نتائج تلاش

  1. زینب

    بہت پیارے دوست "دانیال طریر" کی کتاب "آدھی آتما" سے کچھ محفل کے لئے

    پہلے سفر کے واسطے صحرا دیا مُجھے پھر خود سراب بن گیا دھوکہ دیا مُجھے میں چاند بن کے سوچتا رہتا ہوں ساری رات کالے گگن پہ کس لئے لٹکا دیا مُجھے لگتی ہے جسم پر منوں مٹی پڑی ہوئی شائید طریر لوگوں نے دفنا دیا مُجھے شاندار بہت اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔
  2. زینب

    آج کا شعر - 3

    میں چاہتا نہ تھا لاجواب کرنا اسے ورنہ جواب میرے پاس اس کے ہر سوال کا تھا اس کی جیت سے ہوتی ہے خوشی مجھ کو یہی جواز میرے پاس اپنی ہار کا تھا
  3. زینب

    آج کا شعر - 3

    پلکوں پے رکھے وعدوں کے دیے سو بار جلے سو بار بجھے ہم روز ریے چوکھٹ‌پے کھڑے وہ روز ہی آنا بھول گئے
  4. زینب

    آج کا شعر - 3

    تتلی کے تعاقب میں کوئی پھول سا بچہ ایسا ہی کوئی خواب ہمارا بھی تھا
  5. زینب

    کشمکش ۔ (نظم) شاعرہ :نکہت نسیم بدایونی

    تو آپ بھی ان کا کوئی بٹن دبا دیتیں نا سسٹر ہاہاہا
  6. زینب

    تعارف ایم کیوایم ہم آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

    اوپر والا میسج دیکھیں آپ پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ڈھائی گھنٹے کا خطاب سننے کے بلکل موڈ میں‌نہیں‌ہوں
  7. زینب

    تعارف ایم کیوایم ہم آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

    ہم تو صرف ویل کم کہہ رہے ہیں نبیل بھائی ہم نے ابھی شور کہاں‌کیا ہے ۔۔۔۔ آپ اپنے سارے کام جلدی سے نبٹا کے آیئں آخر کو یہاں بیٹھ کے ڈھائی گھنٹے کا ٹیلیفونک خطاب بھی تو سننا ہے نا
  8. زینب

    آج کا شعر - 3

    درد سینے میں بہت شور بپا کرتا ہے اک سناٹا سا چہرے پے صدا کرتا ہے اولین نقش محبت بھی عجب شے ہے بتول آخری سانس تلک ہم سے وفا کرتا ہے
  9. زینب

    آج کا شعر - 3

    جھوٹی سچی تعبیروں‌کی‌خواہش میں کیسے کیسے خواب بکھر جاتے ہیں پھر سے ٹوٹ کے رونے کی رت آئی ہے پھر سے دلوں‌کے زخم نکھرتے جاتے ہیں
  10. زینب

    کشمکش ۔ (نظم) شاعرہ :نکہت نسیم بدایونی

    ہارٹ‌ٹچنگ جیہ۔۔۔۔شاندار شیئرنگ
  11. زینب

    آج کا شعر - 3

    حسن کے پھول ہمیشہ بے دردوں کے ہاتھ بکے اور چاہت کے متوالوں کو دھول ملی ویرانوں کی دل کے نازک جزبوں پر راج ہے سونے چاندی کا یہ دنیا کیا قیمت دے گی سادہ دل انسانوں کی
  12. زینب

    سستی کال کیسے کروں

    دوپہر میں 2 سے چار تک اور صبح‌6 سے پہلے اس کے علاوہ ہر جمعے کو بھی ہاف ریٹ ہوتا ہے اسی درمیاں کر لو۔۔۔۔۔۔۔میں تو موبائل یا گھر کا نمبر استعمال کرتی ہوں۔کبھی جاننے کی کوشیش ہی نہیں کی کہ کتنے کی کال پر منٹ پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. زینب

    آج کا شعر - 3

    میں چاہتا ہی نا تھا لاجواب کرنا اسے ورنہ جواب میرے پاس اس کے ہر سوال کا تھا اس کی جیت سے ہوتی ہے خوشی مجھ کو یہی جواز میرے پاس اپنی ہار کا تھا
  14. زینب

    ستارے ہی ستارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    ہاہاہا اب آگئی ہوں تو کچھ اور بھی سنایئے نا یا اسی سے بہلائے رکھیں گے
  15. زینب

    شاہ عبداللہ کے سامنے احترامآ جھکنے پر اوباما پر شدید تنقید

    یہ جو لوگ اتنی سی بات پے اوباما کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہی اگر مسلمان ہوتے تو۔۔۔۔۔انتہا پسندی کے زمرے میں آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    بیت اللہ محسود کتنا بڑا بزنس مین ہے کہ اسے کہیں سے فنڈنگ کی ضرورت نہیں ہوتی اتنا بارود اکٹھا کرنے کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ آپ انڈیا کا دفاع کر رہی ہیں۔۔۔؟
  17. زینب

    ستارے ہی ستارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    اتنی لاجواب شاعری میں نے اتنے دن بعد کیوں دیکھی۔۔۔۔۔۔۔۔:(
  18. زینب

    دوری ہے اور تجھ سے طبیعت اداس ہے

    فیصل بھائی لگتا ہے یہ تو بھابھی کی یاد میں‌کہی آپ نے۔اسی لیے بہت بہت اچھی ہے
  19. زینب

    خورشید رضوی جب کبھی خود کو یہ سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں ۔۔خورشید رضوی

    جب کبھی خود کو یہ سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں مجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے ، نہیں ، ایسا نہیں لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبردست غزل
Top