یہ صاحب تو شاید پرمزاح کی جگہ بھی مضحکہ خیز کی ہی ریٹنگ دیتے ہیں۔
اور ان کی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیں جہاں بھی کوئی اسلام یا مسلمانوں کی حمایت میں بات کرتا ہے تو انہیں شاید یوں لگتا ہو کہ وہ ان کے خلاف بات کرتا ہے اور غالباََ اسی وجہ سے یہ ہر ایسی جگہ موجود ہوتے ہیں۔ :p