نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیوں جی؟ سب صحیح تو چل رہ اہے۔
  2. شمشاد خان

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    پنجابی تو ہندوستان میں بھی بولی جاتی ہے۔ بلکہ صحیح پنجابی بولی ہی مشرقی پنجاب میں جاتی ہے۔
  3. شمشاد خان

    ایک سوال

    الف نظامی خالد محمود چوہدری سید عاطف علی جا ن مریم افتخار محمد عدنان اکبری نقیبی سید رافع محمد تابش صدیقی لاريب اخلاص اَرفَق پورن پوری فاروق سرور خان آپ سبکو دعوت ہے کہ ذہن آزمائی کریں۔
  4. شمشاد خان

    ایک سوال

    قد کا فرق نہیں ہے۔ قوم عاد و ثمود قد کے حساب سے بہت لمبے لمبے تھے۔
  5. شمشاد خان

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    اوپس، یہ تو خاصے پرانے اور سینئر رکن ہیں۔ ہم تو ان کی خاک پا کو بھی نہیں پہنچ سکتے۔
  6. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہے مشق وفا جانتے ہیں لغزش پا تک اے شمع تجھے دعوی ثابت قدمی ہے (چچا)
  7. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مجھے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسین بنا دیا مرا دل بھی جیسے دلہن کا ہاتھ ہو مہندیوں سے رچا ہوا (بشیر بدر) مہندی
  8. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ ملا کر اداس لوگوں سے حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں (ناصر کاظمی)
  9. شمشاد خان

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    یہ "یاز بھائی" کوئی حقیقی کردار ہے یا کہ کوئی فرضی کردار؟ ایسا نہ ہو میں کچھ لکھ دوں اور ان کی خدمت میں گستاخی ہو جائے۔
  10. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں یہ دور پھر سے شروع ہو رہا ہے۔
  11. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قسم لے لیں جو میں محفلین ظہیر پیر بھائی کو جانتا بھی ہوں۔
  12. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  13. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  14. شمشاد خان

    مزاحیہ سوال جواب

    جیسے آپ کی مرضی۔ سوال : ہوائی جہاز کو اگر دھکا لگانا پڑ جائے، تو کس رفتار سے اُڑے گا؟
  15. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  16. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں اسی گماں میں برسوں بڑا مطمئن رہا ہوں ترا جسم بے تغیر مرا پیار جاوداں ہے (بشیر بدر)
  17. شمشاد خان

    ایک سوال

    زیک اس میں پرمزاح کی ریٹنگ کیسے بنتی ہے؟ کچھ وضاحت فرما دیں۔
  18. شمشاد خان

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    یہ لڑی تو بڑے مزے کی ہے۔ اس میں پیشرفت ہونی چاہیے۔
  19. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
Top