بسم اللہ الرحمن الرحیم
دنیا کسی قوم کی پہچان اُس کے ملک سے کرتی ہے، مزید قوم اپنے رہن سہن، طور طریقہ، بول چال اور علم سے پہچانی جاتی ہے۔ یہ سب اُس قوم کی تہذیب و ثقافت میں شامل ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و ثقافت ایک دوسری پر اثر انداز ہوتی رہتی ہیں۔ کبھی کوئی تہذیب غالب آ جاتی ہے تو کبھی کوئی۔...