نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    ہاں ہو جانا چاہیے۔ اگرچہ میں نے خود کبھی تجربہ نہیں کیا کہ کہاں کہاں سے کس کس فائل کو نقل کرنا پڑے گا۔
  2. محمد سعد

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    ایک بار امیج ڈاؤن لوڈ کر لیں تو انٹرنیٹ کے بغیر بھی چلے گا۔
  3. محمد سعد

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    یہ بھی حق فرمایا :D تبھی میں کہوں کہ آج ڈاکر کو کیسے بھول گئے۔ :laugh1:
  4. محمد سعد

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    میں اس حوالے سے کہہ رہا تھا کہ آئی ایس او کا حجم دیکھ کر آپ کو ڈاکر کا خیال آئے گا۔ :)
  5. محمد سعد

    مفت ۔ روشن ٹیک ڈاٹ کام پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

    میں تو سوچ رہا تھا کہ آپ سب سے پہلے ڈاکر (docker) کا ذکر کریں گے۔ :biggrin:
  6. محمد سعد

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    کیا کسی نے نوٹو نستعلیق کے ساتھ تجربات کیے ہیں؟ میں نے تجرباتی طور پر تجسس سائنس فورم پر بطور ایمبڈڈ فانٹ استعمال کیا ہوا ہے۔ دو چار اینڈرائڈ ڈیوائسز پر دیکھا تو نتیجہ اچھا حاصل ہوا۔ اس وقت میں نے ورژن نمبر پر غور نہیں کیا لیکن غالباً سب پر 4.0 کے بعد والا ہی کوئی ورژن تھا۔
  7. محمد سعد

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    کیا کسی نے مونوڈرائیڈ کے ذریعے اسے پورٹ کرنے کے امکان پر تجربات کیے؟
  8. محمد سعد

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    فالتو ٹیم نشتہ جناب۔ انا مشغول فی دراسۃ ھامۃ۔
  9. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    یا شیخ! بہت یاد آ رہی ہے تو جا کر اس کے کولیگ بن جاؤ۔ اسی کے ڈیپارٹمنٹ میں نوکری کر لو۔
  10. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    امریکیوں کو فساد کرنے کے لیے کسی "فی" یا کسی مقصد کی ضرورت نہیں ہوتی۔ :bulgy-eyes:
  11. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    ہاں اس یار اپنے کو بھی بلا لو تاکہ ساری بحث پکی پکی پھانڈے میں وڑ جائے۔ :dazed:
  12. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    میں تو ملباریوں، دیواروں، یو پی ایس اور نانیوں سے بور ہو گیا ہوں۔ جا کے کچھ اور کام کر لیتا ہوں۔
  13. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    قابلیت الفاظ میں نہیں بتائی جاتی۔ قابلیت خود بتاتی ہے کہ اس کا وجود ہے یا نہیں۔
  14. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    یہ اعتراض دوسرے مراسلے میں اٹھایا گیا تھا۔ اور معترضین کو شاید لاجک میں دلچسپی نہیں کیونکہ ابھی تک کوئی تکنیکی نکات ان کی طرف سے نہیں اٹھائے گئے۔ زیادہ سے زیادہ ہوا تو یہ ہوا کہ فلانے نے یہ کہہ دیا اور ڈھمکانے نے یہ کہا ہے۔
  15. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    آپ سب کو موضوع پر رہ کر بات کرنے کا ایک ایک ڈپلوما کرنا چاہیے۔ :dazed:
  16. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    لیکن یہ جواز اس تمام گفتگو کے مقدمہ کو ہی رد کرے گا۔ کہ زمین سے زیادہ دور جانا کسی انسان یا مشین کے لیے ممکن ہی نہیں۔ اس طرح تو تمام گفتگو null and void ہو جائے گی۔ :rolleyes:
  17. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    ان ریٹرو ریفلیکٹرز کے بارے میں کیا خیال ہے جو امریکی خلا بازوں نے وہاں رکھے تھے جن سے آج تک لیزر جھماکوں کو منعکس کر کے مختلف قسم کی پیمائشیں کی جاتی ہیں؟
  18. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    دیوار چین تو بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے بھی نظر نہیں آتی۔ آپ چاند کی بات کرتے ہو۔
  19. محمد سعد

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    چل بھائی۔ تو اس کا ترجمہ ڈھونڈ۔ بحث ان کو کرنے دے جن کو موضوع کا کم از کم کچھ اندازہ ہے۔
Top