نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    السلام علیکم :) :) مجھے کچھ ممبران کے ذپ موصول ہوئے ہیں اور وہ سمجھ رہے ہیں کہ میں جملہ پر لائبریری نہ بننے کے حوالے سے دلبرداشتہ ہوں۔ میں نے ان ممبران کو الگ الگ جواب دینے کی بجائے اکھٹا ادھر ہی جواب دے دیتی ہوں تاکہ صورتحال سب پر صاف ہو جائے۔ ۔۔۔۔ اور صورتحال یہ ہے کہ آپکی ہمدردیوں...
  2. مہوش علی

    لطائف

    زبردست :)
  3. مہوش علی

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    نبیل بھائی، یہ چیز واقعی بہت مثبت ہے کہ میڈیا وکی میں اردو ویب پیڈ (یعنی وزیوگ ایڈیٹر) شامل ہو جائے۔ یقینا یہ اس کو کافی یوزر فرینڈلی بنا دے گا۔ مگر بہرحال، لنکنگ کے جن مسائل کا میں نے اوپر تذکرہ کیا ہے، کیا آپ اس مسئلے پر مزید روشنی ڈالیں گے؟ مزید یہ کہ ہمارے پاس اس وقت کتنی بینڈ وڈتھ...
  4. مہوش علی

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    قیصرانی بھائی، میں ویڈیو اور آڈیو کونٹینٹ کے حوالے سے آپکی رائے جاننا چاہتی ہوں۔ کیا آپکی نظر میں ایسے کونٹینٹ موجود ہیں جنہیں آپ ویب پر پیش کرنا چاہیں گے؟ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ویڈیوز ہوسٹنگ کی کچھ فری ویب سائیٹز ہیں۔ وہاں پر بہت سے اردو ویڈیوز بھی موجود ہیں مگر بکھری ہوئی ہیں اور کوئی...
  5. مہوش علی

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    بی ٹی، یہ سائیٹ گراؤنڈ کمپنی کی سائیٹ ہے جو کہ "جملہ بیسڈ ویب سائیٹ" کے لیے مخصوص ہے۔ ذیل میں دیگر تفصیلات ہیں: [align=left:74bf98bcea] [eng:74bf98bcea] * FREE Domain * 40,000 MB Web space * 900 GB Traffic * 99.9% Server Uptime * 15 min Response Time * 24/7...
  6. مہوش علی

    سافٹویر کو اردوانا

    دروپال کے حوالے سے میری تصحیح کا شکریہ۔ میں نے بذاتِ خود کبھی دروپال پر کام نہیں کیا، مگر کچھ ویب سائیٹ پر جملہ اور دروپال کے متعلق تقابل ضرور پڑھے تھے، اور شاید انہی کی روشنی میں میری زبان سے دروپال کے لیے یہ الفاظ نکل گئے۔ :)
  7. مہوش علی

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    ایک بات مزید یہ کہ جملہ کی ٹیکنیکل سائیڈ کی فکر نہ کیجئے گا۔ جملہ کی بیسک سیٹنگ ایسی کر دی جائے گی کہ ممبران اُس پر اس محفل جیسی آسانی کے ساتھ اپنے مضامین شائع کر سکیں گے، اور ہر مضمون خود بخود متعلقہ کیٹیگری میں خود بخود شائع ہو جائے گا۔ جب ہم نے جملہ کو اردو سائنسی اخبار کے لیے تیار کیا...
  8. مہوش علی

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    کچھ عرصہ قبل میں نے جملہ پر لائبریری بنانے کا ایک تجربہ کیا تھا۔ پتا نہیں آپ لوگوں نے اسکو دیکھا یہ نہیں دیکھا، بہرحال میرے ارادے کچھ یوں ہیں: 1۔ میں اردو لائبریری کے لیے ویب سپیس خریدنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔ 2۔ ایک کمپنی سے بات ہوئی ہے اور یہ ویب سپیس ہو گی 40 گیگا بائیٹ، اور ماہانہ بینڈ...
  9. مہوش علی

    سافٹویر کو اردوانا

    باقی تو سب ٹھیک ہے، پر یہ بی ٹی بھائی کون ہیں؟ باقی دروپال کے متعلق آپکو نبیل بھائی ہی مشورہ دے سکتے ہیں۔ اور رہا میٹریمونیل سائیٹ کا مسئلہ، تو یہ میری بھی دیرینہ خواہش ہے کہ ایسا کوئی پراجیکٹ شروع ہو۔ اس سلسلے میں ذولفقار صاحب نے ایک پراجیکٹ شروع تو کیا تھا، مگر میں اُس سے مطمئین نہیں...
  10. مہوش علی

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    انہوں نے فونٹ ایمبیڈنگ کی ٹیکنالوجی استعمال کی ہے، اور مائکرو سافٹ نے یہ ٹیکنالوجی اسی لیے بنائی ہے کہ فونٹ کی چوری کو روکا جا سکے۔ جوہر نستعلیق کی خوبصورتی ملاحظہ کرنے کے لیے اس لنک کو دیکھیں http://urduseek.com/patras
  11. مہوش علی

    اردوڈیجیٹل لائبریری: فنڈز اکاؤنٹ

    یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ ماشاء اللہ۔ ذرا اسکی مزید تفصیلات۔۔۔۔ یعنی یہ اکاؤنٹ شریف کس بینک میں تشریف رکھتے ہیں ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ اور بہتر ہو گا کہ نئے اراکین کے لیے اس موضوع پر تھوڑی سی تفصیل بھی لکھ دیں کہ اس فنڈز سے استفادہ کیسے کیا جائے گا وغیرہ وغیرہ۔
  12. مہوش علی

    چٹکلے

    بھئی آپ لوگ سرداروں کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں۔ ویسے اچھا ہے کہ آپ لوگ سرداروں کے پیچھے ہی پڑے رہیں، کیونکہ جب سرداروں سے فارغ ہوتے ہیں تو آپ کے چٹکلوں کا رُخ خواتین کی طرف ہو جاتا ہے بہرحال، اس ڈورے میں چند بہت اچھے لطائف پڑھنے کو ملے (خاص طور پر وہ عورت جو کہ ٹکٹ خریدنے کے لیے اپنا بٹوہ...
  13. مہوش علی

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    قیصرانی بھائی، اردو پوائنٹ والے "جوہر نستعلیق" اور تصویر اردو دونوں کا ملا جلا استعمال کرتے ہیں۔ جوہر نستعلیق میں پاک ڈاٹا والوں نے کچھ مسئلہ ایسا رکھ دیا ہے (چوری سے بچانے کے لیےُ) کہ یہ صرف اور صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کھل سکتا ہے۔ لہذا آپ اسے فائر فاکس میں نہیں دیکھ پائیں گے۔...
  14. مہوش علی

    سافٹویر کو اردوانا

    بدتمیز، میرے خیال میں ابھی تک محفل کے ارکان فائر فاکس کے سلسلے میں متحرک نہیں ہوئے ہیں۔ یہ پراجیکٹ ٹیم کی شکل میں کرنے والا ہے اور اسکے لیے بنیاد نبیل بھائی ہی فراہم کریں گے، اور جسطرح محفل کو اردوایا گیا ہے، اسی طرح کا کام اس پر بھی کرنا ہو گا۔
  15. مہوش علی

    عباس ملک کی میل (فجر نستعلیق)

    اعجاز صاحب، نقطوں کے نظام کے متعلق، اور دو سطروں کے درمیان فاصلے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اعجاز ملک اور محسن حجازی کو پاک ڈاٹا والوں کے جوہر نستعلیق فونٹ کا اچھی طرح مطالعہ کریں۔ اس مسئلے پر انہیں اس سے بہتر مشورہ نہیں مل سکتا۔ جوہر نستعلیق کی رفتار کچھ کم ہے، مگر یہ ایک پرفیکٹ نستعلیق...
  16. مہوش علی

    سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول قران

    ايران میں چھ ملين ڈالر كی لاگت سے ريموٹ كنٹرول قرآن كی تياری- قرآنی سرگرمياں گروپ:دنيا كا سب سے بڑا قرآن جس كے صفحات ريموٹ كنٹرول سے پلٹے جائیں گے ايك ايرانی ھنر مند كی كوشش سے تيار كيا جا رہا ہے- ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا) سے اس ھنر مند اسماعيل زادہ نے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ...
  17. مہوش علی

    عباس ملک کی میل (فجر نستعلیق)

    عباس ملک صاحب نے فجر نستعلیق فونٹ تیار کیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے مجھے میل کی ہے جسے میں آپکی خدمت میں پیش کر رہی ہوں کیونکہ اس میں ہماری پوری محفل مخاطب ہے: [align=left:e6bad19b93] [eng:e6bad19b93] Hi Mehwish (If my guess is not wrong, your name is Mehwish.), I hope that you are...
  18. مہوش علی

    ادارہ انجمن ترقی اردو اور مقتدرہ قومی زب

    نبیل بھائی، کیا آپ مقتدرہ کے سجاد صاحب سے ابھی تک کسی طرح کے رابطے میں ہیں؟ ویسے ممبران کو چاھیئے کہ وہ جمیل الدین عالی صاحب کی خدمت میں کسی طرح یہ درخواست پہنچائیں کہ اب وہ کمپیوٹر اور نیٹ کی اصطلاحات کو بھی اردو ترجمہ کریں (سائنسی بورڈ کے لیے کئی ہزار اصطلاحات کا ترجمہ کرنے کے بعد یقینی...
  19. مہوش علی

    سافٹویر کو اردوانا

    جناب مکی صاحب، میں نے پہلے عرض کی تھی کہ آپکی آمد اور کام کی خوشی سب سے زیادہ اگر کسی کو ہو گی تو وہ شاکر ہیں۔ ۔۔۔ وقت آ گیا ہے کہ میں بھی اب آپکو آپکے کاموں پر "شاباشی" دوں۔ تو جیتے رہیں اور یونہی اردو زبان کی خدمت کرتے رہیں۔ \\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\\ اور اب ایک...
  20. مہوش علی

    اردو او سی آر

    دیکھئے، انگریزی ہاتھ کی لکھائی میں بھی بھی Joining Handwriting کا تصور ہے (اور یہی تصور کچھ انگریزی فونٹز میں بھی ہے) چنانچہ، اسی بنیاد پر میں نے عرض کیا تھا کہ انگریزی ہاتھ کی لکھائی کی "کیس سٹڈی" فائدہ مند ہو سکتی ہے
Top