نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    محفل کے کسی بھی مراسلے کا ربط نہیں کھل رہا۔ نقص کا ایرر آرہا ہے۔ محمد وارث ابن سعید نبیل

    محفل کے کسی بھی مراسلے کا ربط نہیں کھل رہا۔ نقص کا ایرر آرہا ہے۔ محمد وارث ابن سعید نبیل
  2. تجمل حسین

    ہاہاہاہاہاہا

    ہاہاہاہاہاہا
  3. تجمل حسین

    جیسے آپ کی مرضی اب ہم کیا کرسکتے ہیں۔ ): ): ):

    جیسے آپ کی مرضی اب ہم کیا کرسکتے ہیں۔ ): ): ):
  4. تجمل حسین

    جناب من۔ میں خاں تو نہیں ہوں پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جناب من۔ میں خاں تو نہیں ہوں پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. تجمل حسین

    محفل متراں دی

    کھیڑی دا مطلب چیونٹی ایس لئی لکھیا سی کہ اکثر ایہہ اوس ویلے آکھیا جاندا اے جدوں نِکا ڈگدا اے۔ تے اوس دی ماں کہندی اے کہ بسم اللہ اٹھ میرے پُتر۔ او کیڑی دا آٹا ڈُل گیا۔ سٹ ولوں اوہدی توجہ ہٹاون لئی ایہہ آکھدی اے۔ ہوسکدا تواڈے والے پاسے ایہوں ای مطلب ہووے جو تسی لکھیا جے۔
  6. تجمل حسین

    تعارف فرحت سعیدی

    خوش آمدید۔ جناب۔ بس ذرا مصروف ہوں اس لیے مختصر خوش آمدید۔
  7. تجمل حسین

    تعارف دانش کارنجوی

    خوش آمدید
  8. تجمل حسین

    محفل متراں دی

    ترجمہ حاضر ہے۔ تیرے بغیر میری ماں اس دنیا کے پھسلیں صحن بسم اللہ کی آواز نہ آئی نہ چیونٹی کا آٹا گرا۔ ترجمہ کر دِتا جے شعر آپ بنالوو۔ (ترجمہ کردیا ہے شعر میں خود ڈھال لیں۔ )
  9. تجمل حسین

    اردو کا دروازہ - اردو سیکھیے۔

    ابھی سرسری سی دیکھی ہے۔ پھر بھی کافی اچھی لگی۔ باقی احباب بھی اپنی رائے دیں تو صحیح اندازہ ہوگا۔
  10. تجمل حسین

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    السلام علیکم! کیا آپ کے پاس تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں؟؟؟
  11. تجمل حسین

    السلام علیکم۔ 2 دن گھریلو مصروفیات، 4 دن انٹرنیٹ کنکشن اور 1 دن کی بجلی پرابلم کی وجہ سے...

    السلام علیکم۔ 2 دن گھریلو مصروفیات، 4 دن انٹرنیٹ کنکشن اور 1 دن کی بجلی پرابلم کی وجہ سے غیرحاضری کے بعد ساتویں دن حاضر ہوں۔ والسلام!
  12. تجمل حسین

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    اس کے بعد کیا واقعی "دَم" چھوڑ دے گی۔ :)
  13. تجمل حسین

    رنگوں سے بھرپور کراچی

    زبردست۔ بہت ہی اعلیٰ اور بہترین کام کیا ہے۔ اگر گورنمنٹ بھی ان کا ساتھ دے تو کیا ہی خوب ہوگا۔
  14. تجمل حسین

    مبارکباد محفل کے سات ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    خیرمبارک۔ اور باقی سب کو میری جانب سے مبارک ہو۔
  15. تجمل حسین

    تعارف السلامُ علیکم !

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔
  16. تجمل حسین

    تعارف "ہم تو"

    محترمہ شزہ مغل صاحبہ! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ اردو محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  17. تجمل حسین

    اب ٹھیک ہے۔ ونڈوز 7 پر بھی اور ونڈوز ایکس پی پر بھی۔ کیا آپ محفل میں اس کی تفصیل بتاسکتے ہیں کہ...

    اب ٹھیک ہے۔ ونڈوز 7 پر بھی اور ونڈوز ایکس پی پر بھی۔ کیا آپ محفل میں اس کی تفصیل بتاسکتے ہیں کہ یہ نقص کیسے دور کیا؟ کیونکہ میری ویب سائٹ پر بھی ایسا ہی ہورہا تھا تنگ آکر میں ایچ ٹی ٹی پی ایس پروٹوکول ہی ختم کردیا۔ اگر تفصیل بتاسکیں تو نوازش۔
  18. تجمل حسین

    کوشش کرتا ہوں۔

    کوشش کرتا ہوں۔
  19. تجمل حسین

    تعارف تعارف!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔
  20. تجمل حسین

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    چوہدری صاحب پنجابی تو پنجاب میں رہنے والوں میں عمومی طور پر بولی جانے والی زبان ہے۔ زبان کا مسلمانوں یا غیرمسلموں سے کیا لینا دینا۔ :LOL: کمال ہے مجھے آج تک پتہ ہی نہ چلا۔ :)
Top