نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    القلم مہوش علی فونٹ

    شاکر صاحب اس فونٹ میں پورا یونیکوڈ چارٹ موجود ہے، آپ اس کو بنیاد بنائیں عربی اسکرپٹ میں لکھا گیا کوئی بھی حرف باقی نہیں رہے گا۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    یہ رہا جناب ایک اور لنک: http://www.hallagulla.com/urdu/computers-64/institute-urdu-informatics-dr-attash-durrani-184934.html یہاں بھی وہی مضمون محبوب صاحب نے اپنے ہی نام سے پوسٹ کیا ہے۔ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ اسے ذمہ داری دی گئی تھی کہ یہ انٹرنیٹ پر انک سافٹ کی بالواسطہ مشہوری کرے۔ انک سافٹ...
  3. ظہور احمد سولنگی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    جیسا کہ میں نے کہا تھا کہ محبوب خان صاحب اور بھی فورمز پر اس قسم کی پوسٹیں کرتے رہے ہیں اس کے ثبوت میں یہ لنک دیکھ لیں: http://www.paklinks.com/gs/showthread.php?t=278837 اس کے جواب میں ایک ہی ممبر کا رپلائی آیا جو یہ ہے yeh to Sunday morning nashtay kay baad parhnay wala article hay, pooray...
  4. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    تیسرے لیٹر کا جواب بخدمت جناب افسر انتظامی مرکز فضیلت برا ئے اردو اطلاعیات اسلام آباد غیر رسمی نوٹ نمبر ای/21/06- پراجیکٹ، مورخہ 6- مارچ 2008 ءکے حوالے سے تحریر ہے کہ اوپن فانٹ لائبریری ایک فانٹ کی لائبریری ہے جہاں پر مختلف زبانوں کے فانٹ موجود ہیں اور یہ کہ یہ فانٹس کو رجسٹر کرنے کا...
  5. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    تیسرا لیٹر مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد عنوان " پاک نستعلیق فانٹ کی رجسٹریشن یہ بات مشاہدہ میں آئی ہے کہ آپ اور آپ کے ساتھیوں جناب محسن حجازی (سابق پروگرام مینیجر)، جناب شعیب نواز (سابق ٹیم ممبر) نے مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات میں اپنی ملازمت کے دوران تیار...
  6. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    دسرے لیٹر کا جواب کارکردگی رپورٹ غیر رسمی نوٹ نمبر ای/٢١/٠٦ کے حوالے سے تحریر ہے کہ میں شعبہ فانٹ میں ٹیم ممبر ہوں جبکہ مجھ سے مشین ٹرانسلیشن کی کارکردگی مانگی گئی ہےجبکہ میرے فرائض منصبی میں فانٹ بنانا ہے جس کی کارکردگی درج ذیل ہے۔ • جب میرا تقرر ہوا تو مجھے میرے پروگرام مینیجر نے تین نسخ...
  7. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    یہ بھی قابل ذکر ہے کہ پہلا لیٹر تیار کرنے کے باوجود کیوں نہیں دیا گیا اور دوسرے لیٹر میں یہ بات بھی نوٹ کرنے کی ہے انہوں نے مجھ سے پورے دو سال کی مشین ٹرانسلیشن اور او سی آر کی کارکردگی مانگی ہے جبکہ Appointmenr Lettetr میں لکھا ہوتا ہے ہر سہ ماہی بنیادوں پر کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، وجہ ہر...
  8. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات مقتدرہ قومی زبان (کابینہ ڈویژن) اسلام آباد عنوان: دوران ملازمت بطور ٹیم ممبر پیشہ ورانہ کارکردگی کا جائزہ۔ آپ کا تقرر بطور ٹیم ممبر، مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات، مقتدرہ قومی زبان میں مورخہ 30 مارچ 2006ء عمل میں میں لایاگیا تھا۔ پراجیکٹ ہذا میں مشین...
  9. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اس کے کچھ روز بعد ایک اور لیٹر جاری کیا گیا، متن نیچے ہے، اسکینر نہ ملنے کے سبب صرف متن دیا جا رہا ہے بوقت ضرورت امیجز بھی دیے جا سکتے ہیں۔ نبیل صاحب، یہ مرکز والے کیوں بھاگ گئے ہیں، کیا وجوہات ہو سکتی ہیں، اگر ہو سکے تو ان کو واپس لایا جائے ایسا نہ ہو کہ وہ بعد میں شکوہ کریں میں یہاں الزام...
  10. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    لیٹر کا متن ای/21/06۔ پراجیکٹ۔ این ایل اے یکم فروری 2008 دفتری حکم عنوان: مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کی معاہداتی ملازمت سے فراغت حسب الحکم جناب پراجیکٹ ڈائریکٹر، جناب ظہور احمد سولنگی ، ٹیم ممبر(آر اینڈ ڈی) مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات، کو پراجیکٹ کی معاہداتی ملازمت سے...
  11. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    ميرے نام پہلا لیٹر موجودہ پراجیکٹ ڈائریکٹر کو جون میں ہٹایا گیا تھا اس کا خیال تھا کہ تھوڑے دنوں میں واپس بحال ہو جاؤں گا، اس نے ہمیں فرداَ بلایا تھا کافی پریشانی کے عالم میں تھے، کہنے لگا بس تھوڑے دنوں میں آنے والا ہوں، خیر یہ سلسلہ چھہ ماہ تک طول پکڑ گیا شروعاتی دنوں میں ہمیں پیغام دیا گیا کہ...
  12. ظہور احمد سولنگی

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    سر اس میں سندھی کا متن میں نے خود ٹائپ کیا تھا اور پشتو کا بی بی سی پشتو سے اٹھایا تھا، اب آپ نے تو اچھا کیا اس امر کی طرف نشاندہ کی کہ یہ سارے دھاگے سرکاری حیثیت میں چلائے جا رہے ہیں، اب تو انکار کی گنجائش ہی نہیں رہی۔ جزاکم اللہ خیرا
  13. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    جہان تک شعیب کی تنخواہ کا مسئلہ تو جناب یہ عرض کرتا چلوں کہ مرکز میں دو طرح کو قوانین ہیں پہلے تو سرکاری اور دوسری نجی، اپنے من پسند لوگوں کے لئے نجی اور خلق خدا کے لئے سرکاری، آپ کو اس لئے تنخواہ نہیں دی گئی کہ آپ خلق خدا میں شامل ہیں، آپ شاید چلے گئے تھے آپ تھوڑے عرصے بعد ڈیٹابیس ٹیم کی...
  14. ظہور احمد سولنگی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    انک سافٹ کا تذکرہ بھی مشین ریڈایبل کے دھاگے میں کیا جا رہے اور یہ بھی وہاں بتایا جائے کہ گا انک سافٹ اور مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کا آپس میں کیا تعلق ہے۔ محبوب صاحب کا کوئی قصور نہیں آپ کو شاید پتہ بھی نہیں کہ آپ کو ذاتی تشہیر کے لئے استعمال کیا جارہا ہے اور آپ یہ آرٹیکل اور بھی متعدد...
  15. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    آپ دونوں کے جانے بعد اکبر سجاد نے مجھے خود بتایا تھا کہ ہم نے جب یونیکوڈ والوں کو فیس نہ دینے کی دھمکی دی تو وہ راضی ہوگئے اور جو نقطے رجسٹر ہوئے ہیں‌وہ بھی ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں، محسن اور شعیب صاحب آپ کے جانے کے بعد محبوب خان نے میرے سامنے کنسلٹنٹ کو پریزنٹیشن دی تھی جس میں یہی جماعت اسلامی...
  16. ظہور احمد سولنگی

    القلم مہوش علی فونٹ

    القلم استاد محترم اگر آپ چاہیں تو یہ ٹیمپلیٹ استعمال کر سکتے ہیں http://download.indusbid.com/comment.php?dlid=10 اس میں سندھی، پشتو، اردو و دیگر زبانوں کے حروف موجود ہیں۔ یقین جانئے آپ کے اوپر سائبر کرائم اور دھوکہ دھی کا الزام نہیں لگے گا کیونکہ یہ سرکاری فونٹ نہیں بلکہ میرا فونٹ ہے آپ چیک...
  17. ظہور احمد سولنگی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    محبوب کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ اس تھریڈ میں انک سافٹ کا تذکرہ کیوں کیا گیا ہے جبکہ آپ یہ سرکاری حیثیت میں یہاں پر پوسٹ کیا ہے؟
  18. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    شکر ہے بلی تھیلی سے باہر آگئی ہے میری تمام صاحبان عقل سے گذارش ہے کہ وہ اس http://openfontlibrary.org/ سائٹ کو غور سے دیکھیں اس کے بعد مرکز میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب کچھ سامنے لایا جائے گا، یہ جو فونٹ کا قصہ ہے وہ بھی اور وہ کام جو مرکز میں اردو کے نام پر ہو رہا ہے اور موصوف اس کے انچارج ہیں...
  19. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    این چکر نیست، حقیقت است، ہمہ ما برائے فرہنگ و اردو کار می کنیم۔ واللہ ما دروغ نمی گوئیم۔
Top