نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کتاب پاکستان میں شائع کرنے کی قیمت

    شکریہ سائز چھوٹا کوالٹی گھٹیا مگر تعداد 3 ہزار جلد باریک (عام کاغذ کی بھی چلے گی) یعنی کتابچہ کی صورت متن پ ڈ ایف فائل میں ھے اور نفیس نستعلیق میں ، یعنی دوبارا ٹائپ نہیں کرنا ہو گا
  2. مہوش علی

    کتاب پاکستان میں شائع کرنے کی قیمت

    150 صفحات اندازا قیمت؟؟؟؟ سیدھے ھاتھ چوٹ، زیادھ نھیں لکھ سکتی
  3. مہوش علی

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    [align=left:4709aa63fb][eng:4709aa63fb]sorry i got little hand fracture 4 days ago and could not write urdu with my left hand, so sorry for replying in english Rahber brother, you wrote “معجزہ“ کا ظہور صرف اور صرف انبیاء علیہم السلام سے ممکن ہے۔۔۔۔ Dear brother, Just remember the...
  4. مہوش علی

    اردو کی برقی کتابیں۔ اردو مواجہ سائٹ

    سٹائل شیٹ کے استعمال کا ایک اور فائدہ یہ ہو سکتا ہے کہ اس میں مختلف فونٹ کی آپشنز ترجیحاً موجود ہوتی ہیں۔ یعنی پہلی آپشن "پاک نستعلیق" دوسری آپشن "نفیس نسخ" ۔۔۔۔۔۔ ہوتا یہ ہے کہ اگر دیکھنے والے کے سسٹم میں پاک نستعلیق ہے تو وہ پاک نستعلیق میں فائل دیکھ سکے گا۔ لیکن اگر پاک نستعلیق نہیں...
  5. مہوش علی

    اردو کی برقی کتابیں۔ اردو مواجہ سائٹ

    اعجاز صاحب، مجھے یاد آیا کہ این ویو میں سی ایس ایس سپورٹ شامل ہے، اور ہم اس سے بہت اچھا کام چلا سکتے ہیں۔ اگرچہ کہ ایچ ٹی ایم ایل یا سی ایس ایس میری بھی فیلڈ نہیں ہے، لیکن آئیڈیا یہ ہے کہ مختلف ھیڈنگز کی ایک سٹائل شیٹ بنا لی جائے، اور پھر اسی سٹائل شیٹ کو ہر برقی کتب میں استعمال کیا جائے۔...
  6. مہوش علی

    اردو کی برقی کتابیں۔ اردو مواجہ سائٹ

    اعجاز صاحب، فانٹ کے سائز کا پرابلم آپکو این ویو میں ہمیشہ رہے گا۔ اس مسئلے کا ایک حل این ویو کی جگہ اوپن آفس کا استعمال ہے جہاں آپ "ٹیگنگ" استعمال کریں (یعنی ھیڈنگز وغیرہ)۔ اب مجھے پتا نہیں کہ آپکو یہ فیچر استعمال کرنا آتا ہے یا نہیں، مگر یہ بہت ہی کام کی چیز ہے اور بہت اچھا طریقہ ہے کہ ہر...
  7. مہوش علی

    آکسیجن آفس

    اعجاز صاحب، اس میں ٹیکنیکلی کوئی چیز نئی نہیں ہے، مگر ڈاٹا کے حساب سے چیزیں زیادہ ہیں، مثلا کلپ آرٹ، فوٹوز، فارمز، انسائیکلوپیڈیاز وغیرہ وغیرہ۔ اس کے علاوہ اس میں JRE کا نیا ورژن بھی پہلے سے ہی انسٹال شدہ ہے اور اسکو علیحدہ سے انسٹال نہیں کرنا پڑے گا۔
  8. مہوش علی

    مولانا عبدالعزیز کا تازہ بیان

    السلام علیکم واجد، آپ کی نیت بلا شبہ میرے نزدیک بہت نیک ہے۔ مگر میں آپکے طریقہ کار کو غلط پاتی ہوں۔ دیکھئے، مسلمان امت اس ذلت کا شکار اس لیے ہیں کیونکہ ہم "علم" کے میدان میں صدیوں پیچھے رہ گئے ہیں۔ اور اس ذلت سے نکلنے کا واحد راستہ صرف اور صرف علمی لحاظ سے اپنے آپ کو برتر (یا کم از کم ہم...
  9. مہوش علی

    مولانا عبدالعزیز کا تازہ بیان

    آپ مولانا تقی عثمانی کی بات کر رہے ہیں یا "رفیع عثمانی" کی؟ (کیونکہ آپکے لنک میں یہ بیان رفیع عثمانی صاحب سے منسوب ہے۔ بات بہرحال انکی وہی ہے جو تقی عثمانی صاحب نے کہا تھا۔ واجد، مجھے بار بار کہتے ہوئے کچھ عجیب محسوس ہو رہا ہے، مگر آپ اصل بات پھر ہضم کر گئے ہیں، اور وہ یہ کہ ریاست کے...
  10. مہوش علی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    بھئی آپ لوگ منہ میٹھا کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ کام پر بھی توجہ رکھیں تو مضائقہ نہ ہو گا۔ میں نے علی پور کے ایلی کی فہرستِ ابواب طلب کی تھی تاکہ اس کو لائبریری کے وکی پر منتقل کیا جا سکے۔ ابھی تک جواب نہی آیا۔ (دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میری غذا بہت سادہ ہے اور شاذ و نادر ہی کوئی میٹھی چیز اس میں...
  11. مہوش علی

    مولانا عبدالعزیز کا تازہ بیان

    محب کا پیغام پڑھنے کے بعد میں نے اس موضوع سے علیحدگی اختیار کر لی تھی کیونکہ مجھے لگ رہا تھا کہ شاید میں چیزوں کو صحیح طور پر سمجھا نہیں پا رہی تھی جسکی وجہ سے الٹا اثر ہو رہا تھا۔ بہرحال ابو شامل صاحب، اگر برا نہ منائیں تو عرض کرنا چاہوں گی کہ مجھے آپکی لاجک کافی جگہوں پر سمجھ نہیں آ...
  12. مہوش علی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    جیس، آپکی تحریر پڑھ کر میں نے پھر سے فردوسِ بریں کو چیک کیا ہے اور مجھے چوتھے باب میں مصنف کا نام غلط مل گیا ہے (باقی ابواب میں صحیح تھا) ایک چھوٹی سی گذارش اس موقع پر یہ ہے کہ باقی احباب جب ایسی چھوٹی موٹی غلطیاں وکی پر دیکھیں تو خود سے اسکو ایڈٹ کر دیں۔ شکریہ۔ باقی ماوراء اور قیصرانی...
  13. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    وعليکم السلام ابو شامل صاحب، ہم يہاں اپنے خيالات کا تبادلہ کر رہے ہيں لہذا ميں آپکي کسي بات کا برا نہيں مناؤں گي اس ليے آپکو کسي بھي قسم کي معذرت کي ضرورت نہيں اور آپ بے فکر ہو کر آزادي سے اپنے خيالات پيش فرمائيے يقيني طور پر ميرے اور آپکے سوچنے کا ڈھنگ مختلف ہے اور ہم مختلف نتائج پر پہنچتے...
  14. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    بہت شکريہ اظہر برادر، آپکے فيڈ بيک سے مجھے کافي چيزوں کے بارے ميں اندازہ لگانے ميں آساني ہوئي ہے
  15. مہوش علی

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    علمدار اور امانت علي گوہر صاحب، آپ دونوں کو بہت بہت مبارکباد آپ سے ايک گذارش ہے جب آپ کے يہ شمارے کچھ مہينے پرانے ہو جائيں، تو آپ اردو لائبريري وکي کو يہ رائيٹ ديے ديں کہ وہ ان شماروں کو اپنے ٹوٹوريل سيکشن ميں جمع کر سکيں اگر يہ ممکن ہو تو بہت لاجواب کام ہو گا بہرحال، اگر آپ محسوس...
  16. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    اظہر، یہ انٹرویو کون سے چینل پر آیا تھا؟ اور کیا یہ نیٹ پر موجود ہے؟ اور محلے والوں کا آپ نے ذکر کیا ہے، تو انہوں نے کیا بیان دیا ہے؟
  17. مہوش علی

    توجہ فرمائیے

    محسن، کیا آپ کچھ ایسے لنکز دے سکتے ہیں جہاں ہمیں ہنٹنگ ورک کے لیے ٹوٹوریلز مل سکیں؟ ویسے اگر آپ کو یاد ہو تو قادری بھائی سے قبل میں بھی ایک دفعہ آپ سے گذارش کر چکی تھی کہ چیزوں کو اب عام کرنا شروع کر دیں تاکہ قادری برادر اور دیگر باصلاحیت لوگ آپکی ٹیم میں شامل ہو کر آپکا ہاتھ بٹا سکیں۔ ایک...
  18. مہوش علی

    گستاخان نبی!!

    راسخ، ۔ مجھے احساس ہو رہا ہے کہ ہم آپکا تھریڈ ہائی جیک کر رہے ہیں اور اسکے لیے بہت معذرت۔ اب مجھے کوئی بات کرنی ہو گی تو میں نیا ڈورا شروع کر لوں گی اور یہاں پر صرف وہی گفتگو ہو جسکے لیے آپ نے یہ ڈورا شروع کیا تھا۔ والسلام
  19. مہوش علی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    اظہر برادر، یہ ایک لاکھ آمدنی ماہانہ ہے یا سالانہ؟ اور 100 ایکڑ زمین کتنی ہوتی ہے؟ ۔۔۔۔ آپ مجھ سے یہ امید نہیں رکھ سکتے کہ مجھے ان پاکستانی اراضی سسٹم کا کچھ علم ہو گا :) میرے فرشتوں کو بھی علم نہیں کہ ایک ایکڑ کتنا بڑا ہوتا ہے اور پاکستان میں 100 ایکڑ زمین رکھنے والا شخص کتنا پیسہ کماتا...
  20. مہوش علی

    گستاخان نبی!!

    جیسا میں نے عرض کیا تھا کہ میں اس چیز کے خلاف ہوں کہ علماء جو چیز پیش کر دیں اُسے آنکھیں بند کر کے قبول کر لیا جائے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ یہ ان میں بہت سے علمائے سوء بھی ہیں جو اپنے مقاصد حاصل کرنے کے لیے چیزوں میں رد وبدل کر کے اپنی معنی پہنا دیتے ہیں۔ کعب بن اشرف کا واقعہ انہی ایک واقعات میں...
Top