نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    پہلے تک تو سنجیدہ تھا مگر جب سیاستدانوں اور صحافیوں کو پیدائشی بے ضمیر کہا جائے تو کس کا جی کہے گا اس دھاگے کو جاری رکھنے کا۔ کوئی بھی پیدائشی بے ضمیر نہیں‌ہوتا ہے یہ بعد میں حالات بندے کسی ڈگر پر لگادیتے ہیں ایک حدیث ہے کل مولود یولد علیٰ الفطرت الاسلام۔ یعنی ہر بندہ اسلام کی فطرت پر پیدا...
  2. ظہور احمد سولنگی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    بہن بات تو مجھے بھی سمجھ میں نہیں آئی، محسن صاحب نے نہ سیاستدانوں کو چھوڑا اور نہ صحافیوں کو، حالانکہ میں نے محسن سے خود کچھ صحافیوں اور سیاستدانوں کی تعریف سنی ہے۔ پتہ نہیں کیسے یہ بات کہ دی۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    سر میرے ساتھ جو دوسرا بندہ ہوگا وہ آپ ہی ہیں اب اس سوال کا جواب آپ ہی بہتر دے سکتے ہیں۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    اسلام عليڪم

    اميد ته ناراض نه ٿيندا اوھان جي سنڌي جي درست ڪرڻي آھي غلط صحيح موهنجو منھنجو پنهرين پھرين سندهي سنڌي اهي آھي ذبان زبان انيان اڃان ھر دفعو ٻيھر معافي جو طلبگار آھيان جيڪڏھن اوھان جي دل آزاري ٿي ھجي۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    القلم مہوش علی فونٹ

    ویسے مذکورہ فونٹ کی سائز 295 کلوبائٹس ہے۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوت کے اصولوں سے خوشبو کبھی آ نہیں سکتی کاغذ کے پھولوں سے۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    ہم کچھ دنوں میں وزراء اور دیگر سینیٹ اور قومی اسیمبلی کے ممبران کے انٹرویوز کا سلسلہ شروع کرنے کا سوچ رہیں ہے اور میرے ساتھ اردو محفل کا ایک رکن اور اسلام آباد کاایک سینئر صحافی ساتھ ہوگا، اس سوال میں آپ کے ذہن میں کیا سولات ہیں جو آپ کسی ایم این یا وزیر سے پوچھنا چاہتے ہیں یاد رہے کہ انشاء...
  8. ظہور احمد سولنگی

    عمر مختار

    میں نے ڈیڑہ سال پہلے یہ فلم دیکھی تھی واقعی اس کو دیکھ کر ایک مجاہد کا کردار یاد آجاتا ہے اور ہمارے نام نہاد مجاہدین اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو مارتے ہیں اور نام اسلام کا استعمال کرتے ہیں، اسلام کو بدنام جتنا ان نام نہاد مجاہدین نے کیا ہے کسی اور نے نہیں، کبھی نہتے غیر ملکی شہریوں کو مارا جاتا ہے...
  9. ظہور احمد سولنگی

    Pidgin

    میں تقریبا ڈیڑہ سال سے پڈن استعمال کرتا ہوں اور اس کو میں نے کافی مفید پایا ہے اگر کوئی اس کو استعمال کرنا چاہے تو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتا ہے۔ http://www.pidgin.im/download/windows/
  10. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مزے کی بات یہ ہے کہ جب یہ فونٹ اپلوڈ کیا گیا تھا اس وقت دوسرے پراجیکٹ ڈائریکٹر تھے اور فونٹ کو اپلوڈ کرنے کی اطلاع ان کو بھی دی گئی تھی اس وقت کے افسر اطلاعیات کو بھی پتہ تھا پھر یہ کیسے کہ رہے ہیں کہ حکام بالا کو نہیں بتایا گیا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جو بندہ پراجیکٹ کا حصہ نہیں اس سے اجازت لی...
  11. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    ایک اور بات بھی نوٹ کرنے کی ہے وہ کچھ طرح ہے کہ نہ ہمیں فونٹ لیب اور نہ فونٹ کرئٹر کا رجسٹرڈ ورژین دیا گیا صرف کریک شدہ سافٹ ویئرز کیا یہ سائبر کرائم نہیں مزید یہ کہ ونڈوز کا بھی رجسٹرڈ ورژین نہیں تھا۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    آپ تمام حضرات ان لیٹرس سے ملاحظہ کرسکتے ہیں کہ نہ کوئی انکوائری کروائی گئی اور نہ چارج شیٹ یا شو کاز نوٹس دیا گیا اور صرف لیٹر جاری کیا گیا یہ بات بھی نوٹ کرنے کی ہے کہ میرا لیٹر 19 مارچ کو تیار تھا جبکہ میری وہاں 20 تاریخ کی حاضری ہے ۔ اور یہ بھی لکھا ہواہے کہ واجبات کی ادائیگی کلیئرنس...
  13. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    ٹرمینیشن لیٹر مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات Center of Excellence for Urdu Informatics دفتري حکم عنوان۔ غلط روی (Misconduct) اور دھوکہ دہی (Cheating)کی بنا پر ملازمت سے برطرفی۔ جناب ظہوراحمد سولنگی، ٹیم ممبر (آر اینڈ ڈی)، مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات مقتدرہ قومی زبان کے زیر...
  14. ظہور احمد سولنگی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    اگر مجھے آپ کے ادارے کی بدنامی کا شوق ہوتا تو میں اپنے اخبار میں خبریں اور آرٹیکل لگاتا، مگر کیا کیا جائے آپ کے ڈائریکٹر، چیئرمین کے پاس گئے اور کہا کہ سولنگی میرے خلاف پریس کانفرنس کر رہا ہے ، آخر کیا ڈر رتھا اس کو جو چیئرمین کے پاس گیا تھا؟ ہاں مگر اب جب نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے تو سائبر...
  15. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اگر آپ ذاتی حیثیت سے پوسٹیں کر رہے ہیں تو پھر ادارے کی بدنامی کی فکر کیوں ہو رہی ہے؟ اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟
  16. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    یہ آخری خط جو میں نے آپ صاحبان کی خدمت میں پیش کیا، اسے دینے سے پہلے مجھے اکبر سجاد نے کہا کہ اس کا جواب دینے کی کوئی ضرورت نہیں بس آپ صاحب سے مل لو۔ اس کے علاوہ ایک اور پروگرام منیجر فہیم بھی مجھے یہ کہتا رہا کہ کہ جواب دینے کی کوئی ضرورت نہیں، ہم نے بات کر لی ہے بس آپ صاحب سے مل لیں۔ تاہم میں...
  17. ظہور احمد سولنگی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    محبوب صاحب آپ ا س فورم پر تشریف لے آئیں جہاں پر اسسٹنٹ انفارمیٹکس افسر کے حوالے سے پوسٹ کی گئی ہے اور اگر آپ اس دھاگے پر تشریف لے آئیں تو کیا ہی بات ہے۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    تو کیا انک سافٹ مصنف ہے؟ اگر ایسا ہے تو آپ مرکز کا کام انک سافٹ سے کیوں کرواتے ہیں؟ یا پھر انک سافٹ کا کام مرکز سے کیوں کرواتے ہیں؟ یا آپ کی مراد پراجیکٹ ڈائریکٹر لکھنے سے ہے؟ اگر مصنف پراجیکٹ ڈائریکٹر ہے تو اوپر مصنفہ کے طور پر تو کسی تنویر فاطمہ کا نام کیوں لکھا گیا ہے؟ اگر آپ مصنف اور حوالے...
  19. ظہور احمد سولنگی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    یہ بھی نوٹ کیا جائے کہ ہر آرٹیکل کے نیچے ادارے کے سربراہ کا نام اور عہدہ سرکاری حیثیت میں ہے ملاحظہ کریں *Project Director, Centre of Excellence for Urdu Informatics (CEUI), National Language Authority, Cabinet Division, Islamabad. اب کیسے انکار کیا جا سکتا ہے کہ یہ سرکاری حیثیت میں نہیں؟
  20. ظہور احمد سولنگی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    ایک اور فورم جناب یہ اور فورم ہے جہاں یہ انک سافٹ والا آرٹیکل محبوب خان نے پوسٹ کیا ہے یاد رہے کہ مذکورہ فورم اردو سے پیار کرنے والے حضرات کا نہیں http://www.paktribune.com/pforums/posts.php?t=6383&start=1#112554
Top