نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    قرآن کریم میں کن سبزیوں کے نام آئے ہیں؟
  2. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔ ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا (احمد فراز) قیامت
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس لیے اشک بہاتا ہوں دم فکر سخن کہ ہمیشہ رہیں دنیا میں یہ جاری باتیں (امام بخش ناسخ) اشک
  4. شمشاد خان

    ایک سوال

    قد کا فرق نہیں ہے۔ قد بڑا چھوٹا ہو سکتا ہے۔
  5. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں نے کب کہا کہ مجھے کچھ نظر آیا ہے۔
  6. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آج یہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے (شہر یار) شکوہ
  7. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیکھ کر اس حسین پیکر کو نشہ سا آ گیا سمندر کو ڈولتی ڈگمگاتی سی ناؤ پی گئی آ کے سارے ساگر کو (فارغ بخاری)
  8. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کل رات میں تھا میرے علاوہ کوئی نہ تھا شیطان مر گیا تھا فرشتے بھی سوئے تھے (بشیر بدر) رات
  9. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  10. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  11. شمشاد خان

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    بھیا کا لفظ ہندوستان میں زیادہ مستعمل ہے۔ وہاں خواتین اپنوں کے علاوہ ہر دوسرے بندے کے لیے بھیا کا لفظ بولتی ہیں، چاہے وہ ریڑھی والا ہو، دودھ والا، پولیس والا، الخ۔۔۔
  12. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    بنیادی طور پر یہ الفاظ اللہ تعالٰی کی بندگی اور عبادت کرنے کے لیے آئے ہیں۔ لَعَلَّكُمْ کا مطلب ہے "تاکہ تم" تَتَّقُونَ کا مطلب ہے "متقی بن جاؤ" لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ کا مطلب ہے "تاکہ تم متقی بن جاؤ" قرآن کریم چھ مقامات پر یہ الفاظ آئے ہیں : أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي...
  13. شمشاد خان

    آئیے سماجی بہبود کریں!

    اس کار خیر میں کیسے حصہ ڈالا جا سکتا ہے؟
  14. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  15. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    قرآن کریم میں چار دھاتوں کا ذکر آیا ہے، لوہا، سونا، چاندی اور تانبا۔ قُلْ كُونُوا حِجَارَةً أَوْ حَدِيدًا ﴿الاسراء:٥٠﴾ جواب دیجیئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا۔ آتُونِي زُبَرَ الْحَدِيدِ ۖ حَتَّىٰ إِذَا سَاوَىٰ بَيْنَ الصَّدَفَيْنِ قَالَ انفُخُوا ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَعَلَهُ نَارًا قَالَ آتُونِي...
  16. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی)
  17. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بات بن آئی ہے پھر سے کہ مرے بارے میں اس نے پوچھیں مرے غم خوار سے باتیں کیا کیا (احمد فراز) غم خوار
  18. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ کوئی خوشی نہ ملال ہے کہ سبھی کا ایک سا حال ہے ترے سکھ کے دن بھی گزر گئے مری غم کی رات بھی کٹ گئی (بشیر بدر)
  19. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    قرآن کریم میں کن دھاتوں کے نام آئے ہیں؟ ابھی تک اس سوال کا کوئی جواب نہیں آیا۔
  20. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تری یاد آئے تو چپ رہوں ذرا چپ رہوں تو غزل کہوں یہ عجیب آگ کی بیل تھی مرے تن بدن سے لپٹ گئی (بشیر بدر) بدن
Top