مجھے تو یہ رزلٹس دیکھ کر مولانا روم کی وہ حکایت یاد آرہی ہے جسکے آخر میں وہ یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ جن بستیوں میں ایسے فیصلے دینے والے رہتے ہوں، وہ کسی الّو کی نحوست کی وجہ سے ویران نہیں ہوتیں (بلکہ وہ لوگ ہی اسکی بربادی کیلئے کافی ہیں)۔۔
چنانچہ اسکے بعد ایک ماہئیے کے بول بھی ذہن میں گردش کرتے...