تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
یادِ ایامے، کوئی وجہِ پریشانی تو تھی آنکھ یوں خالی نہ تھی، اس میں حیرانی تو تھی شاعر: خورشید رضوی
نوید صادق
Post #141
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
نظر اٹھاؤں تو منزل کا فاصلہ ہے وہی پلٹ کے دیکھوں تو پیچھے طویل رستہ ہے شاعر: مقبول عامر .......................... طویل
نوید صادق
Post #980
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غم
جراحت تحفہ، الماس ارمغاں، داغِ جگر ہدیہ مبارک باد اسد، غم خوارِِ جانِ دردمند آیا شاعر: غالب
نوید صادق
Post #15
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
حبس میں یوں ہوا چلی، دل کا فراغ لے گئی شہر سے امن لے گئی،گھر سے چراغ لے گئی شاعر: طالب جوہری
نوید صادق
Post #845
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
اب تو حالات سے پتھرانے لگی ہیں آنکھیں زندگی اور کہاں تک ترا رستہ دیکھوں شاعر: سید آلِ احمد
نوید صادق
Post #322
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
یاد اتری صفتِ خامہء مانی دل پر بن گئی پھر وہی تصویر پرانی دل پر شاعر: خورشید رضوی
نوید صادق
Post #505
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
شمشاد بھائی!! لگتا ہے نوشی کا یہ شعر آپ کو کچھ زیادہ ہی پسند آ گیا ہے۔ یہی شعر آپ نے صفحہ 49 پر بھی درج کیا تھا۔۔خیر یاد کے حوالے سے رام ریاض کا ایک شعر یادوں کے دریچوں کو ذرا کھول کے دیکھ ہم لوگ وہی ہیں کہ نہیں ، بول کے دیکھو شاعر: رام ریاض
نوید صادق
Post #503
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے انہی اجزاء کا پریشاں ہونا شاعر: چکبست لکھنوی
نوید صادق
Post #320
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دل کے موضوع پر اشعار!
کتنی حقیقتوں سے فزوں تر ہے وہ فریب دل کی زباں میں وعدۃ فردا کہیں جسے شاعر: جوش
نوید صادق
Post #843
ستمبر 17، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ملاقات
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی بڑی آرزو تھی ملاقات کی شاعر: بشیر بدر
نوید صادق
Post #37
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
یوں
میں نے کہا کہ بزمِ ناز چاہیے غیر سے تہی سن کے ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں شاعر: غالب
نوید صادق
Post #257
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
جب کہ میں کرتا ہوں اپنا شکوہ ضعفِ دماغ سَر کرے ہے وہ حدیثِ زلفِ عنبر بارِ دوست شاعر: غالب
نوید صادق
Post #67
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
نہ پوچھ خوابِ زلیخا نے کیا خیال لیا کہ کاروان کا کنعاں کے جی نکال لیا شاعر: میر تقی میر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زلیخا
نوید صادق
Post #968
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
فتراک جس کا اکثر لوہو میں تر رہے ہے وہ قصد کب کرے ہے اس صیدِ ناتواں کا شاعر: میر تقی میر
نوید صادق
Post #134
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بات
جو دیکھے تھے جادو ترے ہات کے ہیں چرچے ابھی تک اسی بات کے شاعر: منیر نیازی
نوید صادق
Post #334
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غم
دیکھا جو میں نے یار کو وہ میر ہی نہیں تیرے غمِ فراق میں رنجور ہوگیا شاعر: میر تقی میر
نوید صادق
Post #5
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“دوست“ بھائی کے نام :)
کوئی سمجھائے دوستوں کو نوید مہلتِ عرضِ حال کے دن ہیں شاعر: نوید صادق
نوید صادق
Post #153
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دریا
شرحِ ہنگامۂ مستی ہے، زہے موسمِ گل رہبرِ قطرہ بہ دریا ہے، خوشا موجِ شراب شاعر: غالب
نوید صادق
Post #83
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
پھر وہ سوئے چمن آتا ہے خدا خیر کرے رنگ اڑتا ہے گلِستاں کے ہواداروں کا شاعر: غالب
نوید صادق
Post #77
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
بُلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا شاعر: غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلل
نوید صادق
Post #966
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top