نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    کل ٹی وی پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا جس میں ایک صاحب کینیڈا سے کال کر رہے تھے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ مسلم لیگ ن کے کافی سرگرم کارکن رہے ہیں اور گذشتہ الیکشنز میں ن لیگ کی طرف سے کی جانے والی دھاندلی کے سارے پراسیس سے اور انکے طریقہ واردات سے پوری طرح واقف ہیں کیونکہ وہ خود بھی اس سرگرمی کا حصہ...
  2. محمود احمد غزنوی

    نون لیگ اور تحریک انصاف کی ”ہوائی انتخابی“ مہم

    کہتے ہیں کہ رزق ہوائی ہوتا ہے۔۔۔ہوسکتا ہے ان ہوائی مہمات کیلئے ہوائی رزق ہی استعمال کیا گیا ہو۔۔۔:)
  3. محمود احمد غزنوی

    جواب کی تلاش ہے ۔۔۔ حسن نثار

    حسن نثار کے ان کالمز میں جو سوال کیا گیا ہے، بہت اہم ہے۔ مجھے تو اس سوال کا جواب یہی سمجھ میں آیا ہے کہ اسکی وجہ ہے ترجیحات کا فرق۔
  4. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    اوہو ووووو۔۔۔۔۔اس آرزو کو دیکھئے اور انکو دیکھئے:bighug: بس تو پھر ترکی زبان فر فر بولنے کی صلاحیت سب سے پہلے حاصل کرلیجئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ زبانِ شوخِ من ترکی و من ترکی نمی دانم
  5. محمود احمد غزنوی

    میری تصاویر

    میقات کی شروعات۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    میری تصاویر

    پھر تو آپ کو تصاویر کو کچھ یوں عنوان دینا چاہئیے تھا: آیا ہے تُو جہاں میں مثالِ شرار دیکھ دم دے نہ جائے ہستیِ ناپائیدار دیکھ ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ۔۔ یا پھر یہ کہ: تھا جسکا انتظار وہ شہکار آگیا
  7. محمود احمد غزنوی

    میری تصاویر

    کوریا کا سفر کرنے سے پہلے تو آپ بھلے چنگے تھے۔۔۔وہاں کوئی چیز تو ایسی ویسی نہیں کھالی جسکےسائیڈ ایفیکٹس ایک مدت کے بعد جاکر کہیں ظاہر ہوتے ہیں؟ (سوائے آملہ کے) :p
  8. محمود احمد غزنوی

    میری تصاویر

    میرا مقصد پھر بھی نہیں پورا ہوسکا۔۔سوال یہ تھا کہ پہلی تصویر میں آپ recieving end پر ہیں یا delivery دے رہے ہیں؟:D
  9. محمود احمد غزنوی

    میری تصاویر

    ان تصاویر میں آپ کس طرف کھڑے ہیں میرا مطلب ہے لاہور راوی کے دائیں طرف پایا جاتا ہے یا بائیں طرف؟
  10. محمود احمد غزنوی

    کسی نے ٹھوک دیا تو الزام متحدہ و مجھ پر آئے گا (الطاف حسین)

    یہ تو لگتا ہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس کے کردار 'سرکٹ' کا ڈائیلاگ ہے واٹ لگا کے:applause:
  11. محمود احمد غزنوی

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    اجی 2018 میں پی ٹی آئی کی تحلیل کوچھوڑئیے، ذرا اس تحلیلِ نفسی پر غورکیجئے۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    سوچا میں بھی زندگی میں کم ا از کم ایک بار امت اخبار کی بھی ایک آدھ خبر شئیر کر ہی دوں۔;) :p
  13. محمود احمد غزنوی

    نواز شریف شوکت خانم میں

    ہوسکتا ہے اس وقت خان صاحب دنیا و مافیہا سے بے خبر، انٹا غفیل ہوکر پڑے ہوں عالمِ مدہوشی میں۔۔۔:sleep: تین چیزیں مرفوع القلم بھی تو ہیں۔ ان میں سے ایک سوتا ہوا آدمی ہے:)
  14. محمود احمد غزنوی

    معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    انہوں نے اسے نو بال قرار دے دیا ہے
  15. محمود احمد غزنوی

    معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں، ورنہ اس بات کو تو کافی مشہوری ملی تھی :)
  16. محمود احمد غزنوی

    معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    آپکی بات سے متفق ہوں لیکن وہ کمانڈو صدر اور چیف آف سٹاف کیوں مجرم نہیں جسکے دور میں ہر قسم کے امریکی کو جیکب آباد والے ائرپورٹ سے بغیر کسی ریکارڈ کے آنے جانے کی اجازت تھی۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    تعارف اپنی کھوج میں

    آپکا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔اردو محفل پر ہم چھوٹوں کی جانب سے خوش آمدید :)
Top