نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    جملہ 1.5 کا بیٹا ریلیز کر دیا گیا!

    نبیل بھائی، اگر کہیں پر یہ بیٹا ورژن نصب کر کے ہمیں ایڈمن رائیٹ دے دیے جائیں تو تجربات کرنے اور سیکھنے میں بہت آسانی رہے گی۔ مسئلہ یہ بھی ہے کہ جملہ ویب سائیٹ پر ابھی تک انہوں نے بھی بیٹا کا ڈیمو چالو نہیں کیا ہے۔
  2. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    حیرت ہے۔ مجھے جاوید اقبال Sender کے نام پر 7 میلز دکھائی دے رہی ہیں۔ ان میں سے چوتھی میل "بخاری رحمان" نامی ہے۔ یہی انپیج فائل ہے۔ باقی اٹیچمنٹز میں سکین شدہ صفحات ہیں۔ ان صفحات کو ویب پر رکھنے کے لیے کسی ایسے فری ویب سرور کی ضرورت ہے، جس میں ہو سکے تو FTP سہولت موجود ہو۔ والسلام۔ پی...
  3. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    قیصرانی بھائی، پوسٹنگ کے لیے وکی کا لنک ہے۔ یعنی صحیح بخاری میں جائیں اور متعلقہ کتاب کے اندر مواد کو پوسٹ کر دیں۔ اگر میری بات ابھی بھی کلیئر نہ ہوئی ہو تو پھر پوچھ لیں۔
  4. مہوش علی

    نوربصیرت

    ماشاء اللہ جاوید بھائی۔ بہت اچھے سلسلے شروع کیے ہوئے ہیں آپ نے۔ جزاک اللہ۔
  5. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    قیصرانی بھائی، اللہ آپکو اور جاوید بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ امین۔ فی الحال آپ یہ ذمہ داری لے لیں کہ گوگل اکاؤنٹ میں انپیج فائلوں کو تبدیل کر کے وکی کے متعلقہ سیکشن میں پوسٹ کر دیں۔ دوسرے مرحلے میں سکین شدہ صفحات کو کسی فری ویب پر منتقل کرنے کا مسئلہ ہے۔ (ویب ایسا ہو جس میں FTP کی...
  6. مہوش علی

    ترجمہ مطلوب ہے

    دریچہ کشا؟؟؟؟ دریچہ نموداری؟؟؟ نموداری از دریچہ؟؟؟ نموداری از دریچہِ جدید؟؟؟ دریچہِ جدید کی نموداری؟؟؟ دریچہِ جدید کا ظہور؟؟؟ ظہورِ دریچہِ جدید؟؟؟
  7. مہوش علی

    وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن

    بہت اہم بات ہے کہ انٹرنیٹ کی ٹرمنالوجی کا اردو ترجمہ کرتے ہوئے ہمارے سامنے فارسی اور عربی کے تراجم بھی ہونے چاہیئے ہیں۔ رحمان صاحب، ایک تو آپ اس محاذ پر ہمارے ساتھ ہیں اور عربی سے متعلق مفید مشوروں سے نواز سکتے ہیں۔ دوسرا سوال یہ تھا کہ کیا کوئی ایسی انگریزی ٹو عربی انٹرنیٹ لغت موجود ہے جس...
  8. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    جی اعجاز صاحب، وولٹ سے انہیں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن مجھے ابھی تک انکی یونیکوڈ ویلیوز نہیں ملی ہیں۔ ذرا اپنے گروپ میں اعلان کیجیئے۔ ہو سکتا ہے کہیں سے کوئی مدد مل جائے۔
  9. مہوش علی

    پیشکش: اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کریں/ سیکھیں

    ہمارے ایک مہربان حکیم خالد صاحب یہاں موجود ہیں جنہوں نے ازراہِ کرم ہم جیسے ویب ٹیکنیک سے عاری لوگوں پر مہربانی فرماتے ہوئے فری ویب سرور پر اردو جملہ انسٹال کر دیا ہے۔ میں تو جملہ سیکھنے کی کوشش کر ہی رہی ہوں، مگر اگر کسی اور کو بھی اردو جملہ پر بطور ایڈمن کام کرنا ہو تو وہ ذپ کے ذریعے مجھے...
  10. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم جی جاوید بھائی، آپ کے بھیجے ہوئے امیجز بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ اسی طرح عبد الرحمن بھائی کی طرف سے بھیجی گئی انپیج فائل بھی بالکل صحیح کام کر رہی ہے۔ اب بس مجھے قیصرانی برادر کا انتظار ہے اور میں ان کے ساتھ مل کر کسی فری ویب پر یہ پیجز اپلوڈ کر دوں گی اور انکا لنک متعلقہ...
  11. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    اعجاز صاحب، میں نے ابھی پاک ٹائپ میں ان 0750 سیریز کو چیک کیا ہے اور ان میں یہ گلائفز پہلے سے ہی موجود ہیں۔ عبدالرحیم نظامی صاحب کو آپ یہ خبر دے سکتے ہیں کہ وہ پاک ٹائپ میں پھر سے اسے چیک کریں تو انہیں یہ گلائفز وہاں مل جائیں گے۔
  12. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    اعجاز صاحب، میں نے آپکو پاک ٹائپ تحریر کا نیا وولٹ ورژن میل کر دیا ہے، جس میں "ہ" کی پرابلم درست کر دی گئی ہے۔ لیکن یہ میل کرنے سے قبل میں آپکا اوپر والا پیغام نہیں پڑھ سکی تھی جس میں آپ نے سرائیکی حروف کا ذکر کیا ہے۔ میں یہ حروف (مع ابتدائی و درمیانی و انتہائی شکل) پاک ٹائپ کے آخر میں شامل...
  13. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم جاوید بھائی، یہ احادیث اُس ویب سائیٹ پر موجود نہیں ہیں کہ جہاں سے ہم عربی ٹیکسٹ حاصل کرتے ہیں۔ مگر کافی تلاش بسیار کے بعد مجھے لگ رہا ہے کہ ہمیں ان احادیث کا عربی متن ذیل کے سائیٹ پر مل جائے گا۔ چنانچہ ذرا اس لنک کا مطالعہ کر کے بتائیں کہ آیا یہاں پر ہماری مطلوبہ احادیث موجود...
  14. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    اعجاز صاحب، آپ نے ذکر کیا تھا کہ محفل نسخ میں اعراب کا بھی کچھ مسئلہ ہے۔ مثلا زیر (یا ڈبل زیر) حرف کے نیچے آنے کی بجائے تدوین کے نیچے آتے ہیں۔ ذرا اسکی تفصیل بیان فرمائیّے گا، کیونکہ وولٹ میں شاید مجھے اسکا بھی کوئی حل مل جائے۔
  15. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    اعجاز صاحب، آپ تھوڑا سا انتظار کیجیئے تاکہ پہلے میں پاک ٹائپ ٹحریر فونٹ کا نیا اور تصحیح شدہ ورژن آپ کے حوالے کر دوں۔ پھر آپ اس نئے ورژن کو محفل نسخ کے لیے بطور بنیاد استعمال کر سکتے ہیں۔
  16. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    اعجاز صاحب، وولٹ ورک میں مزید کامیابی ملی ہے۔ وولٹ ورک کا زیادہ اچھا ٹوٹوریل یہ ہے http://www.microsoft.com/typography/developers/volt/volt_indesign_2.htm محفل نسخ فونٹ میں ایک خامی تھی کہ "ہ" کی ابتدائی شکل مختلف حروف کے ساتھ مختلف ہوتی ہے۔ مثلا ہا ( ایک شوشے کے ساتھ) ہم ( ہ دو...
  17. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    اعجاز صاحب، ایم ایس وولٹ سے کافی دیر تک سر پھوڑنے کے بعد کسی حد تک کامیابی ملی ہے۔ مستقبل میں مزید کامیابی ملنے کی امید ہے۔ اسی لیے گذارش ہے کہ محفل نسخ فونٹ بنانے کے لیے پاک ٹائپ تحریر بمع ایم ایس وولٹ ورک کے استعمال کیجیئے۔ اور واقعی میں پاک ٹائپ تحریر فونٹ کو دیکھ کر حیران رہ گئی ہوں،...
  18. مہوش علی

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    تاخیر سے جواب دینے پر معذرت، یہ پیغام میری نظر سے پھسل گیا تھا (ویسے بھی مصروفیات زیادہ ہونے کی وجہ سے میں محفل کو وقت نہیں دے پا رہی ہوں) آپ کی بات درست ہے اعجاز صاحب اور ہمیں یقینا ہیوی کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ چار ورژن ہی صحیح اور کافی ہیں۔ جہاں تک محفل فونٹ کے چار ورژنوں کا تعلق ہے، تو...
  19. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم جاوید بھائی آپ سے معذرت کہ کچھ دنوں تک آپکے پیغام کا جواب نہ دے سکی۔ (رمضان کی مصروفیات)۔ میں دیکھتی ہوں کہ یہ کیا سلسلہ ہے اور یہ احادیث کیوں نہیں وہاں موجود تھیں۔ والسلام۔
  20. مہوش علی

    ہنٹنگ ٹوٹوریل

    بلاشبہ ہنٹنگ سب سے آخری مرحلہ ہے۔ مگر محفل نسخ اس آخری مرحلے کے بالکل قریب ہونے کے مراحل میں ہے، اور اس میں مزید بہتری کی گنجائش کم ہی ہو گی۔ ویسے اس وقت کے استعمال کا اچھا طریقہ یہ ہوگا کہ کوئی ممبر ہنٹنگ کی الف ب پ سیکھنا شروع کر دے۔ اعجاز صاحب نے پاک ٹائپ تحریر فونٹ بمع وولٹ ورک کے پوسٹ...
Top