نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    شجرہ نسب

    زکریا! یہ بات نہیں کہ کوئی دلچسپی نہیں رکھتا بلکہ ہمارے ہاں تو مسئلہ ہی یہی ہے کہ ہر کوئی جو خود اپنی اہلیت ثابت نہیں کرپاتا اور زمانے کی تیز رفتاری کا ساتھ نہیں دے پاتا تو پ۔۔۔۔۔۔۔۔درم سلطان ب۔۔۔ود کا نعرہ لگا کر اپنے آپ کو مطمئن کرنے کی ناکام سی کوشش کرتا ہے آپ کی جانب سے متذکرہ سافٹ...
  2. شاکرالقادری

    ایم ایس وولٹ ٹوٹوریل

    سسٹر مہوش علی! آپ کے اس اعتماد اور عزت افزائی کا شکریہ اس میں کوئی شک نہیں کہ مجھے نستعلیق سے جنون کی حد تک محبت ہے اور اچھے فونٹس کی تیاری کی خواہش میرے اندر بہت حد تک جاگزیں ہو چکی ہے لیکن کیا کروں کہ اس معاملہ میں بالکل مبتدی ہوں ۔ اس شوق کی وجہ سے ان پیج کے لیے دو چاریوٹی ایف فونٹ گلائفس...
  3. شاکرالقادری

    نظر ثانی کمیٹی

    ھم کہ۔۔۔اں کے دان۔۔ا تھے کس ہنر میں یکت۔۔۔۔ا تھے بے سب۔۔ب ھ۔۔۔۔۔وا غال۔۔۔ب دشمن آس۔۔۔۔۔۔ماں اپن۔۔۔۔۔۔ا بہر حال تعمیل ارشاد کے لیے ہمہ وقت تیار ہوں "مج۔۔۔۔۔مع الش۔۔۔۔اکرین" یعنی شاکرعزیز اورشاکر ناچیز آپ ناچیز کو سہولت کے لیے "ق۔۔۔۔۔۔ادری" کے نام سے پکار سکتے ہیں
  4. شاکرالقادری

    برق بے تاب

    برصغیر پاک و ہند کے معروف اور متنازعہ عالم دین،محقق، شاعر، ادیب اور مصنف ڈاکٹر غلام جیلانی برق کا کلام ب۔۔۔۔۔۔۔رق بے ت۔۔۔اب کے نام سے پہلی مرتبہ شائع ہو گیا ہے جس کی ترتیب و تدوین شاکر القادری نے کی ہے اور "ن والقلم" ادارہ مطبوعات اٹک پاکستان نے شائع کیا ہے شاکر القادری کے مقدمہ کے...
  5. شاکرالقادری

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    جی ہاں اب یہ ٹھیک ہو گیا ہے شاید یہ فری ہوسٹ کا ہی مسئلہ ہو پسندیدگی کے کلمات کے لیے شکریہ
  6. شاکرالقادری

    مبارکباد مہوش علی

    حریم مح۔۔فل ما از وج۔۔۔ود ت۔س۔۔ت س۔۔۔عید ای م۔۔۔اہ مج۔۔۔لس ما م۔۔رحبا م۔۔۔۔بارک باد
  7. شاکرالقادری

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    نبیل بھائی کل تک تو سب کچھ درست تھا لیکن آج واقعی کوئی مسئلہ ہے میرے پاس تو فورم کھل ہی نہیں رہا اب کیا کروں
  8. شاکرالقادری

    اسلام اور تصوف

    تصوف ۔۔۔ ؟؟ جناب باذوق میرا خیال ہے کہ یہ موقع، محل اور مقام مباحثہ کا نہیں اردو پیجز پر آپ سے بہت مباحثہ ہو چکا ۔۔۔۔۔ اب جانے بھی دیں ۔ اردو محفل پر مناظروں کا ماحول نہیں ویسے آپ نے اس چھیڑ خوانی کے لیے مجھے ہی کیوں منتخب کیا؟ اقبال رح کے پورے فلسفہ میں سے ایک جملہ پر ہی ہی کیوں بحث کی...
  9. شاکرالقادری

    کی بورڈ لے آٶٹ مینیجر

    برادرم زکریا! سلام مسنون! اب جب کہ جناب باذوق نے اس پروگرام کا ربط مہیا کر دیا ہے لہذا اس ڈاٶن لوڈ کے یہاں موجود رہنے کا کوئی جواز نہیں ۔۔ معلوم نہیں میں کیوں کافی کوشش کے باوجود اپنی ہی جانب سے مہیا کردہ اس ڈاٶن لوڈ کو ختم کرنے پر قادر نہیں نہیں ہو پا رہا۔ براہ کرم اسے ختم کر دیجییے البتہ...
  10. شاکرالقادری

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    القلم علمی ادبی اور تحقیقی روابطwww.alqalam.orgfree.com
  11. شاکرالقادری

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    لیجیے جناب میں نے کی بورڈ لے آئوٹ مینیجر نامی سافٹ ویر یہاں اپ لوڈ کر دیا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=87187#87187 اب ناظمین سے درخواست ہے کہ وہ اسے محفل کے ڈائون لوڈ سیکشن میں منتقل کر دیں تاکہ افادہ عامہ کے لیے دستیاب ہو
  12. شاکرالقادری

    کی بورڈ لے آٶٹ مینیجر

    اکثر احباب اردو چوپالوں پر محض اس لیے نہیں آتے کہ انہیں اردو لکھنے میں مسائل کا سامنا ہوتا ہے ونڈو ایکس پی کا بلٹ ان کی بورڈ ان کے لیے اجنبی ہے بہت سے لوگ یوزر ڈیفائن کی بورڈ استعمال کرنے کے عادی ہیں میں یہاں ایک سافٹ ویئراپ لوڈ کر رہا ہوں اس کے ذریعہ آپ اپنا کی بورڈ لے آئوٹ تبدیل کر کے...
  13. شاکرالقادری

    آسمان ﴿منتخب نعتیہ کلام﴾ از : سعادت حسن آس

    لیجیئے جناب سعادت حسن آس کا منتخب نعتیہ کلام "آس مان" تکمیل کو پہنچا اب اسے مکمل کتب میں شامل کر لیا جائے
  14. شاکرالقادری

    یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

    اردو چوپالوں کے متعلق بہت ہی دلچسپ اور معلومات افزا مضامین کے لیے شکریہ اردو چوپالوں کی فہست میں ایک اور کا اضافہ کر لیجیے www.alqalam.orgfree.com یہ بات سو فیصد درست ہے کہ بہت سے لوگ محض اس لیے اردو چوپالوں پر نہیں آتے کہ انہیں اردو کی بورڈ کا معاملہ درپیش رہتا ہے میرے پاس ایک چھوٹا سا...
  15. شاکرالقادری

    آسمان ﴿منتخب نعتیہ کلام﴾ از : سعادت حسن آس

    کاش سرکار کے حجرے کا میں ذرہ ہوتا ان کے نعلین کا جاں پر میری قبضہ ہوتا حشر تک سر نہ اٹھاتا میں درِ اقدس سے میری قسمت میں ازل سے یہی لکھا ہوتا ان کے جلوئو ں میں مگن رات بسر ہوجاتی ان کو تکتے ہوئے ہر ایک سویرا ہوتا ان کی راہوں میں نگاہوں کو بچھائے رکھتا ان کی آہٹ پہ دل و جان سے شیدا ہوتا...
  16. شاکرالقادری

    آسمان ﴿منتخب نعتیہ کلام﴾ از : سعادت حسن آس

    محروم ہیں تو کیا غم دل حوصلہ نہ ہارے طیبہ کے ہوں گے اک دن اے دوستو نظارے رختِ سفر کسی دن باندھیں گے ہم بھی اپنا ہم کو بھی لوگ ملنے آئیں گے گھر ہمارے آتے ہیں کام اس کے ایمان ہے یہ اپنا مشکل میں جو کوئی بھی سرکار کو پکارے جب یاد ان کی آئی بے اختیار آئی پلکوں پہ جھلملائے ہر رنگ کے ستارے...
  17. شاکرالقادری

    آسمان ﴿منتخب نعتیہ کلام﴾ از : سعادت حسن آس

    زندگی ملی حضور سے روشنی کھلی حضور سے ساری رونقیں حضور کی ساری دلکشی حضور سے کائنات ہست و بود میں کن کی بے کلی حضور سے زندگی گری پڑی ہوئی معتبر ہوئی حضور سے اسکو دو جہان مل گئے جسکی لو لگی حضور سے اڑتی دھول کا نصیب دیکھ کہکشاں بنی حضور سے آسؔ اہتمام ذکر و نعت سب ہما ہمی حضور سے
  18. شاکرالقادری

    آسمان ﴿منتخب نعتیہ کلام﴾ از : سعادت حسن آس

    ہے نام دو جہاں میں وجہِ قرار تیرا آقا نفس نفس میں مہکا ہے پیار تیرا تونے جہالتوں سے انسان کو نکالا انسانیت پہ احساں ہے بے شمار تیرا میری حیات جس کی رعنائیوں سے مہکی وہ ہے سرور تیرا وہ ہے قرار تیرا ظلم و ستم کے ہر سو چھانے لگے ہیں بادل پھر دیکھتا ہے رستہ ہر کارزار تیرا کشمیر بھی تمہاری...
  19. شاکرالقادری

    آسمان ﴿منتخب نعتیہ کلام﴾ از : سعادت حسن آس

    زمین جس پہ نبوت کے تاجدار چلے وہ چومنے کو نظر کاش بار بار چلے پڑیں نہ پائوں تقدس کا یہ تقاضا ہے وہ خاک جس پہ نبی زندگی گزار چلے دلوں کو سجدہ روا اس مقام کا بھی ہے نبی کے دوش کے جس جا پہ شہ سوار چلے وہ حجرہ دیکھے جہاں عمرؓ فیصلے کرتے وہ خاک چومے جہاں حیدرِ کرار ؑ چلے وہ گھر بھی چومے جہاں...
Top