یہ معلومات ریڈیو تھران کی ویب سائٹ سے اٹھائی گئی ہے۔
29جون سنہ 1976 ع کو مشرقی افریقہ اور بحر ہند کے درمیان میں واقع چند جزیروں پر مشتمل ملک سشلیز آزاد ہوا ۔18 ویں صدی عیسوی کے اواسط تک کہ جب اس ملک پر پرتگالیوں کا تسلط تھا ۔سشلیزکے بیشتر جزائر کی دریافت نہیں ہوئی تھی اور وہ غیر آباد تھے ،...