قیصرانی بھائی آپ کی بات بلکل بجا ھے۔اگرچہ نیٹ کی دنیا میں ، ھیں کواکب کچھ ،نظر آتے ھیں کچھ،لیکن اردو محفل کے بارے میں میرا خیال ھے کہ اکثر ممبران قابل بھروسہ ھیں۔آپ نے مجھے زپ کیا تھا اور میں نے پہلی فرصت میں آپ کو لکھا۔لیکن یہ دھاگا آج ھی میری نظر سے گزرا ۔
بحرحال ھمیں الک دوسرے کی خیر خیریت...