نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    گستاخان نبی!!

    خاور صاحب، کیا آپکو نہیں لگتا کہ آپکا لہجہ کچھ سخت ہے اور کچھ بے جا طور پر نبیل بھائی پر مغرب کی نمک حلالی کا الزام لگایا جا رہا ہے؟ اگر اہل مغرب کی انویسٹیگیشن پر اعتراض تو ہے، مگر کیا وجہ ہے کہ آپ کو عامر چیمہ کے مغرب پر جانے پر اعتراض نہیں، اور نہ ہی اُس ملک کے قانون کو ہاتھ میں لینے پر...
  2. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    جی نبیل بھائی، شکریہ کہ آپ نے میری غلطی کی اصلاح کر دی۔ مزید یہ کہ مجھے مولانا فضل الرحمان اور مفتی منیب، ساجد نقوی، جماعت اسلامی وغیرہ کے موقف بی بی سی پر ہی پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے یہاں کلک کریں میں نے کوشش کی کہ کسی اور اخبار میں بھی مفتی حضرات کے موقف سننے کو مل جائیں، مگر کامیابی نہیں ہوئی۔
  3. مہوش علی

    گستاخان نبی!!

    واجد، اگر اسلامی اصطلاحات میں ہی بات کی جائے، تو پھر بھی میں پڑھ چکی ہوں کہ ان معاملات میں فقہاء میں اختلاف ہے۔ (افسوس کہ میرے پاس کتابیں نہیں ہیں جو میں مزید تحقیق کر پاتی۔ یہ چیزیں صرف سرسری طور پر میری نظر سے کتابوں میں گذری ہیں)۔ جماعتِ اسلامی کے نائب گذرے ہیں "جسٹس ملک" صاحب۔ انہوں...
  4. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    واجھ برادر، امید ہے کہ آپ ہمیں دشمنوں یا گمراہوں کی طرف سے یہ شبہات یا تحریفات نہیں سمجھتے :) یہ بس ایک فکری اختلاف ہے، جسے زیادہ سے زیادہ آپ فقہ کی زبان میں "اجتہادی اختلاف" کہہ لیں۔ اور بے شک ہم سب کے نظر میں امت کی بہتری ہی ہے۔ انشاء اللہ۔ ویسے کیا آپکو پتا ہے کہ مفتی شفیع کے بیٹے...
  5. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    ابو شامل صاحب، مزید یہ کہ آپ نے عراق اور افغانستان کے حوالے سے لکھا تھا: دوسری بات اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ عراق میں 4 سے 7 لاکھ انسان اصلاح پسند گروپوں نے مارے ہیں؟ آپ لوگ کیوں تعصب کی عینک لگائے پھرتے ہیں؟ کیا ان میں سے ایک بھی امریکہ نے نہیں مارا؟ امریکہ کیا وہاں چنے بیچنے کے لیے گیا ہے؟...
  6. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    سیفی: اگر میری باتیں آپ کو گراں گزریں تو معذرت۔۔۔۔بخدا میرا آپ سے ذاتی اختلاف کوئی نہیں۔۔۔ سیفی برادر، اگر آپ کو لگے کہ میں غلط راہ پر جا رہی ہوں اور واقعی فرقہ بندی میں مبتلا ہو رہی ہوں، تو آپ کو کھل کر حق حاصل ہے کہ مجھے اس راہ سے روکیں اور تنقید کریں۔ اور واقعی اس مسئلے میں ان دو...
  7. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    کہ مجھ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ میں نے بی بی سی کا حوالہ کیوں دیا۔ افسوس کہ مگر کسی کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ ایک دفعہ اس لنک پر جا کر دیکھ لیا جاتا کہ وہاں ہے کیا، اور کیا واقعی اس پر اعتراض بھی کیا جا سکتا ہے کہ نہیں۔ اس لنک پر بی بی سی کی "اپنی رپورٹنگ" کے حوالے سے کچھ چیز موجود نہیں...
  8. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    السلام علیکم میں کوشش کر رہی تھی کہ سب سے پہلے یہ تحقیقات کرنے کی کوشش کروں کہ وہ کون سے مجاہدین ہیں جنہیں کشمیر میں پکڑا گیا ہے اور ان "خواتین" کو کیوں دھمکی دی جا رہی تھی کہ ان کشمیری مجاہدین کو رہا کریں۔ بات پھر بھی مکمل طور پر واضح نہیں ہو سکی، مگر جہاں تک ہوئی ہے نہ صرف یہ کہ مضحکہ...
  9. مہوش علی

    ایک اردو یونیکوڈ فونٹ محفل کی نذر

    مجھے بہت پسند آیا۔ ماشاء اللہ۔
  10. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    خاور صاحب، کیا واقعی آپ اور ابو شامل صاحبان چاہتے ہیں کہ میں آپکی تحریروں کا جواب دوں؟ میں بہت افسردگی میں مبتلا تھی اور کچھ لکھنے کو موڈ میں نہ تھی، مگر آپ نے مخاطب کیا ہے تو میں اس واقعے کے متعلق اپنی ناقص رائے مختصر الفاظ میں بیان کیے دیتی ہوں۔ مظلوم خواتین کا اہم انٹرویو بی بی سی پر...
  11. مہوش علی

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    جیس، مسئلہ یہ ہے کہ ناانصافی جہاں بھی ہو، وہ قابلِ مذمت ہے۔ چاہے یہ ناانصافی مسلم انتہا پسندوں سے ہو، یا پھر انتہا پسند اہل مغرب سے۔ اگر میں اسرائیلی حکومت کی ان پالیسیوں کے خلاف ہوں، تو دوسری طرف کھل کر حماس کے اُن "فدائ" حملوں کی بھی مذمت کرتی ہوں جہاں معصوم اسرائیلی بچوں اور شہریوں کو...
  12. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    مجھے نہیں علم کہ اپنے وقت اور حالات کے مطابق ابن تیمیہ نے صحیح کیا یا نہیں، مگر مجھے اس بات پر ایک فیصد بھی شک نہیں کہ جامعہ کی طالبات نے ایک فتنے کو جنم دے دیا ہے۔ بلکہ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ حکومت نے غاصبی جگہ پر مسجد پر انکی جہادی دھمکیوں کے آگے جھک کر بہت بڑی غلطی کی ہے اور بہت جلد...
  13. مہوش علی

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    شکریہ زکریا کہ آپ نے وکی پیڈیا کے حوالے سے بات کلئیر کر دی ہے اور میرے خیال میں اب ہم کھل کر بات کر سکیں گے۔ ہو سکتا ہے کہ quotes اس وقت بری حالت میں ہوں، مگر جیسا میں نے کہا کہ یہ مٹیریل بکھرا ہوا ہے، اور فی الحال میرا ارادہ اسے ایک جگہ جمع کر کے اہم اہم چیزوں کا اردو ترجمہ کرنا ہے۔...
  14. مہوش علی

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    ٰیورپ کے اخبارات کی دو رخی پالیسی یہاں کے کچھ اخبارات میں کھل کر قرانی آیات چھاپی جا رہی ہیں جہاں وہ چن چن کر ایسی قرانی آیات کو لیتے ہیں کہ جن کو سیاق و سباق اور دیگر قرانی آیات کی روشنی میں نہ سمجھا جائے تو نتیجہ کچھ کا کچھ ہو جاتا ہے (مثلا اخباری تراشے کہتے ہیں کہ اسلام میں بیویوں کی پٹائی...
  15. مہوش علی

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    [eng:6638eca521][align=left:6638eca521]And Iran has the audacity to ignore the ONE resolution 1737. If only Iran could be a good standing citizen of the world like Izrael: United Nations Resolutions concerning Israel The following Security Council resolutions have criticized Israel. 106...
  16. مہوش علی

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    [align=left:0f21fdec1e][eng:0f21fdec1e]Warsaw Ghetto 1943: Nazis put down an uprising = Then West Bank/Gaza Ghetto 2006: Israelis put down an uprising = Now It is amazing how similar the Zionists have become to Nazis. Then...
  17. مہوش علی

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    [eng:05b2630519][align=left:05b2630519]The 'democratic' state of Israel Israel is a special case, the only current example of an "ethnic democracy". One wonders if the term could be applied to Germany in the 1930s as an "Aryan democracy". Since many people feel that the Oxford meaning 2 ("an...
  18. مہوش علی

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    [eng:d8ee519639][align=left:d8ee519639] And they complain about Schools in ME teaching hatred: Your heart just has to break to see these Shiite children in Lebanon smiling and writing "messages" on the rockets that soon will devastate Israeli homes. What kind of sick society produces little...
  19. مہوش علی

    اسرائیلی ریاست امن پسند؟

    ٹیکنالوجی ایڈوانس ہو گئی اور ممکن ہوا کہ اردو میں ویب پیچز بن سکیں۔ مگر افسوس کہ بہت سے اہم چیزیں ہیں کہ جن پر اردو میں آج بھی ہمارے پاس انٹرنیٹ پر کچھ مواد موجود نہیں ہے۔ ذیل میں میں اسرائیلی ریاست کے اوپر کچھ مواد انگلش میں پیش کر رہی ہوں، اور میری نیت یہ ہے کہ اس مواد کو آہستہ آہستہ...
  20. مہوش علی

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    راج بھیا، میرے پاس بھی یہ پروگرام 30 دن کے بعد بند ہو گیا تھا۔ اسکے بعد شاکر القادری صاحب نے ایک دفعہ مجھے بھیجا بھی تھا، مگر میں نے اُسے انسٹال نہیں کیا تھا۔ آپ کو زحمت کر کے یہ سوال شاکر القادری صاحب سے کرنا پڑے گا ( یا پھر اعجاز اختر صاحب سے)۔
Top