نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    خدا

    یاد بھی ہیں اے منیر اُس شام کی تنہائیاں ایک میداں، اکِ درخت اور تُو خُدا کے سامنے شاعر: منیر نیازی
  2. نوید صادق

    تنہا

    یاد بھی ہیں اے منیر اُس شام کی تنہائیاں ایک میداں، اکِ درخت اور تُو خُدا کے سامنے شاعر: منیر نیازی
  3. نوید صادق

    “ وفا “

    دہر میں نقشِ وفا وجہ تسلی نہ ہوا ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندہ معنی نہ ہوا شاعر: غالب
  4. نوید صادق

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    دن رات مری چھاتی جلتی ہے محبت میں کیا اور نہ تھی جاگہ یہ آگ جو یاں دابی شاعر: میر تقی میر
  5. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل تاجگر کہ ساحلِ دریائے خوں ہے اب اس رہ گزر میں جلوہ گل آگے گرد تھا شاعر: غالب
  6. نوید صادق

    جدا

    وہی جانے جو حیا کشتہ وفا رکھتا ہو اور رسوائی کا اندیشہ جُدا رکھتا ہو شاعر: میر تقی میر
  7. نوید صادق

    زندگی

    تھا زندگی میں موت کا کھٹکا لگا ہوا اڑنے سے پیشتر بھی، مرا رنگ زرد تھا شاعر: غالب
  8. نوید صادق

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    عجب ہوتے ہیں شاعر بھی، میں اس فرقے کا عاشق ہوں کہ بے دھڑکے بھری مجلس میں یہ اسرار کہتے ہیں شاعر: میر تقی میر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرقے
  9. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    پڑھتے پھریں گےگلیوں میں ان ریختوں کو لوگ مدت رہیں گی یاد یہ باتیں ہماریاں شاعر: میر تقی میر
  10. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    یہاں تک بڑھ گئے آلامِ ھستی کہ دل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں شاعر: ناصر کاظمی
  11. نوید صادق

    دریا

    میں کشتی میں اکیلا تو نہیں ہوں مرے ہمراہ دریا جا رہا ہے شاعر: احمد ندیم قاسمی
  12. نوید صادق

    “ وفا “

    خوش ہوئے ترکِ وفا کر کے ہم اب مقدّر بھی یہی ہو جیسے شاعر: بانی
  13. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    تم زمانے کی راہ سے آئے ورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا شاعر: باقی صدیقی
  14. نوید صادق

    دریا

    تجھ سمندر کی گھنی موج تک آتے آتے مجھ کو رستے میں پڑے ہیں کئی صحرا، دریا شاعر: اختر عثمان
  15. نوید صادق

    خواب

    کون دے آواز خالی رات کے اندھے کنوئیں میں کون اُترے خواب سے محروم بستر میں، اکیلا شاعر: بانی
  16. نوید صادق

    زندگی

    میں کھو بھی جاؤں اگر زندگی کے میلے میں وہ مہربان مجھے پھر سے ڈھونڈ لاتا ہے
  17. نوید صادق

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کبھی نیکی بھی اُس کے جی میں گر آجائے ہے مُجھ سے جفائیں کر کے اپنی یاد ، شرما جائے ہے ، مُجھ سے شاعر: غالب نیکی
  18. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ شعلے جو سڑکوں پہ پھرتے ہیں اب پہاڑوں کی کالی گھپاؤں میں تھے شاعر: منیر نیازی
  19. نوید صادق

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    شکوے کے نام سے بے مہر خفا ہوتا ہے یہ بھی مت کہہ کہ جو کہیے تو گِلہ ہوتا ہے شاعر: غالب
  20. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    وقت سے کہیو ذرا کم کم چلے کون یاد آیا ہے آنسو تھم چلے شاعر: منیر نیازی
Top