نتائج تلاش

  1. زیرک

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    اوشو کے لیے بالکل یہی نام میرے ذہن میں بھی تھا
  2. زیرک

    آج کسی وقت غزل شیئر کر دوں گا۔

    آج کسی وقت غزل شیئر کر دوں گا۔
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کھُل کے برس کبھی مِرے ابرِ گریز خُو نَم ہو رہے ہیں سُوکھے گھڑے، بھر نہیں رہے ظہیر مشتاق
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    چنابِ وقت کی موجوں کو کون سمجھائے سبھی کے ہاتھ میں کچے گھڑے نہیں ہوتے ظہیر مشتاق
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مہکار بتاتی ہے کہ صندل ہے یا کِیکر دونوں کے سُلگنے سے تو اٹھتا ہے دُھواں ہی ظہیر مشتاق
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دریا تو دے رہا ہے ہمیں راستہ ظہیر ہم بے یقین، پاؤں مگر دھر نہیں رہے ظہیر مشتاق
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    زرد پڑتا ہوا چہرہ تو دِکھا سکتا ہے آئینہ دے تو نہیں سکتا ہے شادابی ہمیں ظہیر مشتاق
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم ایسے شکستہ ہیں جنہیں ہار سے بڑھ کر میدان سے بھاگے ہوئے سالار کا دکھ ہے ظہیر مشتاق
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جانے والوں کی یہاں بھیڑ لگی رہتی ہے ہم اسی خوف سے تنہائی میں کم آتے ہیں ظہیر مشتاق
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمیں تو حکمِ محبت تھا ، ہم نے کرنی تھی ہمارے ساتھ مروت میں تم بھی مارے گئے ظہیر مشتاق
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سفر میں نیک تمنائیں کیا کروں گا میں؟ تمہارا ساتھ مجھے چاہیے، دعائیں نہیں ظہیر مشتاق
  12. زیرک

    ٭میں نے مانا کہ شفا دَم میں بھی ہوتی ہے مگر٭ تُو نے جس جس کو ستایا ہے اسے راضی کر

    ٭میں نے مانا کہ شفا دَم میں بھی ہوتی ہے مگر٭ تُو نے جس جس کو ستایا ہے اسے راضی کر
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں نے مانا کہ شفا دَم میں بھی ہوتی ہے مگر تُو نے جس جس کو ستایا ہے اسے راضی کر
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تجھ پہ جادو ہے نہ آسیب نہ سایہ ہے کوئی جس گداگر کو رُلایا ہے اسے راضی کر
  15. زیرک

    ٭٭تجھ پہ جادو ہے نہ آسیب نہ سایہ ہے کوئی ٭٭ جس گداگر کو رُلایا ہے، اسے راضی کر

    ٭٭تجھ پہ جادو ہے نہ آسیب نہ سایہ ہے کوئی ٭٭ جس گداگر کو رُلایا ہے، اسے راضی کر
  16. زیرک

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    جن دوستوں سے اسلام آباد گیٹ ٹو گیدر میں ملاقات ہوئی، سب سے اتنی واقفیت تو نہیں کہ ان کو خطابات سے نوازا جائے، اور شادو بھائی کو پتہ ہے میں منہ پھٹ بندہ ہوں کھلی ڈُھلی بات کرنے والا۔ ان شاءاللہ ایک دو ملاقاتوں کے بعد سب کے لیے خطابات ضرور بانٹے جائیں گے۔ فی الحال آپ سب میرے لیے دوست اور بھائی کی...
  17. زیرک

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    اور مجھے دیکھیں کہ میں نے آپ کو پیر تسمہ پا کا خطاب دے ڈالا، ویسے شادو بھائی آپ اچھے والے پیر تسمہ پا ہیں، جسے چمٹ جائیں، اس سے مرتے دم تک دوستی نبھاتے ہیں۔ دوست بھائی مربّی سب کا مرکب ہیں، زندہ و تابندہ رہو میرے بھائی۔
  18. زیرک

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    سید شہزاد ناصر ہور کرو ٹیگ وہ رِند ہُوں کہ فنا ہے مِری بقا کی طرح ابد کے دوش پہ ہُوں پیرِ تسمہ پا کی طرح شادو بھائی کی عرفیت میں نے پیر تسمہ پا رکھی ہے،یہ جسے چمٹ جائیں کوئی مائی کا لعل پیر فقیرجھاڑ پھونک والا ایسا نہیں جو انہیں اتار سکے۔:D
  19. زیرک

    ٭سُرخ گلاباں دے موسم وِچ. پُھلاں دے رنگ کالے٭٭مظہر ترمذی

    ٭سُرخ گلاباں دے موسم وِچ. پُھلاں دے رنگ کالے٭٭مظہر ترمذی
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اک چہرے میں کتنے ادھورے چہرے تھے بات کھلی جب آئینہ اپنا ٹوٹا ہے حمایت علی شاعر
Top