نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    پہلے سوالنامے کے جوابات پہلے: * جی نہیں شاعری میں یہ تخلص نہیں۔ * لاہور میں ایسے بہہ گیا کہ میٹرک تک کی تعلیم لاہور میں ہوئی سو اس وجہ سے۔ * طبیعت کے معاملے میں حساس ہوں یعنی۔۔۔ اب کیا کہوں؟ حساس بولے تو حساس! منکسرالمزاج کی وضاحت کی وضاحت کریں؟ میری طرف سے وضاحت یہ کہ خود پسندی کا شکار...
  2. محسن حجازی

    ایم کیو ایم کو شکست

    اس معاملے کا ایک پہلو اور بھی ہو سکتا ہے۔ شاید آصف زرداری کو اندازہ ہو گیا ہے کہ مخلوط حکومت کے خلاف سازش ہو سکتی ہے اس لیے وہ ہر ممکن غبارے سے ہوا نکال رہے ہیں؟ شاید اس لیے کہ خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھ میں کوئی پتہ باقی نہ رہے؟ شاید اسی لیے میاں نوازشریف بھی ان کی خاموش حمایت کر رہے ہیں اور کھل...
  3. محسن حجازی

    شاکر شجاع آبادی ۔۔

    نظم نہیں غزل ہے۔ اور سیاسی شعور کی پختگی پر دلیل ہے۔۔۔ شاکر شجاع آبادی بہاولپور میں ہوتے ہیں شاید۔۔۔
  4. محسن حجازی

    مبارکباد شادی کی بارھویں سالگرہ

    ڈاکٹر صاحب بہت بہت مبارک ہو! اللہ آپ کو ڈھیر خوشیاں عطا فرمائے۔
  5. محسن حجازی

    شاکر شجاع آبادی ۔۔

    جناب کچھ آڈیو بھی ہو جائے؟ سرائیکی پنجابی کیا تمام پاکستانی زبانیں ایک سی ہی ہیں اور بہت مشابہ ہیں آسانی سے سیکھی جا سکتی ہیں اگر آپ ان میں سے محض ایک بھی جانتے ہوں۔
  6. محسن حجازی

    ایم کیو ایم کو شکست

    ساجد اقبال کچھ تو خیال کیا کریں کیا پوسٹ کر دیا آپ نے؟ میں تو ہنس ہنس کر بے حال ہو رہا ہوں۔۔۔ کیا بات لکھی ہے کیا بات ہے۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ یہ بھی فوجیوں کا ایجنٹ ہے وسعت اللہ خان۔ :grin:
  7. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    جواب میرے سوالات ہیں کہ * محفل میں کس سے ٹکراو رہتا ہے اکثر؟ آج تک ٹکراؤ نہیں ہوا۔ کم سے کم میں تو یہی سمجھتا ہوں۔ * دنیا میں وہ کون سی چیز/شخصیت ہے جو آپ کو لاجواب کر سکتی ہے؟ شخصیت تو کوئی بھی کر سکتی ہے لیکن تعریف ایک ایسی چیز ہے جس سے میں لاجواب ہو جاتا ہوں زمین پر یا ادھر ادھر...
  8. محسن حجازی

    انجام خدا جانے - نئی حکومت میں مشیروں اور افسروں کی تقرریاں

    عام جیالے تو کہتے ہیں کہ بلاول کی کلاس فیلو ڈی سوزا کو بھی وزیر اعظم بنا دیں تو منظور ہے۔ اصل مسئلہ شعور کی کمی ہے۔ اندھی تقلید اور عقیدت۔ ایم کیو ایم، پی پی پی پھر پیر پرستی۔۔۔ یہاں پر ہی ایک صاحب زمین کے سکون کے سلسلے میں تمام دنیا کو کافر قرار دیتے پائے گئے۔ اصل مسئلہ ہے اندھی تقلید کا تعصب...
  9. محسن حجازی

    انجام خدا جانے - نئی حکومت میں مشیروں اور افسروں کی تقرریاں

    آپ کا لہجہ تو بہت خطرناک ہے۔ سیاسی تعصب سے بالاتر ہو کر سوچئے ہمت علی صاحب۔ جاوید چوہدری کا اب تک کا صحافتی سفر بالکل بے داغ ہے۔
  10. محسن حجازی

    تاسف اچانک بھائی کے بھتیجے انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی رحمت و مغفرت کا معاملہ فرمائیں۔
  11. محسن حجازی

    انجام خدا جانے - نئی حکومت میں مشیروں اور افسروں کی تقرریاں

    حسن نثار کا دو ایک روز پہلے کا کالم بعنوان: بھائی بھائی۔۔۔ بائی بائی جھپا ہے کسی کو اس کا لنک مل سکے تو یہاں پوسٹ کر دے اس میں بھی بہت اہم نکتے اٹھائے گئے ہیں۔ زرداری صاحب ایم کیو ایم کے اتنے عاشق کیوں ہو گئے ہیں؟؟؟
  12. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    فوری جوابات حاضر ہیں: * محفل پہ یہ نام رکھنے کی وجہ۔ محسن اور حجازی کا کیا combination ہے؟ یہ میرا اصلی نام ہے۔ حجازی بنیادی طور پر حجاز سے نسبت کے بارے میں ہے تخلص سمجھ لیجئے۔ *تاریخ اور جائے پیدائش؟ 6 جنوری 1985 نواب شاہ، سندھ *اپنی شخصیت کو اگر چند جملوں میں بیان کر سکیں ۔کچھ چھوٹا سا...
  13. محسن حجازی

    انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

    دیکھئے ہمارا نام آ تو رہا ہے لیکن ہمارے ساتھ مخدوم امین فہیم والا سلوک ہوگیا تو؟؟؟ :grin::grin:
  14. محسن حجازی

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    محسن حجازي صاحب جو ڪو به قصور نه آهي، سنڌ ۾ رهندڙ 50 سيڪڙو اردو، پنجابي، بنگالي، پشتو، سرائڪي ڳالهائيندڙن کي سنڌي ڳالهائڻ نه ايندي آهي. توڙي جو هو سنڌ ۾ 20، 30، 40 سالن کان سنڌ ۾ رهندڙ آهن. سنڌي ٻولي سکڻ توهان سڀني جي لاءِ ڪا خاص کي ته نه آهي ڇو جو توهان ان سان ملندڙ جلندڙ ٻوليون اڳ ۾ ڳالهايو...
  15. محسن حجازی

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    ہم بھی سندھی میں طاق بلکہ 'تاک' ہو گئے ہیں سب کو سن پڑھ کر۔ زبان دانی کا نمونہ ملاحظہ ہو: مون جے وی کج ڈسا چھوڑو اڑیو چھا پیو تھیندو :grin:
  16. محسن حجازی

    پاکستان اور ہونڈوراس میں کیا فرق ہے - نیگروپونٹے سے سوال

    ویسے یہ روزنامہ جن ابھی نکلنا شروع نہیں ہوا! :grin: جنگ اخبار البتہ جن سے کم نہیں۔ یہ اخباروں کا نذیر ناجی ہے۔:grin:
  17. محسن حجازی

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    بابا پیلے (پہلے) کبھی ام نے برا مانا ہے کیا تماری بات کا؟ بابا تم تو بوہت اچھی رکن ہو تم سے تو ام کو بنا کے رکھنی ہے ابھی امارا انٹرویو کا فائل تمارا الماری میں پڑا ہے سائیں وہ روک دی تو؟ ویسے میرے ماموں چچا تایا نانا لوگ سب رواں سندھی بولتے ہیں اور سندھ میں ہی ہوتے ہیں۔ کچھ کراچی، کچھ نواب...
  18. محسن حجازی

    پاکستان اور ہونڈوراس میں کیا فرق ہے - نیگروپونٹے سے سوال

    واہ نبیل بھائی! عقابی نظریں رکھی ہوئی ہیں آپ نے حالات پر! میں نے منو بھائی کا یہ کالم تو پڑھا تھا تاہم یہ تجسس تھا کہ آخر پونٹے صاحب نے جواب کیا دیا ہوگا؟ وہ آپ نے بتا دیا ہے کہ انہوں نے کیا فرمایا۔ دوسرا سوال بھی میرے علم میں نہیں تھا اور بہت کمال کا سوال اٹھایا ہے یعنی کہ کیا کہنے؟ کہ ایسا...
  19. محسن حجازی

    تاسف زینب کے والد کی برسی

    آمین ثم آمین! اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔
  20. محسن حجازی

    متعصب مشرف

    کیا اس کی ویڈیو مل سکتی ہے؟
Top