نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    تو کیا لڑکوں کا دلہا بننے کا خواب نہیں ہوتا؟ یا یہ صرف لڑکیاں ہی بےوقوف ہوتی ہیں۔
  2. ماوراء

    سِنگنگ،singing,

    نہیں میرا مطلب تھا۔۔۔ چلیں رہنے دیں۔ جانے دیں۔۔! :p
  3. ماوراء

    تعارف السلام علیکم !

    خوش آمدید بینا۔
  4. ماوراء

    سِنگنگ،singing,

    بس کانوں کانوں کا فرق ہے۔:grin:
  5. ماوراء

    سِنگنگ،singing,

    اوریجنل بہت سنا ہے۔۔ میرے ایم پی تھری پلیئر میں بھی ہے۔ روز ہی سنتی ہوں۔ تمھیں سن کر لگ رہا ہے کہ ابھی رونے لگے ہو۔ :p ہاں میں سوچ رہی ہوں کہ میں ٹرائی کروں۔ کسی دن فارغ ہوتی ہوں تو ریکارڈ کرواتی ہوں۔:grin:
  6. ماوراء

    بریکنگ نیوز

    گڈ۔ اب میں بس کیک ضرور کھاؤں گی۔ کل یاد سے لے آنا۔ :grin:
  7. ماوراء

    میری پسند ناپسند

    میں سمجھی آپ سنجیدہ ہو گئے ہیں۔ :p
  8. ماوراء

    میری پسند ناپسند

    کچھ لوگ دفناتے ہیں اور کچھ لوگ وصیت میں لکھ جاتے ہیں کہ ہمیں مرنے کے بعد جلایا جائے۔ اس لیے دونوں کام ہوتے ہیں۔
  9. ماوراء

    میری پسند ناپسند

    اس بات سے مجھے ایک لڑکی یاد آ گئی ہے۔ جو مجھے سخت ناپسند ہیں۔ اور نا پسند کرنے کی وجہ یہ ہے کہ ایک بار اس کو یہ کہتے سنا تھا کہ "میں پاکستانی نہیں ہوں ، میرے امی ابو پاکستانی ہیں۔" حالانکہ وہ ہر طرح سے مجھے پاکستانی لگتی ہے۔ :grin: فیصل بھائی۔۔۔ مذاق کیا تھا۔ ورنہ مجھے معلوم ہے کہ بھابھی بہت...
  10. ماوراء

    میری پسند ناپسند

    فیصل بھیا، کہیں مسکراہٹ کا اشارہ طلحہ کی طرف اور اونچی آواز بولنے والیوں سے مراد بھابھی تو نہیں؟:blush:
  11. ماوراء

    میری پسند ناپسند

    سارا، ہمارے ہاں سب اکیلے ہی مارے مارے پھرتے رہتے ہیں۔ :( پچھلے ہفتے میری ٹیچر ہنس ہنس کے ہمیں بتا رہی تھی کہ آج آپ کو جلدی چھٹی دے دوں گی کہ آج میری ماں کی لاش کو جلایا جانا ہے۔ اسی لیے آج میں کالے کپڑے پہن کر آئی ہوں۔ کچھ کے تو منہ کھل گئے کہ یہ تو دکھ کی بات ہے، اور وہ ہنس رہی ہے۔ کہتی ہے کہ...
  12. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہمارے ہاں تو خزاں جوبن پر ہے۔ ٹھنڈی یخ تیز ہوائیں آجکل چل رہی ہیں۔ صبح صبح منفی درجہ حرارت ہوتا ہے۔
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    سارا، پیرِ کامل برقیانے کا ارادہ ہے کیا؟ ہم نے منظر نامہ پر ایک مہم شروع کی ہے۔ جس میں ہر کوئی شامل ہو سکتا ہے۔ اور کوئی بھی اردو کتاب برقیا سکتا ہے۔ پیرِ کامل مجھے پی ڈی ایف فائل میں بھی ملی ہے۔ تو سوچ رہی ہوں کہ اگر تم برقیانا چاہو تو ہم دونوں اس پر کام شروع کر سکتے ہیں۔؟
  14. ماوراء

    سِنگنگ،singing,

    آجتک لوگوں کی باتوں سے مجھے بھی یہی خوش فہمی تھی۔ کہ میری آواز اور شکل دونوں میں بہت معصومیت ہے اور بچوں کی طرح لگتی ہے۔ جب لوگ میری چھوٹی بہن اور مجھے دیکھتے ہیں تو مجھے ہمیشہ چھوٹا کہتے ہیں۔ لیکن کل تو میری خوشی فہمی ختم ہی ہو گئی۔:grin: یا پھر شاید فون پر سننے سے غصے والی ہی لگتی ہو۔لیکن امن...
  15. ماوراء

    میری پسند ناپسند

    سارہ قسم سے میرا اتنی لمبی زندگی جینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :grin: یہاں ایک تو لوگوں کی عمریں بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ اور بہت بوڑھے لوگوں کا کہا تھا۔ کہ آرام سے گھر بیٹھا کریں صبح صبح نکل جاتے ہیں۔ ویسے بوڑھوں سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ بلکہ انھیں دیکھ کر تو چہرے پر وہی مسکراہٹ آتی ہے جو بچوں کو...
  16. ماوراء

    سِنگنگ،singing,

    کہاں اچھی ہے۔۔۔ لوگوں نے تو "غصیلی آواز" کہہ دیا ہے۔ :( لیکن اگر لوگوں کو بھگانا ہے ۔۔ تو اس کام کے لیے میری آواز زبردست رہے گی۔ :grin:
  17. ماوراء

    سِنگنگ،singing,

    اف عمار۔۔ تم نے یہ کیا سارے گانے کا ستیاناس کر دیا ہے۔ :grin: مذاق کر رہی ہوں۔ کوئی شک نہیں آواز اچھی ہے۔ لیکن "پوچھو" والے گانے میں اتنا رونے کی کیا ضرورت تھی؟ ہائے۔۔۔ کاش میری بھی آواز اچھی ہوتی ۔ :(
  18. ماوراء

    فِش قورمہ --

    زبردست۔ آسان اور مزے کی ترکیب لگ رہی ہے۔ میرا دل ابھی کر آیا ہے۔ لیکن میں ان شاءاللہ جلدی بناتی ہوں۔
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ویلکم بیک حسن۔ مجھے تمھارے ٹرپ کے بارے میں سننے کا تجسس ہو رہا ہے۔ ایک مہینے کی روداد تفصیل سے لکھ رہے ہو یا پھر مختصر ہی کچھ بتاؤ گے؟
  20. ماوراء

    میری پسند ناپسند

    :grin: یہاں بھی یہی حال ہے۔ جب کوئی بوڑھا سامنے آ جائے۔ گاڈ۔۔ اس وقت دل کرتا ہے کہ اپنا سر کہیں دے ماریں۔ بندہ یہی سوچتا رہ جاتا ہے کہ اِدھر سے آگے نکلیں یا اًدھر سے۔ اور آتے بھی اسی وقت سامنے ہیں۔۔ جب میری بس نکل رہی ہوتی ہے۔:grin: پتہ نہیں ان کے ساتھ کیا مسئلہ ہے، دن ہو رات ہو۔۔ بارش ہو دھوپ...
Top