نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    پیر روشن ضمیر از قلم روحانی بابا

    عمدہ حکایت ہے لیکن یہ زیادہ بہتر ہوتا اگر خضر علیہ السلام کا حوالہ نہ دیا جاتا کیونکہ پھر لوگ اسے ایک سچا تاریخی واقعہ سمجھیں گے۔ :)
  2. محمود احمد غزنوی

    اس سے بھی زیادہ دلچسپ انکی اپنے لئے دعا ہے کہ "یا اللہ مجھے جہنم رسید کردے"۔۔۔اور عقلمندوں کا...

    اس سے بھی زیادہ دلچسپ انکی اپنے لئے دعا ہے کہ "یا اللہ مجھے جہنم رسید کردے"۔۔۔اور عقلمندوں کا مجمع جو یہ سن رہا تھا بغیر سوچے سمجھے اس پر آمین بھی کہے جارہا تھا۔۔۔ایک ٹکٹ میں دو مزے
  3. محمود احمد غزنوی

    آج صبح کیا ہوا تھا رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم میں ؟

    پٹائی کھانے والے ارکان بھائی سے ان الفاظ میں گلہ کر رہے ہیں: مجھ کو تو ہوش نہیں، تم کو خبر ہوشائد لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا لیکن بھائی بھی آخر انکے۔۔۔ہیں، انہوں نے اپنی صفائی میں یہ گانا گانا شروع کردیا ۔
  4. محمود احمد غزنوی

    برطانوی حکام کے ای میل جن پر الطاف حسین کے خلاف شکایت کی جا سکتی ہے

    کرلو جتنی مرضی شکایتیں، بھائی الطاف حسین کوئی پاکستانی تھوڑی ہیں کہ جنکی حکومت اپنے شہری کا کوئی احساس نہیں رکھتی۔ وہ تو ایک برطانوی شہری ہیں اور دنیا جانتی ہے کہ برطانوی حکومت اپنے شہریوں کاپوری دنیا میں کس قدر خیال رکھتی ہے۔۔چنانچہ الطاف بھائی بالکل فکر نہ کریں، جب تک ملکہ عالیہ کا دستِ شفقت...
  5. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    مقصود کچھ بھی رہا ہو، یہ دیکھئے کہ الطاف بھائی کے پاس پیسہ کہاں سے آتا ہے جو وہ ان لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں۔۔کیا یہ عین ممکن نہیں کہ پاکستان دشمن قوتوں کی جانب سے یہ پیسہ موصوف کے ذریعے تقسیم کیا جاتا ہو تاکہ ملک میں ایک مستقل بدامنی اور عدم استحکام کی سورتحال برقرار رہے؟
  6. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    ویڈیو کے آغاز میں الطاف حسین نے شائد نادانستگی میں ایک اہم انکشاف کردیا ہے۔۔کہتا ہے کہ :لوگوں نے مجھے پیسے بنانے والی مشین سمجھ رکھا ہے۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    میرا نہیں خیال کہ یہ بندہ شراب وغیرہ پی کر ایسے خطاب کرتا ہے۔۔مجھے تو اب یہ یقین سا ہوچلا ہے کہ موصوف اپنی نارمل زندگی میں کچھ اسی قسم کے واقع ہوئے ہیں۔۔۔ہاں البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ سننے والے کسی مدہوشی یا بے ہوشی کے عالم میں ضرور ہوتے ہیں۔۔کیونکہ ہوش و حواس میں رہتے ہوئے اس قسم کا ذہنی و...
  8. محمود احمد غزنوی

    ارے او واعظا! دھمکا رہا ہے کیا ( رفیع رضا )

    کاش آپ کو ان صاحب کی شاعری کی شانِ نزول کا علم ہوجائے :D نہیں معلوم تو معلوم کر پہلے
  9. محمود احمد غزنوی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    مجھے تو ترس آتا ہے ان لوگوں پر جو مؤدب ہوکر اور با ادب باملاحظہ ہوشیار ہوکربیٹھے ایسے ٹیلی فونک خطاب سن رہے ہوتے ہیں۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    پوری غزل ہی سنئے۔۔۔ آپ کی یاد آتی رہی رات بھر چشمِ نم مسکراتی رہی رات بھر رات بھر درد کی شمع جلتی رہی غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر بانسری کی سریلی سہانی صدا یاد بن کے آتی رہی رات بھر یاد کے چاند دل میں اترتے رہے چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا کوئی اواز آتی رہی رات بھر
  11. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    اور ساتھ میں مخدوم محی الدین کی شاعری بھی۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    شفیق الرحمٰن کی کتابیں پڑھا کیجئے۔۔رومانویت آوے ای آوے:p
  13. محمود احمد غزنوی

    میری تصاویر

    تصاویر دیکھی ہیں ۔۔گیا نہیں
  14. محمود احمد غزنوی

    جواب کی تلاش ہے ۔۔۔ حسن نثار

    خودی کی موت سے مغرب کا اندروں بے نور خودی کی موت سے مشرق ہے مبتلائے جزام
  15. محمود احمد غزنوی

    میری تصاویر

    میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ مقامِ ابواء میں حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ عنہ کی قبرِ مبارک ہے۔۔لیکن سعودیوں نے اس کو بلڈوز کردیا ہوا ہے۔ انا لللہ و انا الیہ راجعون
  16. محمود احمد غزنوی

    جواب کی تلاش ہے ۔۔۔ حسن نثار

    اصل وجہ ترجیحات کا فرق ہی ہے۔۔یعنی ہم اپنے وقت کو کیسے گذاریں۔ ویسے سو سال قبل اکبر الہ آبادی نے بھی اپنے مخصوص انداز میں اس موضوع پر ایک نظم لکھی ہے۔۔کافی حد تک درست تجزیہ ہے یہ بھی: خدا حافظ مسلمانوں کا اکبر مجھے تو ان کي خوشحالي سے ہے ياس يہ عاشق شاہد مقصود کے ہيں نہ جائيں گے و ليکن سعي کے...
Top