نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    نستعلیقی سوالات

    حضور ہمیں آتا بھلا کچھ ہے کب جو سکھائیں؟ فرمائیے کیا پوچھتے ہیں عارف بھائی؟ اور یہ بھی کہ نستعلیق کی منطق پر ایک دستاویز تو جاری کر چکا ہوں نبیل بھائی کے توسط سے۔ اصل میں آج کل بے حد مصروفیت ہے نئے پروجیکٹ میں۔ میرے لیے Language and Framework دونوں بالکل اجنبی تھے اس وجہ سے بہت وقت لگ گیا۔اگر...
  2. محسن حجازی

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    اڑے بابا تعبیر تم ام کو طوطا بولا؟ بابا طوطے بھی ہم سے اچھے ہوتے ہیں بابا! ام نواب شاہ میں رہے ہیں بابا اور رہے کیا ہیں سائیں ابھی ادھر ہی ہے ہمارا ماموں لوگ اور ننھیال و ددھیال بابا!بابا پوسٹ بیچ میں ہی تھا کہ لائٹ چلی گئی یہ کیا ہورہا ہے سائیں امارا ملک میں؟
  3. محسن حجازی

    نذیر ناجیاں

    خود اپنے الفاظ میں کرائے کا قلم کار۔
  4. محسن حجازی

    Read to laugh - - for All Married Men

    Thanks god I am not married!
  5. محسن حجازی

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    ہم بھی حاضر ہیں۔نام درج کر لیجئے رجسٹر میں پیشی کی تاریخ بھی ہوجائے۔
  6. محسن حجازی

    وسٹا کی کونسی کل سیدھی؟

    وسٹا کے بارے میں کم ہی کہیں سے کلمہ خیر سننے میں آیا ہے۔ اگر انٹرفیس کی بات ہے تو لنکس پر جی نوم اور کے ڈی وہاں پر ہیں جہاں ونڈوز نے سوچا بھی نہیں ہو گا۔
  7. محسن حجازی

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    نبیل بھائی بے حد شکریہ! آپ نے وہ تمام مواد ایک جگہ جمع کر دیا جسے میں شاید وقت کی کمی کے باعث سامنے نہ لا پاتا البتہ خواہش ضرور رکھتا تھا۔ میں یہ دونوں کالم بلکہ تمام اس سے متعلق تمام خبروں پر نظر رکھے ہوئے ہوں اور ایک باوقار پاکستانی کی طرح توقع کرتا ہوں کہ ہماری حکومت قومی مفاد و حمیت کو سامنے...
  8. محسن حجازی

    یونیکوڈ قرآن ٹائیپنگ پراجیکٹ!

    پ محسن حجازی صاحب کے پوسٹ مارٹم کی بات کرتے ہیں۔ میں آپ کو فانٹس کے ایسے ایسے قصے سناتا ہوں کہ آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے! پاک نستعلیق کو ڈیزائن کرتے وقت محسن حجازی صاحب نے نفیس نستعلیق کو ریورس انجینیر کر کے اسکی اندرونی ساخت کا پتہ لگایا تھا۔ اگر ہم اس سے یہ سمجھ لیں کہ پاک نستعلیق، نفیس...
  9. محسن حجازی

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    میں سندھ میں کافی عرصہ رہا بھی لیکن سندھی نہیں سیکھ سکا البتہ سندھی لب و لہجے کی نقل ٹھیک ٹھیک کر لیتا ہوں۔:grin: تعبیر آپ کو سندھی بھی آتی ہے کیا؟؟؟ :eek:
  10. محسن حجازی

    پاکستان کی نئی حکومت کی کامیابی کے لیے دعا۔۔

    اصل میں جو کچھ نظر آ رہا ہے وہ۔۔۔ Too Good To Believe
  11. محسن حجازی

    پاکستان کی نئی حکومت کی کامیابی کے لیے دعا۔۔

    خرم! شاید کئی نسلوں تک کہ ابھی بلاول صاحب اولاد بھی ہو گا آگے چل کر۔
  12. محسن حجازی

    عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہوگئی ہے

    ہم 'موئے فرنگیوں کی توپوں میں کیڑے پڑیں' سے زیادہ کہہ بھی کیا سکتے ہیں کہ یہی تاریخ ہے ہماری
  13. محسن حجازی

    پاکستان کی نئی حکومت کی کامیابی کے لیے دعا۔۔

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100375195&Issue=NP_LHE&Date=20080325 اس کالم کو ضرور پڑھیں۔ حقیقت یہی ہے۔
  14. محسن حجازی

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    بلیک بورڈ پر ناخن کھرچنے کی آواز۔۔۔ اف توبہ
  15. محسن حجازی

    دھوپ میں نکلو۔۔۔

    اگر وہ رنگ کی تو گوری ہو پر دل کی کالی ہوئی تووووووو ہم کہتے ہیں فی الحال ہو سہی، سیدھی ہم کر لیں گے! جی شمشاد بھائی آپ سے کبھی پہلے مختلف ہوئے کیا ہم!
  16. محسن حجازی

    ایک اور جسارت !

    آپ کر دیجئے ہم معقول معاوضہ دیں گے۔ پہلی غزل بطور نمونہ ارسال کیجئے۔:grin:
  17. محسن حجازی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    ہمیں دو سال ہو گئے ہماری 500 ہونے کو مشکل سے آئی ہیں یہ بھی بھوسہ بھر بھر کر خطوط ارسال کیے ہیں پتہ کھڑکے محفل پر ہم ایک مراسلہ داغ دیتے تھے۔ کم گو کا خطاب تو ہمیں ملنا چاہئے۔
  18. محسن حجازی

    ایک اور جسارت !

    ہمیں علم ہوتا کہ زندگی میں شمشاد بھائی بھی ملیں گے تو دیوان کو بہنے تو نہ دیتے!
  19. محسن حجازی

    عراق میں امریکی طاقت عیاں

    امریکی معیشت کا تو کباڑا کر دیا ہے اس جنگ نے۔ میں کہیں اور بھی لکھ چکا ہوں کہ امریکہ زوال کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے اور یہ صدیوں میں نہیں، اگلی چند دہائیوں میں دوسرے یا تیسرے نمبر پر ہو گا۔ تحقیق چھوڑ کر کشتیوں میں سارا سرمایہ لگا دیا۔ اپنا بھی بیڑہ غرق کیا اور انسانیت کا بھی۔
Top