع اٹک انسانی قلب وروح کو جس خلوص محبت اور سکون کی تلاش ہے وہ نہ تو زر و مال سے حاصل ہو سکتی ہے اور نہ ہی قوت و اقتدار سے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ...
  16. شاکرالقادری

    تاسف دعائے مغفرت

    عزیزم ظفری! تعزیت، افسوس وغیرہ رسمی الفاظ ہیں جو دل کی درست کیفیت کا اظہار نہیں کر پاتے لیکن کیا کیا جائے کہ لفظوں کا سہارا لیے بنا چارہ بھی نہیں میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو یہ صدمہ نہایت ہمت اور حوصلہ کے ساتھ جھیلنے کی تو فیق مرحمت فرمائے اور والد مرحوم و مغفور کے درجات کو بلند فرماتے ہوئے...
Top