نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    اراکین حضرات، میں نے ایک چھوٹا سا آسان ٹوٹوریل یہاں پر پوسٹ کر دیا ہے کہ نئی کتابیں کیسے بنانی ہیں یہ بہت آسان کام ہے اور آپ لوگ ضرور سے کوشش کریں
  2. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    نئے اراکین کو میڈیا وکی پر کام کرنے کے لیے ٹوٹوریل کی ضرورت ہے۔ اس سے ان کو چیزیں سمجھنے میں بہت آسانی ہو گی۔(اور واقعی میڈیا وکی آسان ہے اور چار پانچ کتابوں کی نیویگشن بنانے کے بعد ہر چیز بچوں کا کھیل لگنے لگے گی) مگر پورے ٹوٹوریل کو الٹے ہاتھ سے ٹائپ کرنا میرے لیے ممکن نہیں۔...
  3. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    قیصرانی بھائی، میں نے ایک زمرے کا اضافہ کیا ہے "تمام کتب" کے نام سے اور اسکا لنک آپ کو لائبریری کے صفحہ اول سے مل جائے گا اس زمرے میں کچھ مکمل اور کچھ تھوڑی\زیادہ نامکمل کتب ہیں مگر ان تھوڑی\زیادہ نامکمل کتب کی بھی نیویگیشن تقریبا مکمل ھے اور صرف مضامین کو کاپی پیسٹ کرنا ہے میں چاھتی...
  4. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    میڈیا وکی پر انشا اللہ اتنا وقت نہیں لگا کرے گا کیعنکہ ہر چیز بنی بنائی ہے اور صرف کاپی پیسٹ کرنا ہو گا
  5. مہوش علی

    وکی میں روابط دینے کا طریقہ

    میں نے اس کتاب کی نیویگیشن میڈیا وکی پر بنا دی ہے لنک اعجاز صاحب، اب آپ یہاں اس کتاب کو پوسٹ کر سکتے ہیں
  6. مہوش علی

    وکی میں روابط دینے کا طریقہ

    اعجاز صاحب اور جیہ سسٹر، آپ لہگ وکا وکی کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ اردو لائبرہری پروجیکٹ میڈیا وکی پر منتقل ہو گیا ہے اقر لنک ہے http://www.urdulibrary.org/ میڈیا وکی پر کیسے کام ہو گا، اس کے متعلق قیصرانی آپکو جواب دیں گے میں اس ناول کو میڈیا وکی پر منتقل کر رہی ہوں میڈیا وکی آسان...
  7. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    نبیل بھائی، وکی اپلوڈر کام نہیں کار رہا
  8. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    ہاتھ کی کہنی میں ہلکا فریکچر ہے میں چاہتی تھی کہ وکی میں آنلائن کتاب کے ساتھ ساتھ آپ کی بنائی ہوئی ورڈ اور ویب ڈاکومینٹ بھی ڈاؤنلوڈ کے لیے دے دیے جائیں اور مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں کے مزاج مختلف ہوتے ہیں اور بہت سے لوگ ڈاؤنلوڈ کرنے سے گھبرتے ہیں اور آنلائن ہر چیز پڑھنا چاھتے ہیں
  9. مہوش علی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    mail to me at(ای میل ایڈریس حذف، سپر موڈ)
  10. مہوش علی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    جب ہاتھ ٹھیک ہو جائے گا تو میں دیگر مصروفیات میں الجھ جاؤں گی، اس لیے یہ وقت بہتر ہے آپ مجھےمکمل شدہ کتب کی صرف فہرست ابواب بھیگ دیں تاکہ میں وکی پر متعلقہ ابواب نا لوں۔ باقی کاپی پیست بعد میں کرتے رہیں گے
  11. مہوش علی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    تو پھر شروع ہو جائیں :) دوسری بات یہ ہے کہ آپ کے پاس جتنی بھی مکمل کتابیں ہیں وہ میرے حوالے کر دیں تاکہ کم از کم میں انہیں وکی پر نیویگیچن کے ساتھ تیار کر دوں ٹوٹے ہاتھ سے زیادہ کام نہیں ہوتا ، بلکہ بالکل نہیں ہوتا اور میں ایک ہاتج سے ٹائپ کر رہی ہوں :)
  12. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    شاکر، کتاب سیمپل کے ذریعے میں نے کوشش تہ کی ہے کہ لنک کا کام آسان ہو جائے۔ بس آپ کو یہاں سے کوڈ لے کر اپنی مطلوبہ جگہ پیسٹ کرنا ہے اچھا ہوتا اگر آپ ایک کتاب پبلش کرنے کی کوشش کریں
  13. مہوش علی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    میرے ذیل کے پیغام کے جواسب میں کچھ اراکین نے یہ کام کرنے کا بیڑا اٹھایا تھا یہ لوگ پھر سے ہاتھ بلند کریں
  14. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    نبیل بھائی آپ لائبریری کا صفحہ اول بنا رہے تھے/ کیا بنا؟ اعجاز صاحب نے کچھ کتابوں کی ورڈ اور ویب ڈاکومنٹ ڈاؤنلوڈ کے لیے بنا رکھے ہیں کیا ان ڈاؤنلوڈایبل ڈاکومنٹ کو بھی ہم وکی پر کتاب کے ساتھ دے دیں؟ مثال کے طور پر بردوس برین کی ورڈ اور وعب فائل کیا ایکسٹرنل لنک بھی دے سکتے ہیں؟ مثال کے...
  15. مہوش علی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    زیادہ نہیںلکھ سکتی آج بہت دنوں بعد کچھ کام کیا تھا آپ لوگ کچھ توجہ رکھیں اور کم از کم مکمل شدہ کتب وہاں منتقکل کرتے رہیں
  16. مہوش علی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    اگر آپ لوگوں کے رنگ میں بھنگ نہ ہو تو عرض ہےکہ اس ناول کا صفحہ بمع ابواب کے وکی پر بنا دیا گیا ہے :) علی پور کا ایلی اور باقی جتنی کتب مکمل ہو چکی ہیں ان کی لسٹ مل جائے تو ان کو بھی رفتہ رفتہ وکی پر منتقل کرتے ہیں
  17. مہوش علی

    پاک نستعلیق آٹو انسٹالر درکار ہے

    سلام کوئی مہیا کر سکے تو مہربانی
  18. مہوش علی

    اردو میڈیا وکی پیکج

    زبردست ۔۔۔۔ اور ھم چھوٹوں کی ترف سے شاباشی قبول فرمائیں (اگرچہ کہ شاباشی دینے کا حق شاید بڑوں کو ہوتا ہے :)
  19. مہوش علی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    شاباش شگفتہ بہن اللہ آپکی عمر دراز کرے اور دل کرتا ہے کہ دعا کروں کہ اللہ آپ کی مشکلات ہمارے حصے ڈال دے پر آپ کو جلد از جلد تندرست کر دے (پر پتا نہیں ایسی دعا مانگی جا بھی سکتی ہے یا نہیں محب آپ کو بھی شاباش کہ آپ نے اپنی محبتوں سے اس راز تک راستہ پایا اور پھر ھمیں یاد رکھا ویسے شگفتہ بہن نے...
Top