اگر یہ باٹا ہے تو مینوں پتا ہے پا جی۔۔۔یہ ہرے رنگ کی ہوتی ہے پتے تو نہین ہوتے یہ ایک قسم کے پھولوں پے جو گل سے ہوتے ہین ویسی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
سولنگی پا یہ گوشت کے ساتھ اچھی بنتی ہے ویسے تو آلو بھی ڈال کے بناتے ہیں پر گوشت میں زیادہ مزے کی بنتی ہے۔۔۔۔۔پانی میں ابال لیں جب گل جائے تو پانی گرا...