نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    قیصرانی بھائی، میرا خیال ہے کہ ہم بی ٹی صاحب کو اس پر کام کرنے دیتے ہیں، اور آپ بسم اللہ پڑھ کر لائبریری کا صفحہ اول اور اس کے زمرہ جات بنانا شروع کریں۔ جب بی ٹی صاحب اس کو مکمل کر لیں گے، تو ایڈٹ پر جا کر ہم لوگ بھی اپنا حصہ ڈال سکیں گے اور جہاں جہاں بہتری کی گنجائش ہو گی، وہاں چیزیں...
  2. مہوش علی

    اردو لغت کے لیے میڈیا وکی کا استعمال

    معذرت کے ساتھ، مگر مجھے ابھی فارسی وکشنری دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے اور وہ English to Persian Persian to English Persian to Arabic یہ تینوں چیزیں پیش کر رہی ہے (اور شاید عربی ٹو فارسی بھی) لنک یہ ہے
  3. مہوش علی

    اردو لغت کے لیے میڈیا وکی کا استعمال

    میڈیا وکی میں کافی ساری لغات (مختلف زبانوں میں) بنائی گئی ہیں۔ میں نے اس سلسلے میں کام تو شروع کیا تھا، مگر زیادہ گہرائی میں نہیں جا سکی اور بیچ میں کام ٹھپ ہو گیا۔ اگر کوئی اس معاملے میں دلچسپی لے تو وہ اس کیس کو سٹڈی کر سکتا ہے کہ وکیپیڈیا ہماری انگریزی/اردو اور اردو\انگریزی لغت کے...
  4. مہوش علی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    کیٹیگریز کا اردو حروف تہجی سے ظاہر ہونا؟ نبیل بھائی، یہ سوال آپکے لیے ہے۔ انگلش میڈیا وکی میں کیٹیگریز انگریزی حروف تہجی کے اعتبار سے ظاہر ہوتی ہیں۔ مگر اردو میں کیٹیگریز کس اعتبار سے ظاہر ہوں گی؟ اردو وکی پیڈیا میں یہ اردو حروفِ تہجی کے اعتبار سے ظاہر ہو رہے ہیں۔ تو کیا ایسا انتظام...
  5. مہوش علی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    میڈیا وکی فارمیٹنگ کا اردو ترجمہ وکی پیڈیا پر لائبریری کو فروغ دینے کے لیے بہت اہم بات ہے کہ استعمال کنندہ اس پر کام کرنا سیکھیں۔ اسکا بہترین طریقہ میری نظر میں یہ ہے کہ میڈیا وکی فارمیٹنگ کے اس ٹوٹوریل کا اردو ترجمہ پیش کر دیا جائے http://www.mediawiki.org/wiki/Help:Contents بے بہت...
  6. مہوش علی

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    واہ شاکر بھائی، بہت عمدہ۔ مگر میں نے تو اس فارسی کو سمجھ لیا، مگر ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ بیچ میں پھنس جائیں۔ (اور میں بھی پھنس گئی ہوتی اگر آپ نے شروع میں 7 مراحل تفصیل سے بیان نہ کر دیے ہوتے :) بہرحال، بہت شکریہ۔
  7. مہوش علی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    اعجاز صاحب، پی ڈی ایف کی ضرورت مجھے یوں محسوس ہوتی ہے کہ پوری کتاب کو ورڈ یا ایچ ٹی ایم ایل میں پڑھنے کو میرا تو دل نہیں کرتا۔ سکرین کی دنیا میں پی ڈی ایف وہ واحد فارمیٹ ہے جو مجھے بڑے سائز کی کتب پڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ اور جب تک اردو کے فونٹز اس حد تک ہنٹنگ نہ کروا لیں جیسے کہ انگلش...
  8. مہوش علی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    میں بھی اس پر تجربات پر لگی ہوئی ہوں اور سیکھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ مزید یہ کہ میڈیا وکی کی کچھ ایکسٹنشنز شاید ملٹی میڈیا لائبریری کے کام بھی آ سکتی ہیں۔ میں اُن پر بھی کچھ کام کر رہی ہوں۔ (نبیل بھائی، آپ بھی یہ چیز ذہن میں رکھیں اور ان ایکسٹنشنز پر ایک نظر ڈال لیجئے گا)۔ باقی آپ سب...
  9. مہوش علی

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    میری ناقص رائے میں پاکستان سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر ہی دیا ہو گا۔ اس سلسلے میں مجھے بس ایک بار اتفاق ہوا تھا کہ مفتی منیب الرحمان کو پی ٹی وی پر سن سکوں اور وہ بھی بہت مختصر۔ \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\ مزید یہ کہ باذوق، آپ نے لکھا ہے: ولی کے بغیر نکاح صحیح نہیں ہوتا...
  10. مہوش علی

    صوبائی وزیر ظل ہما عثمان کا قتل

    خرم صاحب، میری ناقص رائے میں یہ قتل کسی اور وجوہات کی بنا پر ہوا ہے [آپ نے جو باتیں لکھی ہیں، وہ بالکل بجا ہیں، مگر موجودہ قتل کا پس منظر کچھ اور ہے اور قاتل کے اپنے بیان کے مطابق عورت کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں اور نہ ہی ایسے کاموں میں حصہ لینے کی]؎؎
  11. مہوش علی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    شمیل، کیا آپ اوپن آفس استعمال کرنے میں مہارت رکھتے ہیں؟ اگر فائل اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں ہی بنانی ہے، تو سب کچھ چھوڑ دیں، اور صرف اوپن آفس استعمال کریں۔ ۔ نستعلیق فونٹز اوپن آفس میں تھوڑی پرابلم کرتے ہیں اور ایک فیصد الفاظ تھوڑی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ مگر یہ negligible حدود کے...
  12. مہوش علی

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    محسن، آپ واقعی پیغمبرانہ مزاج ہیں۔ (ورنہ باقی حضرات کی ناک اس مقام پر پہنچ کر بہت اونچی ہو جاتی ہے اور دوسروں کی باتوں کا جواب دینا تو درکنار، وہ اُن کی طرف دیکھتے ہی نہیں)۔ ۔ آپ کا یہ انکسارانہ مزاج مجھے بہت پسند ہے۔ جیتے رہیئے۔ ۔ آپکے جواب دے کافی چیزیں واضح ہوئی ہیں (بلکہ تقریبا...
  13. مہوش علی

    شیوسینا کی توڑ پھوڑ

    لیجئے۔۔۔۔۔ تفسیر صاحب، میں نہ کہتی تھی کہ :) "دل جواں تو انساں جوان"؟ [باقی لوگوں کو پس منظر کا علم نہیں۔ مختصرا عرض ہے کہ تفسیر صاحب نے اپنے انٹرویو میں عمر ڈھلنے کی شکایت کی تھی۔ اس پر میں نے تفسیر صاحب کو تسلی دی تھی "دل جوان تو انسان جوان"۔ تو آج پھر موقع ملا ہے کہ میں اس بات کو دہرا...
  14. مہوش علی

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    بات آپ کی بالکل بجا ہے، مگر یہ کچھ اور Dimensions ہیں۔ میرا مقصد بیان کرنے کا صرف یہ تھا کہ موجودہ envoirments میں بھی یہ ممکن دکھائی دے رہا ہے کہ پاک نستعلیق کو اس درجے تک بہتر بنا لیا جائے کہ صارفین اس فونٹ کو باقی تمام فونٹز پر ترجیح دیں۔ شاکر القادری برادر کی تحریر بھی میری نظر سے...
  15. مہوش علی

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    آج ہو سکتا ہے کہ ڈسپلے کوالٹی کے اعتبار سے جوہر نستعلیق پاک نستعلیق سے آگے ہو۔ لیکن میرا قیاس ہے کہ آنے والے دنوں میں پاک نستعلیق فونٹ آگے نکل جائے گا۔ انشاء اللہ۔ ہماری تمام تر نیک خواہشات اور تمنائیں اسی پر لگی ہوئی ہیں۔ \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\ بہرحال، میرا تجزیہ فنی...
  16. مہوش علی

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    میں چند مختصر چیزیں بیان کر کے یہ ڈورا شروع کرتی ہوں۔ گوہر نستعلیق کو آپ یہاں ملاحظہ فرما سکتے ہیں (یاد رہے کہ یہ آپکو صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نظر آئے گا کیونکہ اسے ایمبیڈ کیا گیا ہے) http://urduseek.com/node/5 پاک نستعلیق کے چند اہم مسائل کی طرف میں نے پہلے محسن کی توجہ مبذول...
  17. مہوش علی

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    بہتر ہو گا اگر تمام مکمل شدہ، زیرِ تکمیل، اور آئندہ ہونے والے پراجیکٹ کی ایک فہرست تیار کر لی جائے۔ اور اگر وِش لسٹ بھی موجود ہو، تو میری خواہش ہو گی کہ: 1۔ فائر فاکس 2۔ لینکس 3۔ اوپن آفس (کم از کم اسکا Write and HTML ورژن) اوپن آفس استعمال کرنے کے بعد میرا دل اب کبھی بھی ایم ایس آفس...
  18. مہوش علی

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    جناب آصف صاحب، آپ ہمارے لیے پہچان کی تھوڑی مشکل کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے ایک ممبر کا نام بھی آصف ہے جو انہی پروجیکٹز میں فعال ہیں۔ چنانچہ امید ہے کہ آپ بُرا نہیں منائیں گے اگر ہم آصف کی جگہ آپکو "ربانی" صاحب سے پکاریں۔ تو ربانی صاحب، آپ کو محفل پر خوش آمدید۔ آپ کو اللہ نے میری\ہماری دعاؤں کے...
  19. مہوش علی

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    السلام علیکم کچھ احباب کو بیماری کی حد تک یہ عادت لگ چکی ہے کہ وہ ایسے دو الفاظ میں سپیس نہیں دیتے جس میں پہلا لفظ "ا"، "ر، د، فیملی" پر ختم ہو رہا ہو۔ یہ چیز ہم نے صحیح بخاری کے اردو ترجمے میں دیکھی تھی، اور اس کے علاوہ بھی بہت سی جگہ میں نے یہ غلطی ہوتے دیکھی ہے (یہ بہت پھیل گئی ہے)۔...
  20. مہوش علی

    لوکلائزیشن پراجیکٹس پر تعاون کی پیشکش!

    میں نے انکی لغت کا مطالعہ کیا ہے اور یہ بہت ہی زبردست کام ہوا ہے۔ شکر ہے اللہ کا کہ ہمیں ہمارا مقصد حاصل ہوا۔ باقی بی ٹی، آپ کو میں بتاؤں کہ ایک دفعہ پاکستان جا کر میں نے اردو بورڈ کی میٹرک کی کتب پڑھنے کی کوشش کی تھی۔ وہاں جو اصطلاحات استعمال ہوئی تھیں، وہ میرے لیے بالکل نا معلوم تھیں۔...
Top