تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
ایک چاپ، ایک صدا، ایک حنائی دستک اور پٹ کھول دئے اُٹھ کے کسی نے دل کے شاعر: خورشید رضوی
نوید صادق
Post #132
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
بھائی شمشاد!! آپ لفظ دینا تو بھول ہی گئے
نوید صادق
Post #964
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
ہم تو چپ چاپ چلے آئے بحکمِ حاکم راستہ روتا رہا شہر سے ویرانے تک شاعر: مقبول عامر
نوید صادق
Post #130
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دریا
پانی سب کچھ اندر اندر دور بہا لے جاتا ہے کوئ شے اس گھاٹ نہ ڈھونڈو، ساتوں دریا دیکھو تم شاعر: بانی
نوید صادق
Post #81
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
دھندلا دئے ہوس نے تقدس کے آئینے ہم نے جسے خدا کہا وہ اہرمن ملا شاعر: سید آلِ احمد
نوید صادق
Post #75
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
لیجئے "ض" سے ایک شعر ضبط کے گہرے سمندر کو تموج بخش دے پیار کی جلتی ہوئی آنکھوں میں آنسو بھی نہیں شاعر: سید آلِ احمد
نوید صادق
Post #324
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔
دینے والے کا ظرف کا دیکھنا ہے اپنا دامن ابھی تہی ہے بہت شاعر: سید آلِ احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تہی
نوید صادق
Post #962
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
یہ خزاں کا رنگ ہے یا زرد رُو آکاس بیل دھوپ کی مانند ہے پھیلی ہوئی اشجار میں شاعر: خورشید رضوی
نوید صادق
Post #128
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دریا
عجب نظارہ تھا بستی کا اس کنارے پر سبھی بچھڑ گئے دریا سے پار اترتے ہوئے شاعر: بانی
نوید صادق
Post #79
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
ہم اسیرِ دل و جاں خود سے بھی سہمے ہوئے ہیں خلقتِ شہر تو ہونے کو خدا بھی ہو جائے شاعر: خالد علیم
نوید صادق
Post #73
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“دوست“ بھائی کے نام :)
تا کہ میں جانوں کہ اس کی ہے رسائی واں تلک مجھ کو دیتا ہے پیامِ وعدۃ دیدارِ دوست شاعر: غالب
نوید صادق
Post #151
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بات
ہم تو دل کی بات کہیں گے چاہے وقت کے آہن گر سوچوں پر تعزیر لگائیں جذبوں کو زنجیر کریں شاعر: مقبول عامر
نوید صادق
Post #332
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
کیا خبر کیا کٹی درختوں پر ہم تو زلفوں کے سائے سائے گئے شاعر: نوید صادق
نوید صادق
Post #65
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دریا
شورِ جولاں تھا کنارِ بحر پر کس کا کہ آج گردِ ساحل ہے بہ زخمِ موجۂ دریا نمک شاعر: غالب
نوید صادق
Post #77
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
یوں
جو یہ کہے کہ ریختہ کیونکہ ہو رشکِ فارسی گفتہ غالب ایک بار پڑھ کر اسے سنا کہ یوں شاعر: غالب
نوید صادق
Post #255
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
ترک سبزانِ شہر کریے اب بس بہت کر چکے نہال ہمیں شاعر: میر تقی میر
نوید صادق
Post #126
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بس
مرے فسانے کا وہ مرکزی خیال ہے بس تعارف اس سے مرا گرچہ غائبانہ ہوا شاعر: نوید صادق
نوید صادق
Post #92
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
فقط
ایک فقط ہے سادگی تِس پہ بلائے جاں ہے تُو عشوہ کرشمہ کچھ نہیں آن نہیں ادا نہیں شاعر: میر تقی میر
نوید صادق
Post #88
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
شب کہ ذوقِ گفتگو سے تیرے، دل بے تاب تھا شوخئِ وحشت سے افسانہ فسونِ خواب تھا شاعر: غالب
نوید صادق
Post #132
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
یک نگہ سے بیش کچھ نقصاں نہ آیا اُس کے تئیں اور میں بے چارہ تو اے مہرباں مارا گیا شاعر: میر تقی میر
نوید صادق
Post #124
ستمبر 16، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top