السلام علیکم
آپ لوگوں کے لطائف کا بہت بہت شکریہ۔ اگرچہ کہ میں خود ان میں حصہ نہیں لے پاتی، مگر کبھی کبھار جب دل اکتایا ہوتا ہے اور ایسے وقت میں آپکی تحریریں من کو سکون دے رہی ہوتی ہیں، تو میرے دل سے آپ لوگوں کے لیے دعائیں خود بخود جاری ہو رہی ہوتی ہیں۔
اللہ تعالی آپ سب کو یونہی ہنستا...